ذکر الہی
ذکر الہی
مصنف : ابن قیم الجوزیہ
صفحات: 264
دین اسلام میں ذکر الہی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور انسان کا اللہ تعالی سے تعلق کو گہرے کرنے والی سب سے بنیادی چیز بھی ذکر الہی ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں ذکر کے معنی ومفہوم کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ذکر کی اہمیت ،ذکر کا طریقہ کار،ذکر کی مختلف اقسام،ذاکر کی فضیلت اور ذکر کے فوائد وثمرات کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے-اس کے ساتھ ساتھ یہ واضح کیا ہے کہ ذکر کی سب سے بہترین صورتیں کون سی ہو سکتی ہیں اور ذکر الہی سے انسان کس طرح گناہوں سے بچ کر نیکیوں میں سبقت حاصل کرتا ہے-ذکر الہی چونکہ عبادت ہے تو مصنف نے اس چیز کو بھی تفصیل سے بیا ن کیا ہے کہ ذکر الہی کے آداب وتقاضے کیا ہیں،محفل ذکر کی اللہ تعالی کے ہاں کتنی فضیلت ہے اور ذکر کرنے والوں کو اللہ تعالی کیا کیا انعامات سے نوازتے ہیں اور ذکر کرنے سے جنت میں درجات کیسے بڑھتے ہیں-
عناوین | صفحہ نمبر | |
حسرت | 10 | |
عرض ناشر | 11 | |
مقدمہ (شیخ الحدیث عبدالعزیز علوی) | 13 | |
شکر | 30 | |
ارکان صبر | 31 | |
اللہ ہی کافی ہے | 32 | |
شیطانی ہتھکنڈے | 34 | |
رحمت الہی | 34 | |
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا قول | 37 | |
استقامت | 40 | |
حب الہی تمام محبتوں پر غالب ہو | 40 | |
امر ونہی کی تعظیم | 41 | |
امر ونہی کی مثالیں | 43 | |
اخلاص وایمان | 45 | |
گناہوں کا کفارہ | 45 | |
اعمال کی بربادی | 47 | |
سنت سے اعراض کا نتیجہ | 47 | |
مرتد کے اعمال | 52 | |
نیکیوں اور برائیوں کی چپلقش | 53 | |
امر ونہی کی ادائیگی میں سستی | 56 | |
نرمی کی حکمت | 57 | |
رخصتوں کا غلط استعمال | 59 | |
امر ونہی میں غلو کی ممانعت | 60 | |
چند روزہ دنیا پر غرور | 66 | |
آنحضرت ﷺ کا عبرت انگیز خطبہ | 67 | |
موحد اور مشرک کی مثال | 75 | |
مشرکین اور ان کے معبود | 76 | |
دار الطیبین ودار الخبیثین | 79 | |
لوگوں کی تین قسمیں | 79 | |
تین قسم کے مکان | 80 | |
عمل مقبول کی اقسام | 87 | |
نمازیوں کی اقسام | 88 | |
دل تین قسم کے ہیں | 90 | |
وامرکم بالصیام کی تشریح | 96 | |
وامرکم بالصدقہ کی تشریح | 110 | |
وامرکم ان تذکروا اللہ کی تشریح | 125 | |
فوائد ذکر | 136 | |
ذکر الہی سے انسان کبھی بھی اللہ کو نہیں بھولتا | 146 | |
چار بزرگوں کے اقوال | 153 | |
دنیا میں جنت کیسے؟ | 154 | |
ذاکر کی فضیلت | 155 | |
ذکر الہی،دل کی زندگی اور آخرت کا نور | 157 | |
قرآن ،امراض قلبی کے لیے شفا | 171 | |
علم وہدایت اور لوگوں کے طبقات | 179 | |
پہلا طبقہ | 179 | |
دوسرا طبقہ | 180 | |
تیسرا طبقہ | 183 | |
ذکر بنیادی اصول ہے | 195 | |
ذکر الہی سے فاقہ قلبی کا انسداد | 195 | |
ذکر کی خاص خوبیاں | 196 | |
ذکر بیداری قلب کا موجد ہے | 197 | |
ذکر شجر معرفت ہے | 198 | |
ذکر اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے | 198 | |
ذکر صدقہ وجہاد سے افضل ہے | 200 | |
ذاکر تمام متقیوں سے معزز ہے | 205 | |
کثرت ذکر سے لوگ پاگل کہنے لگیں | 211 | |
ذکر سے قساوت قلبی کا علاج | 211 | |
ذکر دل کی دوا ہے | 211 | |
ذکر حب الہی کا اصل ہے | 212 | |
مجالس ذکر جنت کے باغات ہیں | 215 | |
اللہ تعالی کا فرشتوں پر فخر | 218 | |
ہنسی خوشی جنت میں داخلہ | 219 | |
کثرت ذکر افضل الاعمال ہے | 222 | |
نفلی عبادات کے قائم مقام | 223 | |
ذکر الہی تمام مشکلات کا حل | 225 | |
ذکر ،خطرات سے دوری | 225 | |
ذکر،قوت جسمانی کا باعث | 225 | |
اہل ذکر کی جیت | 228 | |
ذکر دوزخ کے درمیان دیوار | 232 | |
ذاکر کے لیے فرشتوں کی دعائے استغفار | 232 | |
کثرت ذکر سے برأت نفاق | 233 | |
ذکر الہی چہرے کا نور | 235 | |
ذکر فضول باتوں سے بچنے کا سبب | 236 | |
ذکر شیاطین سے نجات کا باعث | 237 | |
اقسام ذکر | 253 | |
ذکر دعا سے افضل ہے | 253 | |
طریقہ دعا | 254 | |
دعائے ذوالنون | 254 | |
دعائے آنحضرتﷺ | 255 | |
ذکر قبولیت دعا کاباعث | 256 | |
تین پیغمبروں کی دعائیں | 257 | |
ذکر دعا سے افضل ہے | 262 |