ذیابیطس ایک قابل علاج مرض
ذیابیطس ایک قابل علاج مرض
مصنف : ڈاکٹر داؤد احمد شاہین
صفحات: 279
بیماری اور شفاء کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جسے چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صحت جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی اس نے بیماری کے وقت ادویات استعمال کرنے اور ظاہری اسباب کو بروئے کار لانے کی ترغیب دی ہے۔ذیابیطس بھی ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر احتیاط اور پرہیز کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے تو اس کا بھی علاج ممکن ہے۔بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دور جدید کا مرض ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ قدیم زمانہ سے ہی انسان اس کا شکار رہ اہے۔حکماء ہزاروں سال سے اس مرض سے واقف ہیں۔اور انہوں نے اس کے علاج کے بے شمار نسخے تیار کئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” ذیابیطس ایک قابل علاج مرض “محترم ڈاکٹر داؤد احمد شاہین صاحب، بی ایس سی، ایم بی بی ایس کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ذیابیطس کا تعارف کرواتے ہوئے اس کی علامات اور علاج کے طریقوں کو ایک اچھے انداز میں جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 11 |
حرف مدعا | 14 |
ذیابیطس کاتاریخی پس منظر | 19 |
ذیابیطس او رجدید سائنس | 23 |
ذیابیطس کیاہے | 25 |
ذیابیطس کی اقسام | 28 |
ذیابیطس کی علامات | 34 |
ذیابیطس کے اسباب | 38 |
ذیابیطس کی تشخیص | 47 |
پیشاب میں شوگر ٹیسٹ کرنا | 49 |
خون میں شوگر ٹیسٹ کرنا | 52 |
بلڈ شوگر ٹیسٹ اور مریضوں کارد عمل | 55 |
گلائیکوساندگلوبن ٹیسٹ | 56 |
ذیا بیطس کی پیچید گیاں | 59 |
مختصر المیعاد پیچید گیاں | 64 |
ذیابیطس تیزابی بے ہوشی | 64 |
کم شکری کی بےہوشی | 71 |
ذیابیطس اورجرائمنی بیماریاں | 77 |
طویل المیعاد پیچید گیاں | 79 |
خون کی نالیوں کی بیماریاں | 79 |
ذیابیطس کاآنکھ پر اثر | 80 |
ذیابیطس کی اعصاب بر اثر | 88 |
ذیابیطس کاگردے پر اثر | 94 |
ذیابیطس کاجلدی بیماریاٹ | 99 |
ذیابیطس کاعلاج | 105 |
غذا سے علاج | 108 |
قدکے لحاظ سےوزن معلوم کرینکا کاطریقہ | 110 |
حرار ے کیا ہیں | 112 |
جسم کے لیے روزانہ حرار معلوم کرنیکا طریقہ | 113 |
ہماری غذا کے اہم اجز ا | 115 |
غذاکی قسمیں | 125 |
غذا ئی چارٹ کانمونہ | 127 |
غذا ئی اشیاء کاانتخاب | 130 |
اجویات سے علاج | 139 |
سلفو نائل یوریا کے مرکبات | 140 |
بگوانائیڈ گروپ کی ادویات | 143 |
ادویات کے استعمال میں مریضوں کے لئے عمومی ہدایات | 144 |
انسولین سے علاج | 149 |
انسولین کی قسمیں | 150 |
انسولین کی حفاظت | 154 |
انسولین کے یونٹ او رسرنجیں | 154 |
انسولین کاٹیکہ بھرنے کاطریقہ | 156 |
مختلف قسم کی انسولین ملاکر لگلانا | 156 |
ٹیکہ جسم کے کون سے حصوں پر لگایاجائے | 157 |
ٹیکہ لگانے کاطریقہ | 158 |
ان جیکشن لگانے کےاواقت او رانسولین کی مقدار کاتعین | 159 |
انسولین کی مزاجمت | 161 |
ہنی مون پیریڈ | 162 |
انسولین کے استعمال کے مسائل | 162 |
انسولین کے استعمال میں احتیاط | 164 |
غیر انسولین انحصاری مریضوں میں انسولین کااستعمال | 166 |
انسولین لگانے کے جدید طریقے | 167 |
ہمزاد لبابہ | 169 |
انسولین کیسے تیار کی جاتی ہے | 170 |
انسولین اور کم شکری کی ادویات سے علاج کروانیواے مریضوں کی خاص غذائی ضروریات | 171 |
ذیابیطس کاعلاج او رمریضوں کاردعمل | 174 |
چینی اور شکر کی متبادل اشیاء | 178 |
غذا بر لاوجہ پابندی | 180 |
ذیابیطس او ربچوں کے مسائل | 182 |
ذیابیطس اور حمل | 189 |
ذیابیطس اور بڑھاپے کے مسائل | 195 |
موٹاپا او رذیابیطس | 198 |
جنسی کمزوری | 205 |
ذیابیطس اور ورزش | 214 |
طاقت کہاں سے آتی ہے | 215 |
ورزش کے دوران کیاہوتاہے | 216 |
شوگر کے مریضوں میں ورزش کے فوائد | 219 |
سخت ورزش کے نقصانات | 219 |
سستانے کے گرسیکھیں | 224 |
ذیابیطس او رروزہ | 227 |
ذیابیطس اور پاؤں کی حفاظت | 235 |
پاؤں کامعائنہ اور اس کاعلاج | 238 |
مریضوں کے لئے ہدایات | 239 |
ذیابیطس اور سرجری | 244 |
ذیابیطس او رخاندانی منصوبہ بندی | 246 |
دیگر عورضات کے دوران شوگر کے مریضوں کے لئے ہدایات | 247 |
ذیابیطس اور مسافرت | 248 |
کامیاب زندگی گزارنے کے چند سنہری اصول | 250 |
ذراسوچئے | 266 |