زیرو پوائنٹ 4
زیرو پوائنٹ 4
مصنف : جاوید چودھری
صفحات: 417
زیرو پوائنٹ 4 پاکستان کے معروف صحافی اور کالم نگار جاوید چودھری کے کالموں کا مجموعہ ہے ۔جاوید چودھری کا نام محتاج تعارف نہیں بلکہ ایک اندازے کے مطابق اردو اخبارات میں موصوف کا کالم تقریباً سب سے زیادہ پڑھا جاتا ہے۔ ایکسپریس چینل پر موصوف ایک ٹاک شو میں ’اینکر پرسن‘ بھی ہیں اور بہت کامیاب پروگرام کر رہے ہیں۔ ان کا کالم نگاری کا انداز عام لکھاریوں سے جداگانہ اور دلچسپ ہوتا ہے کہ جس میں کہانی اور افسانے کا رنگ اور اصلاح کے پہلو نمایاں ہوتے ہیں کہ جب تک قاری مکمل کالم پڑھ نہ لے نظر ہٹانے کو تیار نہیں ہوتا۔ جاوید چودھری کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ اپنے کالموں میں لفّاظی بکھیرنے کے بجائے عام اور سادہ لفظوں میں نفس مسئلہ کو افسانوی انداز میں بیان کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کالم کے قارئین میں ہر ذہنی سطح کے لوگ دلچسپی محسوس کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ مسائل کو افسانوی رنگ دینے اور قارئین کے توجہ حاصل کرنے کے لیے مرچ مصالحہ سے بھی کام لینا پڑتا ہے لہذا موصوف اس کا اہتمام بھی وقفے وقفے سے کرتے رہتے ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے | 13 | |
آٹھ بجے | 17 | |
پچاس پینی کا سکہ | 21 | |
قدرت کا ہاتھ | 25 | |
دس ڈالر کا نوٹ | 29 | |
ایک بڑی فورس | 33 | |
تین وجوہات | 36 | |
حشر کو ابھی بہت دن باقی ہیں | 40 | |
کیا ہم ڈاکٹر عبدالقدیر کیلیے اتنا بھی نہیں کرسکتے | 44 | |
خودکش | 47 | |
ہم ایک بے وفا قوم ہیں | 51 | |
پستول کی عدالت | 62 | |
مرجانا مار دینا | 70 | |
ہوٹل اور مسجد | 74 | |
ہم دنیا کی طرح کب سوچیں گے | 78 | |
پاؤں سے گلے تک | 86 | |
ہم بددعاؤں کے سوا کچھ نہیں کرسکتے | 90 | |
یہ جنگ کیسے شروع ہوئی | 105 | |
اب کس کی باری ہے | 113 | |
پسپائی کے پچاس سال | 121 | |
بادشاہوں کی غلطیاں | 125 | |
بھارت صرف 653 عہدوں کی قربانی دے دے | 142 | |
مرمٹنے کا مقام | 154 | |
ڈائیلاگ کی گنجائش موجود ہے | 158 | |
زوال کی تین وجوہات | 162 | |
زوال کی چوتھی وجہ | 166 | |
بھائی لوگوں کی خدمت | 174 | |
نمک کی چٹا ن پر گنا | 181 | |
تم کافر لوگ | 189 | |
پاکستان فیل سٹیٹ نہیں | 201 | |
بدقسمتی کا اونٹ | 209 | |
چودھری شجاعت سمجھدار ہیں | 216 | |
یہ کتاب ثابت کرتی ہے | 220 | |
پانچ چھ سالوں کی گیم | 224 | |
اصل مشاہد حسین کون ہے | 233 | |
خارجہ پالیسی | 241 | |
سرحد حکومت سے درخواست | 249 | |
بلوچ قیادت بھی قصور وار ہیں | 253 | |
بلوچوں کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی | 261 | |
پنجابی قصور وار ہیں | 265 | |
کام چور | 269 | |
کرپٹ | 272 | |
ایماندار | 276 | |
علیحدگی کی وجہ | 287 | |
ریڈزون | 299 | |
مہنگائی | 302 | |
اللہ کے سفیر | 313 | |
لوڈشیڈنگ | 329 | |
پروٹوکول | 341 | |
کشکول | 351 | |
غلاموں کے غلام | 259 | |
صرف حاضری لگوانے کے لیے | 367 | |
دس لوگ | 376 | |
سیلف ریٹائرمنٹ | 386 | |
استقامت کے دس دن | 390 | |
قربانی فنڈ | 394 | |
اللہ کے نام پر | 398 | |
عصر کی قسم | 402 | |
گھاٹے کے سوداگر | 406 | |
وائے می | 413 |