زیبائش نسواں
زیبائش نسواں
مصنف : محمد بن عبد العزیز المسند
صفحات: 160
مغرب کی جانب سے ’تحریک آزادی نسواں‘ کے نام پر جو مہم شروع کی گئی تھی اس کا ایک نمایاں پہلو یہ تھا کہ عورت کو ’چراغ خانہ‘ کے بجائے ’شمع محفل‘ ہونا چاہیے ۔ظاہر ہے کہ جب عورت گھر کی چار دیواری سے نکل کر بازار و محفل میں آئے گی تو اسے اپنی آرائش و زیبائش کا بھی اہتمام کرنا پڑے گا۔اس کے لیے ’میک اپ‘ کو لازم قرار دیا گیا اور یوں بے شمار مصنوعات منظر عام پر آئیں۔شرعی و دینی اعتبار سے تو جتنا کچھ غلط تھا سووہ تو ظاہر ہے کہ قرآن کریم اسے ’تبرج الجاہلیۃ الاولی‘کہتا ہے اور بے پردہ بن سنور کر نکلنے والی کو حدیث میں ’زانیہ ‘ قرار دیا گیا ہے تاہم میڈیکل سائنس اور طب جدید نے بھی یہ قرار دیا ہے کہ کاسمیٹکس کا استعمال جلدی امراض کا بہت بڑا سبب ہے ۔زیر نظر کتاب میں فاضل مصنف نے اس حوالے سے ڈاکٹروں کی آراء بیان کی ہیں اور ساتھ ساتھ علما کے فیصلے بھی ذکر کر دیئے ہیں کہ ان سے کو ن کون دینی ودنیوی نقصانات ہوتے ہیں۔ہرمسلمان کو عموماً اور خواتین اسلام کو خصوصاً اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ میک اپ کے نقصانات سے بچ سکیں اور قرآن و حدیث کے مطابق زندگی بسر کرنے کی طرف مائل ہوں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
آئینہ زیبائش نسواں | ||
حرف تمنا | 10 | |
مقدمہ | 11 | |
تقریظ | 17 | |
باب 1:جذبہ نمائش حسن کی تسکین کےلیے | ||
لپ اسٹک کی حقیقت | 23 | |
کیمیاوی تیزاب والی لپ سٹک | 24 | |
سور کی چربی کی ملاوٹ والی لپ سٹک | 27 | |
نیل پالش | 29 | |
میڈیکل سائنس کی نظر میں نیل پالش کی حقیقت | 29 | |
’’آپ کب سے لپ اسٹک لگارہی ہیں ‘‘ | 31 | |
حلال لپ اسٹک کا شوشہ | 32 | |
ناخن کا ٹنا سنت نبوی بھی اور علاج بھی | 33 | |
باب2:عورت اور زیب و زینت | ||
احکام الہی اور فرامین نبوی کی روشنی میں | 38 | |
جھوٹی زینت | 41 | |
باب3:جدید سامان زینت کے متعلق شریعت اور جدید میڈیکل سائنس کے فیصلے | ||
آرائش کے پوڈر | 44 | |
جرم کا پھندا | 44 | |
جنر ل سیکرٹری کی رپورٹ | 45 | |
ڈاکٹر ز کی آراء و تجاویز | 48 | |
آرائشی پوڈرز،بڑھاپا جلد لانے کا باعث ہیں | 48 | |
خون،جگر اور گردوں پر ان کے مہلک اثرات | 49 | |
علماء کرام کے اقوال و فتاویٰ | 52 | |
سرخی،لپ اسٹک ایک دوسرے زاویے سے | 53 | |
میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے ؟ | 53 | |
علماء کے فیصلے | 54 | |
لینزز(عینی عدسے) | 55 | |
میڈیکل سائنس کی ریسرچ | 57 | |
بالوں کو رنگنے والا سامان آرائش و زیبائش | 57 | |
سرخ مہندی لگانے کا ایک نرالا انداز | 59 | |
نیل پالش اور مصنوعی ناخن لگانا | 61 | |
میڈیکل سائنس کی ریسرچ | 62 | |
علماء کے فیصلے | 63 | |
ابرو کے بال نو چنا | 66 | |
آئی شیڈز اور مصنوعی پلکیں لگانا | 68 | |
پسینے کو ختم کرنے والی اشیاء | 69 | |
مصنوعی سرمہ | 70 | |
علماء کے فیصلے | 72 | |
بالوں کے اسٹائل اور بیوٹی پارلر | 74 | |
پانچ مہلک خطرات | 77 | |
دل کا سکون | 80 | |
جسم گوندھنا،دانتوں کو رگڑنا اور مصنوعی بال لگانا | 81 | |
ڈاکٹر ز اور اطباء کے فیصلے | 82 | |
تنگ و بار یک کپڑے پہننا | 85 | |
میڈیکل سائنس کی ریسرچ | 85 | |
اونچی ایڑی | 91 | |
اعتراف حقیقت | 95 | |
بے حجابی اور بے پردگی | 98 | |
چند لمحات ایک حساس شاعر کے ساتھ | 99 | |
سرجری برائے افزائش حسن | 103 | |
بے پردگی اور فیشن کے عام ذہنی نقصانات | 105 | |
بے پردگی اور فیشن کے مادی نقصانات | 107 | |
باب 4:عورت اشتہارات اور اعلانات | ||
عورت اشتہارات میں | 109 | |
دل سے اٹھنے والی چند آوازیں | 115 | |
پہلی آواز | 115 | |
دوسری آواز | 116 | |
تیسر ی آواز | 117 | |
باب 5:قدرتی نعم البدل | ||
تقوی و فرمانبرداری کو اختیار کرنا اور نافرمانی سے بچنا | 121 | |
زیورات سے آراستہ و مزین ہونا | 123 | |
جائز چیزوں سے خوبصورتی کا حصول | 123 | |
نظر کا لگ جانا | 124 | |
عورتوں کے مابین مقابلہ بازی | 124 | |
مناسب و متوازن غذا کا استعمال | 125 | |
جسمانی ورزش | 131 | |
شہد کا استعمال | 132 | |
مہندی کا استعمال | 133 | |
قدرتی سرمہ | 135 | |
قدرتی حسن و جمال کی حفاظت | 136 | |
عورت کے زینت سے متعلق پندرہ اصول و ضوابط | 137 | |
باب6:حسین و جمیل بننے کے یہ انداز… | ||
پازیب پہننا اور عورت کا بال کاٹنا | 141 | |
مصنوعی بال لگانے کا حکم | 142 | |
ابرو کے بال کاٹنا ناخن بڑھانا اور نیل پالش لگانا | 142 | |
سونے کی بالیاں پہننے کا حکم | 144 | |
مسجد میں جاتے وقت عورتوں کا دھونی لینا | 146 | |
اللہ جمیل ہے جمال کو پسند کرتاہے | 146 | |
گھرسے باہر چہر ہ کھلا رکھنا اور ابرو باریک کرنا | 148 | |
غیر مسلم عورت کے سامنے بال کھولنا | 148 | |
غیر محرم مردوں کے سامنے بے حجاب ہونا | 149 | |
ناک میں نتھ پہننا | 150 | |
چہرہ ننگا کرنے کا حکم | 150 | |
مصنوعی بالوں کے ذریعہ خوبصورت بننے کا حکم | 151 | |
جہاں تمام مہہ جبیں اور حسین و جمیل و حشت ناک وڈراؤنے بن جائیں گے | 152 | |
خاتون اسلام سے چار سوال | 154 | |
خاتمہ | 157 |