زوال سے اقبال تک قیام پاکستان کا نظریاتی پس منظر

زوال سے اقبال تک قیام پاکستان کا نظریاتی پس منظر

 

مصنف : ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی

 

صفحات: 381

 

” تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940 کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہے جب مسلمانان ہند نے ہندو نواز تنظیم کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھی ۔ 1930 میں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغبر میں جداگانہ مسلم ریاست کا تصور پیش کر دیا ۔ چودھری رحمت علی نے اسی تصور کو 1933 میں پاکستان کا نام دیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938 میں اپنے سالانہ اجلاس میں بر صغیر کی تقسیم کے حق میں قرار داد پاس کر لی ۔ علاوہ ازیں قائد اعظم بھی 1930 میں علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کی جدو جہد کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940 تک قائد اعظم نے رفتہ رفتہ قوم کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔23مارچ 1940 کے لاہور میں منٹو پارک میں مسلمانان ہند کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں تمام ہندوستان کے مختلف علاقوں سے مسلمانوں نے قافلے کی صورت سفر کرکے شرکت کی اور ایک قرار داد منظور کی جس کے مطابق مسلمانان ہند انگریزوں سے آزادی کے ساتھ ساتھ ہندوؤں سے بھی علیحدہ ریاست چاہتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب” زوال سے اقبال تک،قیام پاکستان کا نظریاتی پس منظر “محترم ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے قیام پاکستان کے اسی نظریاتی پس منظر کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
اظہار تشکر
پیش لفظ
دیباچہ
باب اول
قیام پاکستان کا نظریاتی پس منظر 1
ابتدائیہ 3
برعظیم جنوبی ایشیاء پر مسلم حکمرانی کے ایک ہزار سال 6
ہندو معاشرے کےایک ہزار سال 14
مسلم عہد حکمرانی کے تہذیبی جلوے 15
تاریخ میں ہندو…. ہندوستان 17
ہندو بالا دستی کے تاریخی حربے 18
بھارت میں مسلم روحانی مراکز 25
انڈین نیشنل کانگرس کے اندر دو قومی نظریہ 36
مسلم ہندوستان اورہندو ، حاصل تاریخ 43
باب دوم
تاریخ   وتحریک پاکستان 51
ابتدائیہ 53
متحدہ قومیت … ایک جام ہمرنگ زمین 57
اسلام سے سیکولرڈیموکریسی تک پچاس سالہ سفر 68
ہندوستانی مسلمان : منزل نامعلوم 72
متحدہ قومیت کا فریب کھلتا ہے 92
احرام  ضمیر 100
ابو الفضل سے ابو الکالم تک ۔ ایک سیکولر سیاسی سفر 106
نیشنلسٹ سیاست کا انجام 114
بھارت میں مسلمانوں کی تعلیمی حالت 121
آزادی ہندو او رمتحدہ قومیت کا حاصل تجربہ 123
دو قومی نظریہ 127
کانگرس کی تحریک 138
مسلمانوں کے تعلیمی اداروں پر یلغار 140
باب سوم
زوال سے اقبال تک  149
ابتدائیہ 151
فکر اقبال 155
اقدام اقبال اور تحریک پاکستان 158
قائد اعظم کے نام اقبال کے خطوط 159
پاکستان کا نام لب اقبال پر 159
اقبال و جناح  160
پاکستان کے لیے 1934ء میں دستوری خاکہ 163
علامہ اقبال نظریہ پاکستان سے جغرافیہ پاکستان تک 167
اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے 173
فقر اقبال  173
اکیسویں صدی اور اقبال  181
مغرب کی روح جدید 185
اسلامیان ہند او رہندو ریاست 188
ہندو سیاست کے تاریخی حربے 190
محسن ملت سرسید احمد خان 191
ہندو سیاست کی دانش جدید ۔ شری رام کرشتنا سے گاندھی تک 210
ہندومسلم اتحاد کی سعی رائیگاں ۔ جناح سے محمد علی جوہر تک 215
آلہ آباد جمعیت العلماء کانفرنس 1937ء 225
تحریک خلافت ( 1919ء۔ 1924ء) 230
مولانا محمد علی جوہر کا انتقال 237
اسلام ایک زندہ قوت … .زوال سے اقبال تک 238
124ء سے 1938ء تک کا ہندوستان 239
اقبال کا عظیم کارنامہ 241
رسول ﷺ اور عام رہنماؤں میں فرق 246
قائد اعظم کی واپسی….مسلم امت ، مسلم مملکت ، ایک آئینی جدوجہد 249
معرکہ دین و وطن …. تحریک پاکستان سے قیام پاکستان تک 255
گاندھی اور کانگرس 257
اسلامی تہذیب 258
وطن پرستی اور متحدہ قومیت 261
مسلم لیگ آرام کرسی سےعوام تک 265
درود باد بر روح مطہر اقبال 266
تقسیم ہند… دوقومی نظریہ کا وجود او رشہود 266
اقبال کاخط جناح کے نام 366
اقبال کی آرزو 272
علامہ اقبال کا کار اجتہاد 279
مرد قلندر کی بارگاہ 282
قرار داد پاکستان 23مارچ 1940ء 283
1940ء میں کانگریس کاخطبہ صدارت 285
تحریک پاکستان اور ہندو حکمت عملی 288
اسلام کا تصور آزادی 294
پاکستان کی نظریاتی اساس 295
کیا دو قومی نظریہ بر عظیم کی تاریخ سےخاص ہے 296
ہندوستان چھوڑ دو تحریک 1942ء 297
کاندھی سیاست کا زاویہ معکوس 300
پاکستان کا مطالبہ اور کانگریسی مسلمان 300
مولانا اشرف علی تھانوی کی مسلم لیگ کے لیےتائید وحمایت 301
جمعیت علماء اسلام ( حقیقی ) 302
انتخابات کے نتائج 302
کابینہ مشن 1946ء 303
بر عظیم میں مسلمانوں کا قتل عام…ہندوکانگرس بے نقاب ہو گئی 303
شورش کاشمیری  کا ادبی شہ پارہ 307
کانگرسی کمان کی سازش اور مسلمانوں کا قتل عام 309
فسادات بہار کی ایک واقعاتی رپورٹ 311
علماء اہل سنت او رمشائخ عظام کا کردار 315
نیشنلسٹ سیاست اور مسلم عوام 317
بھارتی مسلمان … وطن میں غریب الوطن 321
ایں چہ بو للغجیبت ؟ 321
3جون پلان اور قائد اعظم 323
تحریک پاکستان کےمحرکات 327
قائد اعظم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 328
سلہٹ کاریفرنڈم 330
صوبہ سرحد میں ریفرنڈم 331
مولانا حسین احمد مدنی اور کانگرس سے تعلق 332
جمعیت علماء ہند اورمسلم لیگ 333
جھانسی الیکشن 336
یوپی اسمبلی 337
نظریہ پاکستان اور علماء حق 349
مولانا ابو الکلام آزاد کی آزادی 350
آزادی ہند کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ سلوک 354
ایک ریاست کا تصور 358
قیام پاکستان کی نظریاتی اساس 361

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like