ضعیف اور موضوع روایات ( جدید ایڈیشن )
ضعیف اور موضوع روایات ( جدید ایڈیشن )
مصنف : محمد یحیٰ گوندلوی
صفحات: 544
ہمارے ہاں مذہبی جہالت کا غلبہ ہے اور عوام کی اکثریت میں صحیح اور غیر صحیح روایات میں تمیز کی صلاحیت نہیں ہے وہ بلا تحقیق ہر روایت کو حدیث سمجھ کر رسول اکرم ﷺ کی طرف منسوب کر دیتے ہیں ۔زیر نظر کتاب کا مقصد تحریر یہ ہے کہ عوام میں پھیلی ہوئی ضعیف اور موضوع روایات کو صحیح احادیث سے الگ کیا جائے تاکہ جو رسول اکرم ﷺ کا قول یا فعل نہیں وہ آپ ﷺ سے منسوب نہ ہو اور لوگ اسے حدیث رسول ﷺ سمجھ کر اس پر عمل نہ کریں،کیونکہ صحیح حدیث دین ہے اور اس پر عمل کرنا واجب ہے جبکہ موضوع روایات نہ دین ہے اور نہ کلام رسول ۔بنا بریں ان پر عمل کرنا حرام ہے اسی طرح ضعیف روایت اصل کے اعتبار سے مشکوک ہوتی ہے اور دین کی بنیاد یقین پر ہے شک پر نہیں جس سے اجتناب ضروری ہے ۔فی زمانہ جبکہ بعض مذہب خروش عوام سے داد و تحسین اور مال وزر بٹورنے کے لیے موضوع ومنکر روایات بیان کر رہے ہیں ،اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید رہے گا اور کھرے کھوٹے میں تمیز کے لیے معتبر کسوٹی ثابت ہو گا
اس کتاب موضوع اور منکر روایات حصہ دوم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
عناوین | صفحہ نمبر | |
انتساب | 16 | |
ابتدائیہ | 17 | |
عملی نوعیت | 19 | |
مقدمہ | 22 | |
دین میں جھوٹ بولنا | 22 | |
اسلام میں وضع حدیث کی ابتداء | 25 | |
تحقیق حدیث کا اہتمام | 28 | |
واضعین حدیث کا تعارف | 34 | |
ضعیف روایت کی تعریف | 65 | |
اسباب ضعف | 65 | |
سند کی وجہ سے ضعیف کے اسباب | 66 | |
کتاب الایمان | 67 | |
کتاب التوحید | 74 | |
نداء وپکار | 83 | |
کتاب العلم | 94 | |
کتاب الاعتصام | 111 | |
کتاب البدعات | 123 | |
کتاب الطہارۃ | 130 | |
نواقض وضوء | 156 | |
تیمم | 166 | |
جنابت | 170 | |
حیض ونفاس | 176 | |
کتاب الصلوۃ | 180 | |
اوقات نماز | 186 | |
کتاب الاذان | 195 | |
کتاب المساجد | 216 | |
باب القبلۃ | 224 | |
کتاب الصفۃ الصلوۃ | 228 | |
کتاب النوافل | 285 | |
کتاب الجمعۃ | 366 | |
کتاب العیدین | 390 | |
کتاب الجنائز | 426 | |
دفن | 480 | |
قبر رسول ﷺ کی زیارت | 506 |