زاد راہ

زاد راہ

 

مصنف : محمد طیب محمد خطاب بھواروی

 

صفحات: 178

 

سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہو سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بعض رخصتیں اور گنجائشیں دی ہیں۔مثلا مسافر کو حالت سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ،جس کی بعد میں وہ قضاء کر لے گا۔اسی طرح مسافر کو نماز قصر اور جمع کرکے پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے کہ وہ چار رکعت والی نماز کو دو رکعت کر کے اور دو دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھ سکتا ہے۔اسی طرح سفر کے اور بھی متعدد احکام ہیں جو مختلف کتب فقہ میں بکھرے پڑے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ زاد راہ ‘‘ محمد طیب محمد خطاب بھواروی کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتابچہ میں رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کےدرخشان پہلو جو سفر اور آداب سفر سے متعلق ہیں انہیں اس میں آسان فہم انداز میں یکجا کردیا ہے ۔جس کےاستفادہ سے جہاں ایک مؤمن کی زندگی میں رسول اکرم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کا رجحان پیدا ہوگا وہاں خالص کتاب وسنت کی روشنی میں سفر اوراس کے آداب کے تمام متعلقات نکھر کر سامنے آجائیں گے۔اللہ تعالیٰ شیخ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے اہل اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمۃ الکتاب 13
شب وروز کےچند اذکار وادعیہ جورسول اللہ ﷺ سے ثابت ہین 15
وضو کابیان 28
غسل کابیان 29
تیمم کاطریقہ 30
وضو اورغسل کی غلطیاں 31
نماز کی فضیلت واہیمت 35
نبی ﷺ کاطریقہ نماز 43
نماز کےبعد کی دعائیں 58
ان بعض غلطیوں کی نشاندہی جوبعض نما ز ی اپنی نمازوں میں کرتےہیں 62
فرض نمازون کےبعد (دعاکےلیے)ہاتھ اٹھانے کاحکم 67
جب آدمی اپنے اہل وعیال کونماز کاحکم دے اوروہ نماز نہ پڑھیں 69
بےنماز ی کےروزے کاحکم 76
بیمار کیسےنماز پڑھے 80
مانعین زکوۃ کاحکم 83
قبروں سےبرکت حاصل کرنے قبرو ں کاطواف کرنےاورغیر الہل کی قسمیں کھانے کاحکم 87
قبروں پر کتابت کاحکم 92
جلسہ میلاد النبی کاحکم 94
شعبدہ بازوں کےپاس جانے کاحکم 98
پابند شرع لوگوں کی ہنسی اڑانے کاحکم 101
غیرمسلموں سےسلام کرنےکاحکم 104
کافروں کوعید کریسمس اورسال نو کی مبارک باد دینےکاحکم 107
غیراللہ کی قسم کھانے کاحکم 112
ذبح لغیراللہ شرک ہے 116
شرعی اورغیرشرعی جھاڑپھونک 121
تجہیز میت اورنماز جنازہ 125
میت کےقرابتدروں کوبوسہ لینے کاحکم 130
قبروں پر چلنے کاحکم 130
تعزیت کےلیے سفرکرنےکاحکم 131
تعزیت کی جگہ اوراس کاوقت 132
بذریعہ اخبار تعزیت کاحکم 133
مشت زنی کاحکم 133
شرعی پردہ 141
تالی مارنے اورسیٹی بجانے کاحکم 143
ٹخنوں کےنیچے کپڑے لٹکانے کاحکم 143
بازار میں عورتوں کےجانے کاحکم 149
سگریٹ نوشی اوراس کی خرید وفروخت کاحکم 150
شرط بازی کاحکم 154
داڑھی مونڈانےاورکتروانے کاحکم 156
لعن طعن کرنےکاحکم 159
لواطت کاحکم 162
توبہ 165
خاتمہ 170

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like