حکومت کا یکساں قومی نصاب قابل رد ہے ایک تجزیہ ایک مطالعہ
مصنف : ڈاکٹر محمد امین
صفحات: 172
تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں یکساں نصاب تعلیم کا اعلان کیا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر محمد امین کے مطابق یہ نصاب اسلام او رنظریہ پاکستان کے بجائے ملحدانہ مغربی فکر و تہذیب کے بنیادی نظریے ہیومنزم پر مبنی ہےجو کفر و شرک ہے اور کوئی مسلمان اس کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ اور اس کے خلاف بات کرنا اور لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ یہ کتاب ان مضامین کا مجوعہ ہے جو پروفیسر ملک محمد حسین صاحب، ڈاکٹر محمد امین، مولانا زاہد الراشدی اور دوسرے بہت سے احباب نے پچھلے چند ماہ میں حکومت کے مجوزہ یکساں نصاب کے خلاف لکھے۔ اگر حکومت یکساں نصاب کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو اس ضمن میں یہ پہلو پیش نظر رہنا چاہیے کہ اس کی بنیاد اسلام اور نظریہ پاکستان پر ہو۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | |
جنوری 2020ء | |
مجوزہ یکساں نصاب کا تنقیدی جائزہ | 6 |
حکومتی یکساں نصاب۔سادہ لوحی یا سازش؟ | 17 |
ہیومنزم کی حقیقت جس پر یکساں نصاب کی بنیاد ہے | 22 |
یکساں نصاب تعلیم اور مدارس کی رجسٹریشن | 28 |
یکساں نصاب کا ہدف۔ دینی مدارس | 33 |
ایک مدرس کی اپیل، برائے توجہ دینی عناصر | 38 |
فروری 2020ء | |
قومی تعلیم: ہیومنزم اور لبرل ازم کے نزغے میں | 42 |
مسئلہ تعلیم: علماء کرام اور دینی قوتیں توجہ فرمائیں | 45 |
پاکستان کا تعلیمی نصاب: امریکی کمیشن کی تجاویز | 48 |
یکساں نظام تعلیم اور دینی مدارس | 53 |
پاکستان میں تعلیم کی اسلامی تشکیل نوناگریز ہے | 56 |
یکساں نظام تعلیم: نجی شعبے کی ترجیحات اور مشکلات | 78 |
مارچ2020ء | |
مجوزہ سنگل نیشنل کریکلم کا تنقیدی جائزہ | 104 |
ہم مجوزہ حکومتی نصاب کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟ | 107 |
حکومت کا مغرب زدہ سنگل نیشنل کریکلم | 122 |
نصاب تعلیم کی یکسانیت پر قومی تعلیمی کانفرنس | 124 |
نصاب تعلیم اور لبرل لابی کی تازہ کوششیں | 128 |
مجوزہ یکساں نصاب کی اقدار: ایک تقابلی مطالعہ | 132 |
مجوزہ حکومتی نصاب کرونا سے زیادہ خطرناک ہے | 142 |
مجوزہ یکساں نصاب کا دینی مدارس پر اطلاق | 149 |
اپریل2020ء | |
یکساں نصاب کی آڑ میں پاکستان نصاب ہائی جیک | 156 |
یکساں نصاب تعلیم کی اساس | 169 |