یہودیت (تاریخ، عقائد، فلسفہ)

یہودیت (تاریخ، عقائد، فلسفہ)

 

مصنف : رابرٹ وین ڈی ویئر

 

صفحات: 232

 

قرآن مجید نہ تو قصوں کی کتاب ہے اور نہ کوئی تاریخی دستاویز، نہ وه کسی شخصیت کی سوانح حیات ہے، اور نہ ہی کسی قوم کی تاریخ، بلکہ قرآن مجید تو حضور اکرم صلی الله علیه وسلم کے عہد مبارک سے لیکر تاقیامت تک کے انسانوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لئے نازل ہوا ہے۔اس لئےاس میں جو قصے بیان ہوئے ہیں انکا مقصد بهی انسانوں کی ہدایت ہے ۔ قرآن مجید نےجس قوم کو سب سے زیاده بطور مثال پیش فرمایا ہے وه ہے قوم یہود، جن پر اللہ تعالی کی رحمت کا اندازه اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالی نے ان میں حضرت موسی ؑ سےلیکر حضرت عیسی ؑ تک ایک قول کے مطابق ستر ہزار اور ایک قول کےمطابق چار ہزار انبیاء کرام مبعوث فرمائے۔ یعنی توریت جیسی عظیم الشان کتاب اورپهر اس کتاب کی تبلیغ کےلئے ہزاروں انبیاء کا تسلسل, اور پهر اسی قوم پر اللہ تعالی کے غضب کا اندازه اس بات سے لگائیں کہ اللہ تعالی نے بیٹهے بٹهائے انکے ہزاروں افراد کی شکلیں مسخ کردیں اور انہیں سور اوربندر بناکر ہلاک کردیا۔ یہود جب تک احکام الہی کےتابع رہے اس وقت تک اللہ تعالی کی محبت اور نصرت کے وه مستحق رہے, لیکن جب یہودیت نے اپنا رخ بدلا اوروه شیطانیت اور طاغوتیت کا دوسرا نام بن گئ تو پهر وہی یہودی جو”احباءالله” تهے “مغضوب علیہم” بن گئے۔ زیر تبصرہ کتاب ” یہودیت تاریخ،عقائد،فلسفہ ” رابرٹ وین ڈی ویئر کی انگریزی تصنیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ ملک اشفاق صاحب نے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں یہود کی تاریخ،عقائد اور فلسفے پر روشنی ڈالی ہے۔تقابل ادیان کے طالب علموں کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
یہودیت کا تعارف 11
یہودی مذہب کی مقدس تاریخ 12
بہشت اورزمین کی تخلیق 12
جانداروں کی تخلیق اور تخلیق آدم 13
شجر علم 14
خدا کا فیصلہ 15
قائن اور ہابیل 16
طوفان نوح 16
قوس قزح 17
مینار بابل 18
خدا کا ابراہیم کو پکارنا 18
خداکا ابراہیمؑ سےعہد 19
نشان عہد 20
اسحاق کی پیدائش اور اسماعیل کی جلا وطنی 21
خدا نےابراہیم کا امتحان لیا 22
عیسو اور یعقوب 23
اسحاق کی یعقوب کےلیے دعا 24
یعقوب کاخواب 25
یعقوب کی شادی 26
لیاہ اور بلہا کے بیٹے 27
زلفہ ، لیاہ اورراحیل کے بیٹ 28
خدا کے یعقوب کے ساتھ کلام 29
یوسف اور اس کا بھائی 30
یوسف کا غلام بنا کر بیچ دیاجانا 31
یوسف پر جھوٹا الزام 32
دوقیدیوں کےخواب 32
فرعون کاخواب 33
مصر پر حکومت 34
یوسف کے بھائی مصر میں 35
چاندی کا پیالہ 36
مصر میں

بس جانا

37
اسرائیلیوں پر ظلم 38
موسیٰ کی پیدائش 39
موسیٰ کا فرار اور شادی 40
خدا کا موسیٰ سےکلام کرنا 41
نام خدا 41
سانپ اور خون 43
ٹڈیوں کی بارش 44
اسرائیلیوں کو چھوڑ دیا 45
اسرائیلیوں کے شکوک 46
بحیرہ قلزم کے پار جانا 47
منصفوں کی تقرری 48
کوہ سینا پر جانا 49
احکام عشرہ 50
تابوت سکینہ اور بچھڑا 51
موسیٰ کی ناراضگی 51
خدائی قوانین 52
قوانی محبت 53
قوانین تقدیس 53
کفارہ کادن 54
غربت اور غلامی 55
پیا ر کا قانون 56
عید فسح اور فصل کی کٹائی کاتہوار 57
یشوع کی تعیناتی اور موسیٰ کی موت 58
سکوت یریجو 59
یشوع کاآخری خطاب 60
سمسون کی پہیلی 61
سمسون کی پہیلی کا جواب 62
سمسون کاانتقام 63
دلہلہ کاسمسون کو پھسلانا 64
سمسون کی موت 65
روت 66
بوعز کی مہربانی 67
بوعز اور روت کی شاد 68
سموئیل کی پیغمبرانہ رہنمائی 69
ساول کا بادشاہ کےطور پر بپتسمہ 70
ساول کےدل کی ہئیت بدل گئی 71
فلسطینیون کےخلاف فتح 72
ساول کی بد دعا 73
داؤد کابپتسمہ 74
داؤد کا بربط 75
جاتی جولیت کی شکست 76
جوناتھن کی محبت اور ساول کاحسد 77
داؤد کا بچ نکلنا 78
داؤد کا ضمیر اور ساول کا تاسف 79
ساول کی موت 81
ناتن کی آمد اورداؤد کی دعا 82
ضیا اور مفیوست 83
ناتن کی سرزنش 84
بت سبع کےبچے کی موت 85
داؤد کی یروشلیم کی روانگی 86
ابی سلوم کا یروشلم میں داخل ہونا 87
ابی سلوم کوشکست 88
یوآب کی ملامت 89
متنازعہ بچہ 90
ہیکل کی تعمیر کے لیے صنوبر کی لکڑی 91
مقدس ترین جگہ 92
سلیمان کی دعا 93
شمالی اسرائیل میں عذر 94
ایلیاہ اور بیوہ 95
ایلیاہ اور بعل کے انبیاء 96
خدا کی جانب سے آگ کا ظہور 7
ایزیل کی دھمکی 98
نبات کا انگورستان 99
ایلیاہ کی آسمان کی جانب بلندہونا 100
یروشلم کا زوال 101
سائرس کا اعلان 102
ہیکل کا مکمل ہونا 103
عاجزی اور مفروری 104
یسعیاہ کوبلاوا 105
یسعیاہ کاپیغام 106
مستقبل کابادشاہ 107
امن کی سلطنت 107
تقدس کا راستہ 108
خداوند کا راستہ 109
کمہار اور مٹی 110
تمام قوموں کےساتھ عہد 111
گناہ کے لیے قربانی 112
لوگوں کا اعتراف 113
غریب کے لیے خوش خبری 114
نیا نام 115
بحالی کا وعدہ 116
نیاعہد 117
خداوند کی پسندیدگی 118
حزقی ایل کو بلاوا 119
برےچرواہے او راچھا چرواہا 120
نئی زندگی کا وعدہ 121
دانی ایل کی تربیت 121
بنو کد نضر کا پہلا خواب 122
دانی ایل نے خواب کی تعبیر کی 123
آگ کی بھٹی 124
بنوکد نضر کی پشیمانی 126
دانی ایل کی خدا سے وفاداری 127
شیروں کی ماند 128
خداوند کا بلاوا 129
خداوند کا دن 130
اسرائییل کے لیے نوحہ 131
تاریکی کا دن 132
یوناہ کا خداوند سے بھاگنا 133
سمندر میں طوفان 133
یوناہ مچھلی کے پیٹ میں 134
نینوا کی پشیمانی 135
یہودی فہم 137
شیطان کی مبازرت 138
جوب کا پہلا امتحان 139
جوب کی شکایت 140
علیفز کی پہلی تقریر 141
بلاد کی پہلی تقریر 142
علیفز کی دوسری تقریر 143
بلاد کی دوسری تقریر 144
اے پوری دنیاکےخداوند 145
خداوندمیرا گڈریا ہے 147
خدا ہمارا پناہ گاہ ہے 148
خداوند تم اپنی زمین پر رحیم تھے 149
آؤ خوشی کےلیے گائیں 150
خوش ہیں وہ جو توقیر کرتے ہیں خداوند کی 151
میں خداوند سےمحبت کرتا ہوں 152
مجھے اپنے قوانین کے معنی سکھا 153
زندگی کا بے جا غرور 155
انسانیت پر کتنا بڑا بوجھ 155
کارنامے پر بے جا غرور 156
ہرچیز کے لیے وقت 157
خاک سے خاک 158
زندگی اور موت 159
وقت اور موقع 160
جوانی ، بڑھاپا اور موت 161
عقل مند گڈریا 162
خوش کا گجرا 163
عقل کے پھل 163
خداوند کا راستہ 164
عقل کے بچے 164
عقل کے پر 165
دلہن اور ماں 166
آگ اور پانی 166
سمندر میں ایک قطرہ 167
شہد سے بھی میٹھا 168
خوشی کا چشمہ 169
عمل کا وقت 170
مہمان اورغسل 170
ایک اچھ دل 171
دو لوگ یا تین لوگ 172
عقل ،طاقت ، دولت او رعزت 173
شیر کی دم 174
بتوں کی حفاظت 175
سونے کا کنگن 176
سادہ صراحیوں میں شراب 177
مستقبل کا درخت 178
ایک عارف کاجواب 179
جنت کےحقدار 180
آدھی روٹی 181
کالا قانون 182
دفن خزانہ 183
دو بیٹے 184
بد دیانت بھکاری 185
ایک میمنا اور چوہا 185
چمک دمک اور سچے موتی 186
ہوا کا ایک چھوٹا سے جھونکا 187
دعا کی کثرت 188
ضائع شدہ عقل 189
کمہار اور سن کا تاجر 190
نازک پیالہ 191
ایک ڈوبتا ہوا جہاز 192
زاد راہ 193
شائستہ نوجوان 193
پھل کی ٹوکری 194
ایک بیوقوف 195
جنت کا ہمسایہ 195
عقل مند کسی 196
نیولے اور گوشت 197
ایک جہاز کی روانگی اور آمد 197
زندگی کا راستہ 198
بیوی کی چھڑی میں سکے 198
ایک دولت مند اور ایک غریب 199
دولت مند لوگ اور گائیں 200
رقم کا استعمال 200
بٹوے میں سکے 201
کھڑکی اور شیشہ 201
راج ہنس اور کوا 202
بیوقوف پڑوسی 203
ہیرے کی انگوٹھی 203
چوری اور جوا 204
جہیز کے لیے عطیہ 205
شراب کے لیے دعا 206
چور اور تاجر 207
عطیوں کےذرائع 208
تخیلاتی گھوڑا 208
دشمن کےآثار 209
دعاکا اثر 209
مکھی اور سکہ 210
رحم اور غربت 211
خاموش خطبہ 212
بڑھاپے کی فصل 212
پہیے کی طرح 213
یہودی فلسفہ 214
خدا کی موجودگی 215
عبادت میں خلوص 215
انسانی آزادی 216
خدا ایک گڈریا 216
خدا کا عہد 217
خدا کی شان 218
خدا کے لیے وقف کریں 218
خدا کے چیلے 219
تصورخدا 219
کائنات کے لیے تشکر 220
خدا کی تلاش 221
حواس کی خوشی 222
طاقت ، انتقام اور علم 222
بہترین تعلیم 223
حصول عقل 223
لوگ اور طاقت 224
اندیشہ اور بھروسہ 225
جسم اور روح کو درست رکھنا 226
خواہش کوکم کرنا 226
بےعیب ہونے کی چار اقسام 227
نفیس روشنی 228
مؤنث اور مذکر 229
روح کے تین حصے 229
خدا کی برکتیں 230
ایک بوڑھے شخص کےسوالات 231
کتابیات 232
 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like