یہود و نصاریٰ سے مخالفت کیوں اور کیسے

یہود و نصاریٰ سے مخالفت کیوں اور کیسے

 

مصنف : حافظ محمد ابراہیم سلفی

 

صفحات: 128

 

یہود ونصاری پہلے دن ہی سے دین اسلام سے حسد کرتے چلے آرہے ہیں۔ دونوں قوموں کو شروع سے “اہلِ کتاب” ہونے کا زعم تھا۔ یہود بنی اسرائیل میں آخری نبی کی آرزو لیے بیٹھے تھے۔لیکن بنی اسماعیل میں آخری نبی کے ظہور نے انہیں اسلام کا بدترین دشمن بنادیا۔ مدینہ میں انہوں نے غزوہ خندق میں معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئےمسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی کوشش کی۔ نبی کریمﷺ نے انہیں مدینہ سے نکال دیا۔ سیدنا عمر ؓنے ان کی سازشوں کی وجہ سے انہیں آخر جزیرۃ العرب سےہی نکال باہرکیا ۔ آپ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے اپنے محبوب ﷺ کا جملہ اچھی طرح یاد ہے۔” یہود ونصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکال دو۔ (ابوداود: 2635)ان دونوں قوموں نے مسلسل اپنی سازشیں جاریں رکھیں اور مسلمانوں کو بڑا نقصان پہچانے کی کوششوں میں رہے اورمسلمانوں کو ان سے بعد میں بہت سی جنگیں لڑنی پڑیں۔ ان کے ان سب تخریبی کاموں کے باوجود مسلم اقوام میں کبھی تذبذب، اضطراب اور جذبہ شکستگی کا احساس تک نہ پیدا ہوا، بلکہ انہوں نے ہر میدان میں ثابت قدمی کا ثبوت پیش کیا،اور ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب” یہود ونصاری سے مخالفت، کیوں اور کیسے؟” جماعۃ الدعوہ کے مرکزی رہنمامحترم حافظ محمد ابراہیم سلفی صاحب﷫ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے یہود ونصاری کی مخالفت کرنے کی وجوہ اور اس کے طریقہ کار پر گفتگو کی ہے۔امت مسلمہ کا درد رکھنے والے اہم دل حضرات کے لئے یہ ایک شاندار اور مفید ترین کتابچہ ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ امت مسلمہ کو تمام میدانوں میں قیادت وسیادت عطا فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ مسنونہ 13
حرف آغاز 17
مقدمہ 19
باب اول

عقائد میں یہودی کی مخالفت

یہودونصاریٰ جیسی مشرکانہ چاہت  سےممانعت 31
اہل کتاب سےعلم واہدیت مت لو 32
اہل کتاب کی کتاب اللہ میں ملاوٹ 34
کتاب اللہ میں اختلاف  یہودونصاریٰ جیسا عمل ہے 5
جانوروں پر ظلم اورغیراللہ کےنام پر چھوڑنایہودومشرکین کاکام 36
بنواسرائیل  کی بعض  خباثتوں پر قوانین فطرت میں تبدیلی 37
حرام اورحلال  کےتعین کااختیار صرف اللہ کو ہے 38
قبریں اورسابقہ امتیں 38
یہود کوعذاب قبر 39
یہودیت ،مجوسیت اورنصرانیت دین فطرت اسلام کی دشمن ہیں 39
اس امت کےمجوس قدریہ سےقطع  تعلق کاحکم 40
تقدیر پر اختلاف یہودونصاری کی روش ہے 41
اصفہانی یہودی دجال کےپیروکارہوں گے 42
دجال یہودمیں سےہوگا 42
حلال وحرام میں یہود کی حیلہ سازی 44
توہم پرستی یہودکاشعار ہے 45
تعویذ،گنڈے یہودونصاری کاعمل ہے 46
یہودیوں کاحق سےاغماض اورعبداللہ سلام ﷜ کامسلمان ہونا 47
باب دوم

عبادات میں یہود کی مخالفت

عبادت کےلیےبلانے میں یہودونصاریٰ کی مخالفت 53
جوتوں سمیت نماز پڑھنے میں یہودکی مخالفت 54
نماز میں یہود کی طرح بیٹھنے سےممانعت 55
عصر کی نماز پر عدم محافظت کی وجہ سے بنواسرائیل کی تباہی 56
روزہ رکھنے ،سحری وافطاری کرنےمیں یہودونصاری کی مخالفت 57
بلاعذ رحج نہ کرکے مرنایہودیت ونصرانیت پر موت ہے 61
10ذوالحجہ کو منیٰ کی طرف واپسی میں بھی مشرکین کی مخالفت 62
جہاد سےروگردانی یہودیت ونصرانیت ہے 62
جنازے میں بھی یہود سےمخالفت 63
تعلیم  وتلاوت میں یہودونصاریٰ  کی  مخالفت 65
عمل صالح کےبغیر علم یہوودونصاری کی مشابہت ہے 67
رہبانیت سےممانعت 68
ترک دنیا عیسائیت کی ایجاد ہے 68
باب سوم

طرز معاشرت میں یہود کی مخالفت

امت مسلمہ کی ثقافت ،مجوسیوں اورعیسائیوں جیسی؟ 73
مشرکو ں سےمیل جول ،لین دین اوررہن رسہن کی ممانعت 73
مساجد کےنقش ونگار میں یہود کی مشابہت سےممانعت 75
ٹیکس مسلمانوں پر نہیں ،یہودونصاریٰ پر ہوگا 75
گھروں کی صفائی میں یہود کی مخالفت 76
حالت حیض میں بیوی سےبعض معاملات پر یہو د کی مخالفت 77
باب چہارم

لباس اورشکل وصورت یہود کی مخالفت

اہل اسلام کامشرکوں سےلباس میں فرق 81
وضع قطع میں یہود کی مخالفت 81
چادر باندھنے میں یہود کی مخالفت 82
بال رنگنے میں یہودونصاری کی مخالفت 83
داڑھی اورمونچھ میں بھی یہودونصاریٰ کی مخالفت 83
مانگ نکالنے میں یہودنصاریٰ کی مخالفت 84
بالوں کی سفید ی کوبدلنے میں یہودونصاریٰ کی مخالفت 84
وگ لگانا یہودیوں کاشعار ہے 85
داڑھی منڈانا اورمونچھیں بڑھانا فعل مجوس ہے 86
باب پنجم

یہودقابل نفرت قوم ہیں

یہودونصاریٰ کے’’شرارخلق اللہ ‘‘ہونے کاسبب 89
یہودونصاریٰ کاراستہ تنگ کردو 90
یہودونصاریٰ اورمشرکوں کوجزیرہ عرب سےنکالنے کاحکم 90
یہودونصاریٰ کےعلماء سوءپر اللہ کےنبیوں کی لعنت 94
یہودونصاریٰ کورحمت کی دعا سےبھی محروم رکھو 95
یہودیوں کواہل ایمان کےہاتھوں قتل کردیاجائےگا 95
حسداوربغض یہودونصاری کی بیماریا ں ہیں 96
سابقہ امتوں کی  بربادی کاسبب 97
پہلی امتوں کی تباہی کاایک اورسبب 97
امت محمدیہ کی آخر میں آنے کےباوجود یہودونصاری ٰ سےسبقت 98
باب ششم

رسو ل کےدشمن یہودمسلمانوں کےدوست کیسے ؟

یہود،رسول اللہ ﷺ کوزہردینے والے اوربہت بڑے جھوٹے 103
نبی ﷺ اوردین حق کےبارےیہود کی ہٹ دھرمی اورچشم پوشی 106
یہودکارسول اللہ ﷺ پر جادوکرنا 109
نبی ﷺ کی اتباع سےیہود کےانکار کی من گھڑت وجوہات 110
اعتراف دیانت کےباوجود نبی ﷺ کےمتعلق یہود کاخبث باطن 112
رسول اللہ ﷺ کی گستاخی یہود کافعل اورناقابل معافی جرم ہے 113
یہودنصاریٰ پر اللہ اوراس کے رسو ل کی لعنت 113
باب ہفتم

متفرق معاملات میں یہود کی مخالفت

ملت اسلامیہ کی ہرفعل میں یہودونصاریٰ سےمشابہت 117
بنواسرائیل کی خرابیاں امت محمدیہ میں 118
تفرقہ بازی اوریہودی نصاری 119
ہرمعاملہ میں یہودونصاری کی مخالفت کاحکم 121
حدوداللہ میں سفارش کرنےپر یہودونصاری کی مخالفت 122
یہودونصاریٰ جہنمی ہیں 123
عورتوں کےفتنے کاآغاز بنواسرائیل کےدورسے 123
حق کو چھپانایہودیوں کافعل ہے 124
اختتام 127

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like