یہود ونصاریٰ تاریخ کے آئینہ میں
مصنف : ابن قیم الجوزیہ
صفحات: 419
دنیا میں پائے جانے والے دو مذاہب یہود اور نصاریٰ نے متعدد اسباب کی بنا پر اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم کا آغاز کیا اس کے لیے جہاں انھوں نے نبی کریم ﷺ اور ان کے اتباع و تابعین پر رقیق الزامات لگائے بلکہ انھوں نے اسلام کے خلاف جنگوں کا آغاز کر دیا۔ امام ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ اپنے دور کے مجدد اور اپنے استاد امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے حقیقی ترجمان مانے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں انھوں نے یہود و نصاریٰ کے تمام اعتراضات کے مسکت جوابات دئیے ہیں۔ انھوں نے شریعت اسلامیہ کے ان بنیادی مسائل پر تحقیقی انداز میں روشنی ڈالی ہے جن کو ہمارے دینی حلقے فراموش کر چکے ہیں۔ امام صاحب نے عیسائیوں اور یہودیوں کی کتب سماویہ میں باطل تحریفات کا پردہ ایسے دلنشیں انداز میں فاش کیا ہے کہ کتاب پڑھ کر جہاں اسلام کی حقانیت کا نقش دل پر جم جاتا ہے وہیں انھوں یہود و نصاری کی اسلام دشمنی اور دین یہود کی ضلالت پر مہر ثبت کر دی ہے۔(عین
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 8 | |
عرض مترجم | 9 | |
فصل۔اسلام سے روگردانی کرنے پر دھمکی | 17 | |
فصل۔بعثت نبوی سے پہلے اقوام عالم کی حالت | 31 | |
اکثر نصاریٰ مقلد ہیں | 62 | |
تورات وانجیل کے نسخوں میں اختلاف کا بیان | 113 | |
ابلیس ونصاریٰ اور حق سے اعراض کرنے والے کا بدلہ | 152 | |
فصل۔قیصر روم ہرقل کی خبر | 228 | |
تورات کے بدلنے کاسبب | 242 | |
کبار صحابہ وائمہ کا بیان | 267 | |
نصاریٰ کی مخالفت یہود سے | 310 | |
نصاریٰ کا پہلا اجتماع | 373 | |
یہود کی حد درجہ غباوت نقض عہد تحریف وحسد کا بیان | 410 |