اصول الحدیث مصطلحات و علوم جلد دوم

اصول الحدیث مصطلحات و علوم جلد دوم

 

مصنف : ڈاکٹر خالد علوی

 

صفحات: 526

 

دین اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اور مکمل دین ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود اپنے ذمہ لی اور اس کے امرِ تکوینی کے تحت علماءِ امت کی ایک جماعت کو یہ شرفِ عظیم حاصل ہوا کہ وہ دین اسلام کی حفاظت وصیانت کے الٰہی انتظام کا حصہ بنے۔ لیتفقہوا فی الدین کے قرآنی امر کو اہل علم ودانش نے اپنی علمی زندگیوں کا مرکز اس طرح بنایا کہ قرآن وحدیث کے الفاظ ومعانی کے حفظ وضبط کے ساتھ ساتھ اخذ واستنباط کے عظیم کام کو بھی مضبوط اصولوں اور بنیادوں پر استوار کر دیا۔ نبیﷺ کے فرامین کی حفاظت پر صحابہ سے لے کر اب تک عربی ودیگر زبانوں میں  بہت کام  ہوا ہے لیکن زیرِ تبصرہ کتاب  اُردو خواں طبقے پر مصنف کا احسانِ عظیم ہے اس میں انہوں نے حدیث وعلوم اور ان کی اصطلاحوں کے بارے میں جامع اور مفصل  ابحاث لکھیں ہیں۔اور اس کتاب میں اصول حدیث کی ضروری تمام مباحث کو عمدہ اور تحقیقی انداز میں بیان کیا گیا ہے اور کتاب میں ترتیب نزہۃ النظر کی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیبا ہے اور نزہہ کی مباحث کو بنیاد بنا کر کام کیا گیا ہے اس اعتبار سے اگر نزہۃ النظر کی آزاد شرح کا نام دیا جائے تو شاید بے جا نہ ہو گا۔۔ یہ کتاب’’ اصول الحدیث مصطلحات وعلوم‘‘ پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرفے چند 1
مقدمہ 7
تقریظ 9
تقریظ 10
اسناد 1
المتصل 4
متصل مرفوع کی مثال 5
متصل موقوف کی مثال 5
صحابہ کرام 6
صحابی کی تعریف 6
طبقات صحابہ 14
آخری صحابی 17
فضائل صحابہ 17
عدالت صحابہ 20
کتب تراجم صحابہ 30
الاستیعاب فی اسماءالاصحاب 31
اسدالغلبۃ فی معرفۃ الصحابۃ 34
الاصابۃ فی تمیز الصحابۃ 36
حیاۃ الصحابہ 39
تابعین عظام 40
تابعی کی تعریف 40
فضائل تابعین 41
طبقات تابعین 43
مخضرمین 46
اتباع التابعین 50
مصادرتابعین 52
طبقات ابن سعد 52
طبقات خلیفہ بن خیاط 54
کتاب الثقات 55
اسنادعالی ونازل 59
الاسنادالعالی 59
اسنادعالی کی اقسام 61
روایت بہ نسبت قرب من رسول اللہﷺ 61
روایت بقرب من الامام 64
علوبہ نسبت روایت صحیحین 66
الموافقہ 69
بدل 72
مساوات 74
المصافحہ 78
العلوبتقدم الراوی 81
العلویتقدم السماع 84
سندعالی کی اہمیت 86
السندالنازل 90
نزول کی اقسام 91
بیان روایت 94
اشتراک صفت 94
روایۃ الاقران 94
روایۃ الاقران کی اقسام 95
المدبج 95
غیرالمدبج 97
مصادراقران ومدبج 99
روایۃ الاکابرعن الاصاغر 100
اہمیت 100
اقسام 101
عمراورطبقہ کافرق 101
راوی مرتبےمیں بڑاہو 101
راوی بہمہ وجوہ بڑاہو 102
مصادر 106
روایۃ الآباءعن الابناء 107
تعریف 107
مثال 107
مصادر 110
روایۃ الابناءعن الآباء 111
مطلقاحجت ہے 112
عدم استدلال 113
داداکاتعین 114
آباءکامفصل ذکر 114
روایۃ الابن عن الاب فقط 115
مثال 116
مصادر 116
سابق ولاحق 118
مثال 118
مصادر 122
دوشیخوں کاہم نام وہم وصف ہونا 123
شیخ کاانکارکرنا 124
المسلسل 127
تعریف 127
حدیث مسلسل کی اقسام 129
المسلسل باحوال الروایۃ القولیۃ 130
المسلسل باحوال لفعلیۃ 130
المسلسل باحوال القولیۃ والفعلیۃ 130
المسلسل بصفات الرواۃ 133
مصادرمسلسل 137
المعنعن والمون 139
المنعنن 139
المونن 139
حدیث معنعن کی حیثیت 141
تحمل واداءحدیث کےالفاظ 149
السماع 151
القراءۃ 156
روایت کی حیثیت 157
مساوات 160
قراءت کی ترجیح 161
سماع کی قراءۃ علی الشیخ پرترجیح 161
قراءۃ علی الشیخ کی روایت کےالفاظ 163
مطلق ممنوع 163
مطلقاجائز 163
لفظوں میں فرق 163
تعریعت 166
الاجازہ 168
اجازت کی اقسام 171
معین شخص کومعین چیزکی اجازت 171
روایت بالاجازہ پرعمل 179
کسی معین شخص کوغیرمعین اجازت 182
اس کی حیثیت 182
غیرمعین کےلیےعمومی اجازت 185
غیرمعین اجازت کی حیثیت 186
عدم جواز 189
پہلی قسم 198
دوسری قسم 198
اس کی حیثیت 199
مطلق جواز 200
عدم جواز 200
چھوٹےبچےکےلیے اجازت 201
غیرمسموع کی اجازت 207
اجازۃ المجاز 209
المناولہ 214
اقسام 216
المقرونہ بالاجازۃ 216
انواع مناولہ کی حیثیت 219
مناولہ بدون اجازت 226
المکاتبہ 230
تعریف 230
اقسام اوران کی حیثیت 231
مکاتبت بدون اجازت 231
مکابتت سےروایت کی حیثیت 237
الفاظ ادا 240
مناولہ واجازہ میں راوی کےالفاظ 243
اعلام 253
تعریف 253
اعلام کی حیثیت 254
جواز 254
عدم جواز 256
روایت بالاعلام کاحکم 258
الوصیۃ بالکتب 260
تعریف 260
وصیۃ بالکتب کی حیثیت 260
الوجادہ 264
لغوی معنی 264
اصطلاحی معنی 265
وجادہ کی مثال 265
روایت بطریق وجادہ کی حیثیت 267
روایت بطریق وجادہ پرعمل 275
المنفق المفترق 280
تعریف 280
اقسام 282
اہم تصانیف 291
الموتلف واالمختلف 292
تعریف 292
اہمیت 293

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like