امت مسلمہ کے محسن علماء اردو ترجمہ العلماء العزاب

امت مسلمہ کے محسن علماء اردو ترجمہ العلماء العزاب

 

مصنف : عبد الفتاح ابو غدہ

 

صفحات: 401

 

نکاح کرنا سنت نبوی ہے اور اپنی حقیقت کےاعتبار سے ایک فطری  مقصد ہے جو عورت اور مرد دونوں میں شدت سےہوتا ہے۔ لہذا فطرت کے مقاصد اس شدت کے وقت اس کے حصول کے بغیر پورے نہیں ہوتے۔اس لیے کہ انسان کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیاگیا ہے۔لیکن تاریخ اسلام  میں   ایسے   بڑے  اور مشہور علماء وصالحین اخیار کا تذکرہ موجود ہےکہ جنہوں نے نکاح سے اس لیے اجتناب کیا کہ وہ تعلیم وتعلّم کےلیے فارغ ہوسکیں۔ زیر نظر کتاب’’امت مسلمہ کے محسن علماء‘‘شیخ ابوغدہ کی عربی تصنیف  العلماء العذاب الذين آثرو العلم على الزواج كا ا ردو ترجمہ ہے۔صاحب  کتاب نے اس کتاب میں ان  35 معروف علماء کا  تفصیلی تذکرہ   جمع کردیا ہے جنہوں نے علم کی ترویج واشاعت کو  ازدواجی زندگی پر ترجیح دی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 33
عرض لجنہ 36
مقدمہ از مصنف طبع چہارم 37
مقدمہ از مصنف طبع اول 47
ان بڑے علماء کے تجزد کے حوالےسے گفتگو 50
ان علماء نے تجزد کیوں اختیار کیا ؟ 50
پہلا مسئلہ 65
امام عبد اللہ بن نجیح مکی رحمۃاللہ علیہ 72
اساتذہ 72
تلامذہ 72
فضل و کمال 74
ادیب یونس بن حبیب  75
اساتذہ 75
تلامذہ 75
درس و تدریس 75
شیخ الاسلام ابو علی حسین بن علی جعفی 80
اساتذہ 80
تلامذہ 80
علمی کمال زہد اور تقویٰ 81
امام اور زاہد بشرحافی  83
ولادت اور وفات 83
اساتذہ 83
تلامذہ 83
علمی کمال 83
عظیم محدث ھناد بن سری 89
ولادت اور وفات 89
اساتذہ 89
تلامذہ 89
زہد اور ذوق عبادت 89
امام محمد بن جریر طبری 91
ولادت اور وفات 91
بچپن اور طلب علم 91
فضل و کمال 92
وسعت علم 93
ایک خواب 94
شعر و شاعری 96
جہالت سے علم تک کا سفر 97
قرآن مجید سے شغف 98
حسن اخلاق 100
نظام الاقات 103
وفات 105
جنازہ 106
تعزیت 106
امام ابوبکر بن انباری 17
ولادت اور وفات 117
علم کی قدر 124
امام ابو علی قاری 127
ولادت اور وفات 127
تصنیفات 128
امام ابو نصر سجزی  130
اساتذہ 130
تلامذہ 130
علمی کمال 131
امام اسماعیل بن علی رازی 132
ولادت و وفات 132
علمی کمال 132
زہد و عبادت 135
تدفین 136
امام عبد الوہاب بن مبارک  137
ولادت و وفات 137
اساتذہ 137
تلامذہ 137
علمی کمال 137
امام زمخشری 139
اساتذہ 141
تلامذہ 141
علمی کمال 147
عربی زبان سے لگاؤ 152
شادی نہ کرنے کی وجہ 159
تصنیفات 163
شیخ الاسلام ابو اسحاق شیرازی 167
اساتذہ 168
تلامذہ 168
علمی کمال 168
نماز جنازہ 183
مدفن 183
تعزیت 183
تصنیفات 185
امام ابن خشاب عداللہ احمد  186
ولادت و فات 186
اساتذہ 186
تلامذہ 186
علمی کمال 186
فقیہہ عراق ابو الفتح ناصح الدین  193
قاضی ابو الحسن علی بن یوسف  198
ولادت و وفات 198

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like