علوم القرآن ( شمس الحق افغانی )

علوم القرآن ( شمس الحق افغانی )

 

مصنف : شمس الحق افغانی

 

صفحات: 298

 

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہوؤں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔اہل علم نے  عامۃ الناس  کے لئے قرآن فہمی کے الگ الگ ،متنوع اور منفرد قسم کے اسالیب اختیار کئے ہیں ،تاکہ مخلوق خدا اپنے معبود حقیقی کے کلام سے آگاہ ہو کر اس کے مطابق  اپنی زندگیاں گزار سکیں۔اہل علم نے قرآن مجید کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اس کے علوم کو  الگ سے جمع کرنے کا بھی اہتمام کیا ہے۔جن میں سے امام سیوطی ﷫کی کتاب الاتقان فی علوم القرآن اور امام زرقانی﷫ کی کتاب مناھل العرفان فی علوم القرآن قابل ذکر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب”علوم القرآن”مولانا علامہ سید شمس الحق افغانی﷫ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے معروف ترتیب کے مطابق علوم قرآن کو جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

 عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 1
ضرورۃ الوحی و القران 3
ضرورۃ  الوحی کی دلیل بقائی 4
ضرورۃ  الوحی کی دلیل قانونی 6
ضرورۃ  الوحی کی دلیل  غذائی 8
ضرورۃ  الوحی کی دلیل دوائی 11
ضرورۃ  الوحی کی دلیل نوری 12
ضرورۃ  الوحی کی دلیل جئی 13
ضرورۃ  الوحی کی دلیل  اتباعی 14
ضرورۃ  الوحی کی دلیل نفسیاتی 16
ضرورۃ  الوحی کی دلیل تخلیقی 16
ضرورۃ  الوحی کی دلیل ترجمی 18
صداقۃ و اعجاز القرآن 20
تشریح کا معجزہ 21
اعجاز کی بلاغی دلیل 23
مشترقین کے گیارہ شبہات کی  تردید 25
فیضی کی تفسیر نے نقط 37
مسیلمہ کی تک بندی 38
ابن الراوندی یہودی 39
متنبی کی تک بندی 39
اعجاز القراں کا فہم 40
اعجاز  قانونی 42
اعجاز تاثیری 44
تاثیر قرآن یورپ کی نظر میں 46
سیاسی اعجاز 51
غذائی اعجاز 54
نظامی اعجاز 57
شمولی اعجاز 67
غیبی اعجاز 70
انجذابی اعجاز 73
تالیفی اعجاز اعتدالی اعجاز 74
ملکی اعجاز 77
تفسیر و تاویل کا بیان 78
شرائط تفسیر 78
تفسیر باالرائ کی تخلیق 85
تفسیر با الرای کی قسمیں 89
وحی او رنزول قرآن کی حقیقت 96
اقسام وحی 97
وحی فطری 97
وحی ایجادی 97
وحی عرفانی 98
وحی شرعی 98
وحی نبوت 99
نزول  قرآن کے لغوی معنی 101
قرآن کے تین  تنزلات 101
جبریل نے قرآنی الفاظ کیسے حاصل کیے 103
منزل الفاظ  قرآن 103
قرآن، سنت اور وحی  قدسی 104
نزول وحی کی قسمیں 105
جمع و تدوین  قرآن 106
قرآن کی صدی حفاظت کا انتظام 106
حفظ قرآن اور صحابہ کرام 109
قرآن حکیم کی تحریری حفاظت 111
جمع صدیقی ؓ 112
دستور جمع صدیقی ؓ 114
جمع عثمانی 115
آیات و سور قرآنی 116
مصاحف عثمانیہ کی تاریخ 117
مصحف  مدنی 118
مصحف مکی 118
مصحف شامی 119
مصحف بصری 119
مصحف یمنی 119
مصحف بحرین 119
قرآن کی حفاظت کے متعلق مشترقین کے شبہات 120
بعض آیات و روایات 121
حدیث عائشہ ؓ 123
ضابطہ عمو میہ 122
روایت ابن مسعود ؓ 123
اختلافات قراءت  و سبعہ احراف 125
سبع قراءت 125
قراء صحابہ ؓ 126
قراء ت سبعہ 126
سبعہ احرف 128
سات احرف کی حکمت 129
روایات ابن عباس  دربار تحریف 133
شیعہ اور تحریف قرآن 134
تحریف بائیبل 136
انجیل  متی 137
مرقس 137
یوقا 137
انجیل یوحنا 137
تثلیث 137
ختنہ و غسل جنابت 137
بائیبل کی تحریف کے داخلی شبہات 139
تصور الوہیت اور با ئیبل 140
بائبل اور تصور نبوت 140
بائبل اور مجازاۃ اعمال 141
مکی و مدنی و تعداد سور وآیات و کلمات وحروف کے بیان میں 142
تعداد سور قرآن 143
تعداد آیات قرآن 143
تعداد کلمات قرآن 143
تعداد حروف 143
مختلف  سورتوں کے مختلف نام 143
سبع اطوال 143
مئین 143
المثانی 143
مفصل 143
مہمات القران 144
ہستی باری جل مجدہ 144
ثبوت باری فکر جدید کی روشنی میں 146
ثبوت  باری کے کلامی و فلسفی دلائل 152
دلیل حدوثی 152
دلیل امکانی 153
دلیل قاسمی 153
دلیل اتقانی 154
دلیل حبئی 155
دلیل التجائی 155
دلیل ترتیبی 156
دلیل شعوری 156
دلیل حیاتی 157
دلیل ذکری 157
دلیل اطلاق 157
وجود باری اور قرآن مجید 157
توحید  باری تعالیٰ 160
مذمت شرک 162
نبوت 163
خصوصیات نبوت 164
معجزہ ، کرامت  اور سحر میں فرق 166
حقیقت نبوت 167
ختم نبوت 175
لفظ خاتم النیین  اور مفسرین 180
قادیانیوں کی پہلی تحریف 185
تحریف دوم 185
تحریف سوم 186
تحریف چہارم 187
تحریف پنجم 187
آیہ خاتم النبیین کی دلیل کمالی 187
دلیل مثاقی 189
دلیل بعثت  عمومی 189
دلیل وحی قبلی 190
دلیل وعدی 190
حدیث اور ختم نبوت 191
ختم نبوت اور اجماع امت 193
ختم نبوت اور درایت 194
مرزائی وساوس کا جواب 195
حضرت عائشہ ؓ پر مرزا ئی افتراء 196
حضرت علی ؓپر افتراء 196
شیخ اکبر ؓپر افتراء 196
امام راغب ؒ پر افتراء 196
جلال الدین رومی ؒ پر افتراء 196
علامہ قاری ؒ پر افتراء 197
امام ربانی مجدد الف ثانی پر افتراء 197
شاہ ولی اللہ پر افتراء 198
مولانا محمد قاسم پر افتراء 199
مولانا عبد الحی پر افتراء 199
ختم نبوت علامہ اقبال کی نظر میں 200

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like