علوم القرآن فنی فکری اور تاریخی مطالعہ

علوم القرآن فنی فکری اور تاریخی مطالعہ

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر عبد الراؤف ظفر

 

صفحات: 690

 

علوم القرآن  سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں  او رجن  کے ذریعے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا  ہے ۔ ان علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن  کی ابتدا اور تکمیل ، جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن، شانِ نزول ،مکی ومدنی سورتوں کی پہچان ،ناسخ ومنسوخ ، علم قراءات ،محکم ومتشابہ آیات  وغیرہ  ،آعجاز القرآن ، علم تفسیر ،اور اصول  تفسیر  سب شامل ہیں ۔علومِ القرآن  کے مباحث  کی ابتداء عہد نبوی  اور دورِ صحابہ کرام سے  ہو چکی  تھی  تاہم  دوسرے اسلامی علوم کی طرح اس موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد  میں ہوا۔ قرآن کریم   کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآنی اور نبوی علوم کی روشنی میں ہی سمجھا جائے۔علوم قرآن کو    اکثر جامعات و مدارس میں  بطور مادہ پڑھا پڑھایا جاتا ہے اوراس کے متعلق عربی  اردو  زبان میں  بیسیوں کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’علوم القرآن :فنی فکری اور تاریخی مطالعہ  ‘‘ پروفیسرڈاکٹر  عبد الرؤف ظفر﷾ (سابق چیئرمین  شعبہ علوم اسلامیہ  سرگودہا یونیورسٹی وجامعہ اسلامیہ بہاولپور) کی تالیف ہے ۔موصوف نے علوم القرآن  کے موضوع پر   کتب  سے بھر پور استفادہ کرکے اسے مرتب کیا ہے  اور  قرآن مجید کے متعلق عام معلومات  کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔یہ  کتاب کل سات ابواب پر مشتمل ہے ۔باب اول ’وحی ا ور متعلقات وحی‘ کے نام سے   ہے جو کہ تین فصلوں پر مشتمل ہے ۔باب دوم ’تدوین علو م القرآن‘ کے نام  ہےاس میں کل دو فصلیں ہیں ۔باب سوم’ قرآن۔ تعارف ومباحث‘‘ کےعنوان سے ہے جوکہ تین فصلوں پر مشتمل ہے ۔باب چہارم’مبادیات قرآن  کےنام سے ہے اس میں چار فصلیں ہیں ۔باب پنجم ’مبادیات علم تفسیر‘ کے عنوان سے ہےاس میں کل چھ فصلیں ہیں ۔باب ششم’ تفاسیر ومفسرین کا تعارف‘ کےنام سے  ہے۔باب ہفتم’مستشرقین اور مطالعہ قرآن‘ کے عنوان سے ہے ۔ علوم القرآن  کے موضوع پر تقریبا700 صفحات پر مشتمل یہ ایک ضخیم   کتا ب ہے  اور مرجع کی حیثیت رکھتی ہے۔اللہ تعالیٰ خدمت  قرآن کے سلسلے میں ڈاکٹر  صاحب کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے اورانہیں  صحت وعافیت والی  زندگی دے ۔آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 23
باب اول : وحی اورمتعلقات وحی 31
فصل اول : معنی ومفہوم ، ضرورت واہمیت اور ( متلو اورغیر متلو) اقسام 31
وحی کی لغوی تعریف 31
وحی کی اصطلاحی تعریف 31
لفظ وحی کا مختلف معانی میں استعمال 33
وحی کی اقسام 35
وحی کی معروف اقسام 36
وحی جبلی؍طیعی یا فطرتی الہام 37
وحی جزئی 37
وحی شرعی 37
نزول وحی کے بعد آپﷺکی کیفیت 37
وحی کی ضرورت واہمیت ( مختلف سکالز کے نزدیک) 38
وحی اورکشف والہام 55
کشف کی اقسام 56
الہام 57
حوالہ جات 58
فصل دوم:نزول وحی کے طریقے 60
(1)صلصلۃ الجرس 60
(2)تمثیل ملک 62
(3)فرشتہ کا اصلی شکل میں آنا 63
(4)رؤیائے صادقہ 63
(5)کلام الہٰی 63
(6)نفث فی الروع 64
حاصل بحث 64
حوالہ جات 66
فصل دوم: وحی پرشبہات واعتراضات و جوابات 67
نزول وحی کے بارےمیں اعتراضات 67
وحی کی حقیقت 72
وحی کےسچ ہونے کے دلائل 73
حوالہ جات 76
باب دوم: تدوین علوم القرآن 77
فصل اول: علوم القرآن و تدوین علوم القرآن کا تعارف 77
علوم القرآن کامفہوم 77
علوم القرآن کےاہم عنوانات 77
فوائد علوم القرآن 78
تدوین علوم القرآن کا مفہوم اورمختصر تاریخ 79
تدوین سے قبل کا عہد 79
تدوین: عہد اور اس کا آغاز 80
دوسری صدی ہجری اورعلوم القرآن کے مباحث کا آغاز 82
تیسری صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 83
چوتھی صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 84
پانچویں صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 85
چھٹی  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 86
ساتویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 87
آٹھویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 88
نویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 89
دسویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 90
گیارہویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 90
بارہویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 90
تیرہویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 91
چودھویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 91
پندرہویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن 93
حوالہ جات 96
فصل دوم : برصغیر میں علوم القرآن 97
الفوز الکبیر اورمضامین قرآن 97
اردو میں علوم القرآن پر لکھی گئی کتب کااجمالی تعارف 102
علوم القرآن از مولانا محمد تقی عثمانی 102
مطالعہ قرآن از مولانا محمد حنیف ندوی ﷫ 102
معارف القرآن از قاضی محمد زاہد الحسینی ﷫ 103
علوم القرآن از ڈاکٹر محمد میاں صدیقی 103
علوم القرآن از علامہ شمس الحق افغانی 103
علوم القرآن از مولانا گوہر رحمٰن﷫ 104
علوم القرآن از مولانا منظور احمد شاہ ﷫ 105
اصول تفسیر سوالاً جواباً ازمولانا ابونعمان بشیراحمد 106
قرآن فہمی کے بنیادی اصول ازحافظ حسن مدنی 106
محاضرات قرآنی از ڈاکٹر محمود احمد غازی 107
تفسیری قرآن کا مفہوم آداب اور تقاضے از ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر 108
علم تفسیرعہد بہ عہد از ڈاکٹر محمدسعد صدیقی 109
برصغیر میں مطالعہ قرآن از محمد رضی الاسلام ندوی 110
تاریخ مفسرین ومحدثین ازافادات : مولانا قاضی زاہدالحسینی 111
مستشرقین اورانگریزی تراجم قرآن، مرتبہ پروفیسر اختر واسع 112
مقدمہ فی اصول تفسیر از ابن تیمیہ 113
تحریر فی اصول التفسیر ازسرسیداحمدخان 113
اصول تفسیر وتاریخ ، ڈاکٹر افتخار احمد 113
حوالہ جات 115
باب سوم : قرآن: تعارف ومباحث 117
فصل اول: تعارف قرآن 117
لفظ قرآن مجید کی لغوی تعریف 117
لفظ قرآن مجید کی اصطلاحی تعریف 119
قرآن مجید کے نام 119
حروف مقطعات 119
لفظ سورت کی وجہ تسمیہ اور تعریف 121
آیت کےلغوی اور اصطلاحی معنی 122
آیات کی تعداد 123
رکوعات 123
تحریر قرآن کے لیے مستعمل اشیاء 125
تسہیل تلاوت کے اقدامات 126
نقطے 126
حرکات 127
احزاب یا منزلیں 127
اجزاء یا پارے 128
اخماس اور اعشار 128
رموز اوقاف 129
قرآن کریم کی طباعت 130
علم مصاحف مبارکہ 131
قراءت اور ان کی تدوین 131
رسم عثمانی کا تعارف 136
حوالہ جات 143
فصل دوم: مباحث قرآنی (1) 147
حفاظت و تدوین قرآن 147
حفاظت و تدوین قرآن عہد نبویﷺمیں 147
کاتبین وحی کے نام 150
تدوین قرآن عہد صدیقی میں 153
تدوین قرآن عہد عثمانی میں 159
اعجاز قرآن 167
اعجاز کا لغوی مفہوم 167
اعجاز کا اصطلاحی مفہوم 167
قرآنی اصطلاح میں اعجاز کا مفہوم 169
معجزہ ، جادو اور کرامت 172
معجزہ اورجادو میں فرق 173
معجزہ اور کرامت میں فرق 173
استدراج 173
نبوت کی علامات 174
معجزہ کی ضرورت و اہمیت 175
وجوہ اعجاز قرآن ( تاریخی جائزہ ) 177
دلائل اعجاز 182
تاریخ اعجاز القرآن 190
نزول قرآن 200
نزول کامفہوم 200
تاریخ نزول قرآن 201
پہلا نزول 202
دوسرا نزول 202
سب سے پہلے نازل ہونےوالی آیات 203
سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیات 204
مکی اور مدنی آیات 208
مکی سورتوں کےمضامین اور بنیادی خصائص 201
مدنی سورتوں کےبنیادی مضامین اوراہم خصائص 201
مکی ومدنی آیتوں کی خصوصیات 211
نزول کا وقت اور مقام 213
قرآن کریم  کاتدریجی نزول 214
ترتیب نزول اورموجودہ ترتیب 216
اسباب نزول 217
اسباب نزول اور شاہ ولی اللہ 222
سبب نزول اور احکام کا عموم وخصوص 224
سبب نزول اور اختلاف روایات 226
تکرار نزول اور اس کی حقیقت 231
اختلاف قراءت وسبعہ احرف 233
سبع قراءت 233
قراء صحابہ کرام ﷢ 234
سبعہ احرف 235
سات احرف کی حکمت 236
حوالہ جات 239
فصل سوم : مباحث قرآنی (2) 247
ناسخ و منسوخ کامفہوم 247
نسخ کا مفہوم باعتبار قراءت 249
نسخ کی پہچان اور اہمیت 249
ناسخ اور منسوخ کی پہچان کے ذرائع 250
نسخ کے مختلف انداز 253
مقامات نسخ 255
نسخ  اوربدا میں فرق 257
نسخ کی شرائط 258
حکمت نسخ 260
آیات منسوخہ کی تعداد 261
نسخ کی اقسام 264
مضامین قرآن 268
عقائد ( ایجابی پہلو) 268
عقائد (سلبی پہلو) 269
احکام 274
شان نزول 275
قصص 276
امثال 279
اقسام القرآن 280
حوالہ جات 283
باب چہارم :مبادیات ترجمہ قرآن 285
فصل اول: تعارف ترجمہ وارتقاء 285
ترجمہ کا مفہوم واقسام 285
قرآن کا لفظی ترجمہ 290
قرآن کاتفسیری ترجمہ 292
تفسیر اور تفسیر ترجمہ کے مابین فرق 294
تفسیری ترجمہ کی شرائط 294
ترجمہ و تفسیر میں فرق 295
ترجمہ قرآن کی شرعی حیثیت 296
حوالہ جات 298
فصل دوم: اردو تراجم قرآن کا آغاز 299
ابتدائی اردوتراجم قرآن 299
برصغیر میں اہم ترجمہ نگاری 300
فتح الرحمٰن کی تدوین 300
اردو کے ترادم کا سنہری دور 301
حوالہ جات 314
فصل سوم : قرآن مجید کے اردو تراجم کے چند نمونے 317
فصل چہارم : مستشرقین اور مختلف مکاتیب فکر کے قرآنی تراجم 321
مستشرقین (Orientalist) کے قرآنی تراجم 321
مسلم قرآنی تراجم 325
غیر مسلم قادیانی تراجم 331
نو مسلم قرآنی تراجم 333
اہل تشیع کے قرآنی تراجم 334
حوالہ جات 335
برصغیر کے مسیحی اردو تراجمہ قرآن ( تعارفی جائزہ ) 336
حوالہ جات 343
باب پنجم ، مبادیات علم تفسیر 347
فصل اول : ضرورت تفسیر 347
قرآن مجید اور جدید علوم 356
قرآن مجید کےوضاحت طلب مقامات 357
غریب القرآن 358
تفسیر قرآن میں احتیاط 359
حوالہ جات 361
فصل دوم: تفسیر اور تاویل کا مفہوم 364
تفسیر کے لغوی معنی 364
تفسیر کا اصطلاحی مفہوم 367
تفسیر کے لفظ کا  قرآن مجید میں استعمال 369
تفسیر کےلفظ کا حدیث میں استعمال 370
تاویل کا لغوی مفہوم 371
تاویل کااصطلاحی مفہوم 372
حوالہ جات 377
فصل سوم : مفسر قرآن کے لیے ضروری علوم 379
تفسیر القرآن بالقرآن 379
حدیث رسول ﷺ 380
اقوال صحابہ ﷢ 382
کلام عرب 383
مکی اور مدنی کی معرفت 384
اسباب نزول 385
علم الناسخ و المنسوخ 387
علم التاریخ 389
علم تجوید و قراءت 390
علم المحکم والمتشابہ 392
علم لغت 394
علم نحو 394
علم صرف 395
علم الاشتقاق 395
علم بلاغت 396
علم اصول فقہ 396
حوالہ جات 398
فصل چہارم :مفسر قرآن کے آداب و شرائط 401
صحت الاعتقاد 401
حسن نیت 401
نفسانی خواہشات سے پرہیز 402
حسن خلق 402
عملی نمونہ 404
عزت نفس 404
اظہار حق 406
احترام علماء 406
تفکر و تدبر 407
اندازبیاں 407
حوالہ جات 408
فصل پنجم :تفسیر قرآن کی اقسام 409
1۔ تفسیر بالماثور 409
2۔ تفسیر بالرائے 422
حوالہ جات 433
فصل ششم :ابتدائی مکاتب تفسیر اور مشہور مفسرین کرام 441
مکہ کا تفسیری مکتب 441
سعید بن جبیر 441
مجاہد 443
عکرمہ 444
طاؤس بن کیسان یمانی 446
عطاء بن ابی رباح 447
مدینہ کا مدرسہ تفسیر 448
ابوالعالیہ 449
زید بن اسلم 450
عراق کامکتب تفسیر 451
مسروق 452
اسود بن یزید 452
عامر شعبی 453
حسن بصری 454
قتادہ 455
حوالہ جات 457
باب ششم: تفاسیر و مفسرین کا تعارف 459
فصل اول: مشہور عربی تفاسیر ومفسرین کا تعارف 459
تدبر اورتفکر کے ذریعے تفسیر کرنےوالے مفسرین اوران کی تفسیریں 477
آیات الاحکام کی تفسیریں 500
حوالہ جات 512
فصل دوم: اردوزبان میں قرآن مجید کی تفسیریں 515
معروف مفسرین قرآن کے نام 553
حوالہ جات 553
فصل سوم : برصغیر ہندو پاکستان مین تفسیر کا ارتقاء 555
سید محمد حسن گیسودراز 555
حاجی عبد الوہاب بخاری 556
1000ھ سے1130 ھ تک کی عربی تفاسیر کے مفسرین 556
1140ھ تا 1356ھ میں عربی تفاسیر کے مفسرین 557
برصغیر ہندو پاکستان میں اردو تفاسیر 558
باب ہفتم : مستشرقین اورمطالعہ قرآن 563
فصل اول : قرآن مجید پر مستشرقین کے اعتراضات و جوابات 563
قرآن کریم کے کتاب اللہ ہونے پر اعتراض اور اس کاجواب 564
حفاظت قرآن کریم پر اعتراض اورجواب 570
کتابت قرآن کریم پر اعتراض اورجواب 573
قرآن کریم میں جدت کا فقدان اور جواب 576
قرآن اورالکتاب دوعلیحدہ چیزیں اور جواب 584
قرآن کریم کی عربیت پر اعتراض اور جواب 589
قرآن قصص اورتاریخی واقعات پر اعتراض اور جواب 589
حوالہ جات 591
فصل دوم: علوم القرآن پر مستشرقین کے اعتراضات کا علمی وتنقیدی جائزہ (1) 593
جمع قرآن کریم پر اعتراضات اوران کے جوابات 594
معوذتین کی قرآنیت پر اعتراضات اوراس کے جوابات 612
حوالہ جات 617
علوم القرآن پرمستشرقین کے اعتراضات کا علمی وتنقیدی جائزہ (2) 619
اعجاز قرآن کریم پر اعتراضات اور جوابات 619
حوالہ جات 626
فصل سوم : مستشرقین کاتصور نسخ 627
نسخ کا مفہوم 627
کیا قرآن کے احکامات عارضی ہیں ؟ 633
احکامات میں تعارض 636
قرآن اورمصحف میں فرق 643
حوالہ جات 651
فصل چہارم : قرآنیات پر مستشرقین کی مؤلفات کا مختصر تعارف 654
پادری مستشرقین 454
جرمن مستشرقین 655
اٹالوی مستشرقین 659
فرانسیسی  مستشرقین 661
برطانوی انگریز  مستشرقین 664
امریکی  مستشرقین 666
روسی  مستشرقین 667
پولینڈی  مستشرقین 669
سویڈش  مستشرقین 670
پرتگالی  مستشرقین 671
ہالینڈی  مستشرقین 372
لاطینی  مستشرقین 673
کچھ دوسرے  مستشرقین 684
عہد حاضر کے  مستشرقین 675
حوالہ جات 677
منتخب مصادر ومراجع 679

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like