علمائے دیوبند کا ماضی
مصنف : حکیم محمود احمد بن اسماعیل سلفی
صفحات: 376
مولانا سرفراز صاحب صفدر دیوبندی اور ان کے فرزند ارجمند کی طرف سے کتاب و سنت کے داعیوں پر دشنام طرازی اس کتاب کی وجہ تالیف بنی۔ تاریخی حقائق کو خوب موڑ توڑ کر یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ مولانا ثناءاللہ (جنہیں فاتح قادیان کا لقب ملا) مرزائیت کے شیدائی تھے، ان کے پیچھے نماز کو جائز سمجھتے تھے۔ اسی طرح انگریزوں کے خلاف جہاد کے موضوع پر شیشے کے گھر میں بیٹھ کر مضبوط قلعوں پر پتھر پھینکے جاتے رہے ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے نہ صرف یہ کہ علم برداران کتاب و سنت کا دفاع ہی کیا ہے بلکہ علمائے دیوبند کے ماضی کو بھی تاریخی حوالہ جات اور حقائق کی مدد سے خوب واضح کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
پیش لفظ | 11 | |
وجہ تالیف | 14 | |
فتوی امام ربانی بر مرزا قادیانی | 15 | |
اختلافی فروعی اور فرقہ جاتی موضوعات کو ملت کے لیے سم قاتل سمجھتے ہیں | 17 | |
امام المناظرین مولانا ثناء اللہ کامقام ، تعارف ، القاب:اخلاق ، ایثار | 22 | |
مولانا برے کے گھر تک پہنچ جاتے | 25 | |
جمعیت علمائے ہند کی تاسیس | 29 | |
مولانا محمود الحسن کی رہائی کے تیار | 30 | |
مرزائیت کے متعلق مولانا ثناءاللہ صاحب کی تصانیف | 31 | |
بریلویوں کا اظہار عقیدت | 33 | |
مرزا صاحب پر کفر کا فتوی | 34 | |
کیا مرزائی کا کسی مسلمان سے نکاح ہو سکتا ہے ؟ | 37 | |
مولانا ثناءاللہ صاحب مرزا قادیانی کے دیدار کے لیے قادیان گئے ؟ | 38 | |
دعائے مرزا اور مولانا ثناء اللہ صاحب سے آخری فیصلہ | 40 | |
کیامرزا غلام احمد غیر مقلد تھا ؟ | 44 | |
دیوبندی اکابرین کا عقیدہ ختم نبوت | 49 | |
تھانوی ، مرزا صاحب کے خوشہ چین تھے | 53 | |
اتفاق و اتحاد | 56 | |
مولانا مودودی پر الزام | 58 | |
مولانا شیخ الھند کا خیال | 61 | |
مولانا عبیداللہ سندھی تو سرسید کے گردیدہ تھے | 61 | |
علی گڑھ کا شعبہ دینیات | 63 | |
آپ کے گھر سے تصدیق | 67 | |
اول المکفرین | 69 | |
دیوبندی تو براہین احمدیہ کی تعریف میں رطب اللسان تھے | 76 | |
فتوی کفر کی مخالفت | 77 | |
الاقتصاد فی مسائل الجہاد کا پیس منظر | 78 | |
ولسن ہنٹر کی رائے | 79 | |
وہابیوں کی سزائیں | 81 | |
وہابی اور کالا پانی | 85 | |
وجہ تالیف الاقتصاد فی مسائل الجہاد | 87 | |
معافی کی درخواست لجاجت | 89 | |
مولانا ظفر کی نظر بندی خود اختیاری تھی | 89 | |
مولانا بٹالوی کا باطن | 90 | |
مولانا محمود الحسن کی رہائی کے لیے گورنر یوپی کی خدمت میں تمام دیوبندیوں کی درخواست اور اس کا پس منظر | 93 | |
سیاست سے بیگانہ جماعت | 97 | |
مولانا کی بیوی کی درخواست | 100 | |
بالائی اشارہ | 100 | |
کیا ہندوستان دارالحرب ہے ؟ | 101 | |
مولانا کے لیے مراعات کا حکم | 101 | |
مولانا اور ان کے ساتھیوں کی حکومت سے خیر خواہی اور خود اختیاری قیام حجاز | 102 | |
مولانا کے متعلق افواہیں | 103 | |
مولانا مدنی کے دل میں حکومت کی دہشت | 104 | |
اعلی حضرت کی بزدلی اور مولوی بشیرکا کمال | 105 | |
جرمن مشن کی آمد اور اسلحہ کا جائزہ | 106 | |
انگریز قوم کی مکاری | 107 | |
پیر صاحب چہار باغ کے کرتوت | 107 | |
پیرصاحب کے استخارے کے نتیجہ | 108 | |
مولانا محمدعلی کے گھرپر ڈاکہ | 108 | |
گرفتاری رہائی اور نیامنصوبہ | 108 | |
مولانا سندھی کی شرمندگی | 109 | |
اور مولانا سندھی کا یاغستان جانے سے انکار | 110 | |
’’ میرے قتل یا گرفتاری پر انعام ,, | 110 | |
مولانا فضل الہی وزیرآباد صاحب کا تجزیہ | 111 | |
برطانیہ کی حالت اور انقلاب افغانستان | 112 | |
مولانا محمودالحسن کی خدمت میں تین وفود | 114 | |
مولانا ابوالکلام کی رائے | 115 | |
حکومت برطانیہ کی انگیخت پر خلافت عثمانیہ پر حملے | 117 | |
حضرت شیخ الھند کا ارادہ ہجرت حجاز اور مجاہدین کی سوچ | 117 | |
دوسرا وفد، تیسرا وفداور مولانا شیخ الہند کا خواب | 119 | |
مولانا محمودالحسن کی دوسری بڑی غلطی | 120 | |
ایک عبرت ناک واقعہ | 122 | |
خلیفة المسلمین کے خلاف اعلان اور فتوی جہاد | 123 | |
امیرالمومنین مولانا عبدالکریم صاحب نے پے در پے تین وفد مولانا کی خدمت میں بھیجے | 124 | |
خلیفة المسلمین کے خلاف اعلان اور فتوی جہاد | 124 | |
مولانا فضل الہی رو رو کر منت سماجت کرتے ہیں مگر مولانا محمودالحسن نہ مانے | 125 | |
علمائے دیوبند کی سرکاربرطانیہ کے حق میں فتوے | 127 | |
سرکار کے خلاف جہاد حرام ہے | 127 | |
مولانا حسین احمد مدنی کی عادت مبارکہ | 128 | |
مولانا رشیداحمد گنگوہی اور شیخ الھند کا فتوی | 131 | |
کلکتہ محمڈن سوسائٹی کا فتوی | 133 | |
علمائے دیوبند کا کارنامہ | 134 | |
علمائے پٹنہ سے انگریز کا سلوک | 135 | |
مولانا مدنی کے شکر پارے | 139 | |
حکومت کی معاندانہ پالیسی | 140 | |
بعض علماء کا کردار | 141 | |
مولانا مدنی صاحب کی تائید | 144 | |
مولانا محمودالحسن اور ساتھیوں کی حکومت برطانیہ سے خیر خواہی | 146 | |
علماء دیوبند کے متعلق تاریخ میں ایک سطر بھی نہیں | 150 | |
تاریخ سازی | 151 | |
مفروضہ امام الجہاد حاجی امداداللہ صاحب | ||
مہاجر مکی | 155 | |
امیرالجیش حافظ ضامن صاحب | 156 | |
رشید احمد گنگوہی کو امیر لشکر نامزد کردیا گیا | 157 | |
عنایت علی صاحب امیر لشکر | 157 | |
مولانا مناظراحسن گیلانی کا فیصلہ | 160 | |
معرکہ شاملی | 161 | |
وفادار تھے وفادار رہے | 161 | |
حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی کی ہجرت کی حقیقی وجہ | 165 | |
قصہ تھا ان علماء کو مجاہدین کی صف میں داخل کرنے کا | 165 | |
منصوبہ بندی کی دوسری روایت | 166 |