ٹی وی کے نقصانات اور اس کے فوائد کا جائزہ
ٹی وی کے نقصانات اور اس کے فوائد کا جائزہ
مصنف : ام عبد الرب
صفحات: 63
ٹی وی کیلئے ہمارے معاشرے میں عموماً نرم گوشہ رکھا جاتا ہے۔ اور کچھ بزعم خود دانشور اس کی حمایت میں دلائل تراشتے نہیں تھکتے، فروغ بے حیائی اور نیلام عزت و ناموس کےلیے کسی بھی زہرناک تحریک سے کمنہیں۔ یہی ہے وہ کہ جس کے سبب غیرت کا جنازہ نکلا، عزتیں نیلام ہوئیں، اخلاق قصۂ پارینہ بنے، تہذیب و ثقافت پہ کفار کی چھاپ لگی، بچوں کے اخلاق تباہ اور بچیاں بے راہ ہوئیں۔ چادر اور چار دیواری کی محفوظ و مامون پناہ گاہ میں اسی ٹی وی کے نقب کے باعث آج گھر جہنم زار بن چکے، اسلام کا صاف کشادہ اور سنہری ماحول کفار کے غلاظت سے لتھڑے ، بے رنگ اور بدترین ماحول کا نمونہ بن چکا۔ یہ زہر اتنا میٹھا اور اس قدر غیر محسوس ہے کہ بہت سے لوگوں کو ایمان کی جمع پونچی لٹنے کا احساس تک نہ ہوا۔ زیر تبصرہ کتابچہ میں نہایت دلسوزی سے ایسے ہی لاتعداد نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے اور ٹی وی کے بظاہر دلفریب اور معلومات افزا پردۂ سیمیں کے پس پردہ نہایت تلخ اور بے حد زہریلے حقائق کی دردمندانہ اسلوب میں نقاب کشائی کی گئی ہے۔
صفحہ نمبر
عناوین
7
خطبہ
9
عرض ناشر
11
ٹی وی کے نقصانات
12
طبی نقصانات
12
آنکھوں پر اثر
13
سماعت پر اثر
13
دل پر اثر
14
معاشرتی نقصانات
14
احساس کمتری
14
طبقاتی تفاوت کی وجہ سے چوریاں اور ڈاکے
15
قوم کے ہیروز ذلیل ترین لوگ
16
مردوذن میں ایک دوسرے کی مشابہت کا رجحان
17
غیر حقیقت پسندانہ رویے
18
اخلاقی نقصانات
18
بچوں کی کردار سازی میں رکاوٹ
19
قبل از وقت بلوغت
19
رشتوں میں دوری
20
طلاقوں کی بھرمار
21
بے مقصدیت
22
جرائم کا فروغ
23
اقتصادی نقصانات
23
وقت کا ضیاع
25
مذہبی نقصانات
25
حیا و غیرت کا خاتمہ
26
موسیقی کا زہر
28
دینی حمیت و عصبیت کا خاتمہ
29
اجتماعی بے حسی
30
اللہ تعالیٰ کی آیات کا استہزا
31
فرائض شرعیہ کو چھوڑنے کا سبق
32
علمائے کرام کی توہین
34
تضع اور بناوٹ
36
پردے میں بے پردگی
38
سوچ بچار کا فقدان
42
ٹی وی کے فوائد کا جائزہ
42
دینی پروگرام
43
معلومات کا ذریعہ
44
علم کی ابتدا
46
سستی تفریح اور اسلام کا تصور تفریح
49
اسلام بھی تفریح اور تسکین کا قائل ہے
50
نماز اور ذکر الٰہی باعث راحت و تسکین
57
اسلامی تفریح میں جہادی ٹریننگ کا کردار