تحفہ حنفیہ بجواب تحفہ اہل حدیث
مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد
صفحات: 536
یہ کتاب دیوبندی عالم اسماعیل جھنگوی کی کتاب “تحفہ اہلحدیث” کے جواب میں تحریر کی گئی لاجواب تصنیف ہے۔ اسلام کو کتاب و سنت ہی میں منحصر سمجھنےوالوں ، اقوال ائمہ کو کتاب و سنت کی میزان میں پیش کر کے موافق کو قبول اور مخالف کو رد کر دینے والوں کو گمراہ اور باطل باور کرانا ناممکن ہے۔ اسی لئے اس طائفہ منصورہ کے خلاف خوب جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا کر کے لوگوں کو اس جماعت حقہ سے بد ظن کرنے اورنفرت دلانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ کتنی ہی مثالیں موجود ہیں کہ کتاب و سنت کی حامل جماعت کی طرف ایسے ایسے غلط مسائل منسوب کئے جاتے رہے جن سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں۔ اور ستم بالائے ستم یہ بھی کہ علماء کی طرف سے ان منسوب کردہ جھوٹے مسائل سے علی الاعلان برات کے اظہار کے باوجود جھوٹ ہی کو بار بار دہرایا جاتا رہا۔ تاکہ یک طرفہ لٹریچر کا مطالعہ کرنے والوں کے دلوں میں یہ جھوٹ خوب پختہ ہو جائیں۔ تحفہ اہلحدیث نامی کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اپنے جھوٹ پر شاید دیوبندی مصنف بھی مطمئن نہیں تھے اسی لئے انہوں نے اپنا نام تک مجہول رکھا ہے۔ اور 96 صفحات کی مختصر کتاب میں انہوں نے رسول اللہ ﷺ پر دو جھوٹ باندھے ہیں۔ تفصیل زیر تبصرہ کتاب ہی میں ملاحظہ فرمائیں۔ جس میں فاضل مصنف نے جھنگوی صاحب کی طرف سے پیش کی جانےوالی جملہ خرافات اور کذبات کا خوب علمی و تحقیقی محاسبہ کیا ہے۔ اندھی تقلید کی بجائے تحقیق سے صراط مستقیم کی تلاش رکھنے والوں کیلئے یہ کتاب یقیناً ایک نادر تحفہ ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
مضامین | ||
تقریظ از مبشر احمد ربانی صاحب | ||
افتتاحیہ از شیخ الحدیث والتفسیر محمد یحیی گوندلوی صاحب | ||
عرض مؤلف | ||
حصہ اؤل | 34 | |
فصل اول | 34 | |
وضع احادیث کے اسباب | 34 | |
امام قرطبی کا قول | 34 | |
مولانا عبدالحی لکھنوی کا قول | 34 | |
مولانا محمود حسن دیوبندی کی قرآن میں تحریف | 35 | |
مدیر تجلی کا اس پر تبصرہ | 36 | |
مولوی محمد امین صفدر اوکاڑوی کی قرآن میں تحریف | 36 | |
دیوبندیوں کی کتب احادیث میں تحریف | 37 | |
ابو داؤد میں پہلی تحریف | 37 | |
ابو داؤد میں دوسری تحریف | 39 | |
ابو داؤد میں تیسری تحریف | 40 | |
مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف | 41 | |
مسند حمیدی میں تحریف | 42 | |
ابن ماجہ میں تحریف | 44 | |
مسند ابو عوانہ میں تحریف | 46 | |
صحیح مسلم میں تحریف | 48 | |
مستدرک حاکم میں تحریف | 50 | |
مسند احمد میں تحریف | 51 | |
فصل دوم | ||
الفاظ نبوی میں حک و اضافہ کی مثالیں | 53 | |
صاحب ہدایہ کا باطل طوفان دس عدد مثالیں | 53 | |
اکابر احناف صاحب ہدایہ کے نقش قدم پر پانچ مثالیں | 58 | |
فصل سوم | ||
حنفیت کی تائید میں وضع احادیث (پندرہ مثالیں) | 64 | |
مؤلف تحفہ اہل حدیث کی دو وضع کردہ روایات | 66 | |
فصل چہارم | ||
دیوبندیوں کا مکروہ چہرہ | 76 | |
ان احادیث کی نشان دہی جن کے آدھے حصے مانتے ہیں لیکن آدھے کے منکر ہیں | 76 | |
کتے کا جھوٹا برتن | 77 | |
حرم اشیاء سے علاج | 77 | |
کٹھے ڈکار کا مسئلہ | 80 | |
قے سے روزہ ٹوٹنے کا مسئلہ | 81 | |
استنجاء میں ڈھیلے کا مسنون عدد | 82 | |
جوتے سمیت نماز پڑھنے کا مسئلہ | 84 | |
مسجد میں قضاء کا مسئلہ | 85 | |
اعتراف بھی انکار بھی | 86 | |
مکروہ اوقات میں مردہ دفن کرنا | 87 | |
دوہری تکبیر | 88 | |
مسئلہ رفع الیدین | 89 | |
ثناء کا بلند پڑھنا | 89 | |
نماز میں پیدل چلنا | 90 | |
نماز کی آخری دو رکعتوں میں قراءت | 91 | |
امام کی تسمیع و تمحید کہنے کامثال | 93 | |
تعدیل ارکان کی مثال | 94 | |
عداوت اہل حدیث میں حدیث رسول کا انکار | 96 | |
نماز وتر کی تعداد رکعات | 97 | |
نماز وتر میں مسنون قراء ة | 98 | |
قجر کی سنتیں پڑھ کر کلام کرنا | 99 | |
قضاء نماز پڑھنے کا مسئلہ | 100 | |
سنتوں کی قضاء | 102 | |
حیلہ نماز کا رد اور کفارہ نماز کی تردید | 103 | |
سفر کی حالت میں سنتیں پڑھنا | 104 | |
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ | 105 | |
فصل پنجم | ||
دیوبندی اہل سنت سے خاردج ہیں | 106 | |
جوتی کا عبادت کرنا اور فرقہ دیوبند | 106 | |
غیر اللہ سے استعانت اور فرقہ دیوبند | 106 | |
مسئلہ علم غیب اور فرقہ دیوبند | 106 | |
دیوبندی تحریف قرآن کے قائل ہیں | 108 | |
دیوبندی ختم نبوت کے منکر ہیں | 108 | |
دیوبندی اور وضع احادیث | 108 | |
دیوبندی احادیث کے منکر ہیں | 108 | |
دیوبندی سنت کا مذاق اڑاتے ہیں | 108 | |
دیوبندی اور مسئلہ ایمان | 109 | |
حصہ دوم | ||
فصل اؤل | ||
ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا | 116 | |
جھنگوی نے ابتداء ہی جھوٹ سے کی | 116 | |
جھنگوی کا اعتراف حقیقت کے ساتھ باطل کا بھی اعلان | 117 | |
ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے مرفوع احادیث | 118 | |
جھنگوی صاحب کا اعتراض | 119 | |
صحیح بخاری پر اعتراضات اور ان کے جوابات | 120 | |
سینہ پر ہاتھ باندھنا | 122 | |
پاؤں کو کشادہ کرنا | 123 | |
نماز میں قیام کی کیفیت | 123 | |
اذان کے کلمات | 123 | |
رکعات نماز | 124 | |
نماز کے فرائض و واجبات اور مکروہات | 125 | |
نماز عید کا طریقہ | 126 | |
بیٹھ کر پیشاب کرنا | 127 | |
جہادی تنظیم کے جھنڈے پر علامات | 128 | |
دو ہاتھ سے مصافحہ کرنے کی لیل | 129 | |
فصل دوم | ||
ننگے سرنماز ادا کرنے کا بیان | 137 | |
سنت کی تعریف | 137 | |
اس پر کا اعتراض اور اس کا جواب | 140 | |
ننگے سر نماز ادا کرنے کا ثبوت | 145 | |
جھنگوی کا رسول اللہ پر افتراء | 147 | |
کیا ننگےسر نماز نہیں ہوتی ؟ | 148 | |
علمائے اہل حدیث کی تحقیق | 149 | |
اہل تقلید سے ایک سوال | 150 | |
آخر ماخوشی کیوں ہے؟ | 150 |