تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد چہارم

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد چہارم

 

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

 

صفحات: 647

 

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں  سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے  فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل  کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

عناوین صفحہ نمبر
اعتکاف کابیان 17
رمضان کےآخری عشرہ میں اعتکاف بیٹھنا 19
رمضان کےآخری دس دنوں میں جدوجہدکرنا 19
ذوالحجہ کےدس دنوں کےروزے 21
ذوالحجہ کےدس دنوں کےروزے 22
حج  کابیان 25
حج اورعمرہ کااحرام باندھنےکےلےی کیاپہننا جائزہےاورکیاجائزنہین ہاوراس کےلیےخوشبو کااستعمال حرام ہے 25
حج اورعمرہ کےمیقات 34
تلبیہ اس کی کیفیت اوراس کاوقت 39
اہل مدینہ کوحکم ہےکہ وہ احرام ذوالحلیفہ کی مسجدسےباندھیں 44
تلبیہ اس وقت کہااجائےگاجس وقت سواری کھڑی ہوگی 45
اس کولےکرمکہ کی طر ف چل پڑےدورکعت نمازےکےبعدتلبیہ نہ کہے) 45
ذوالحلیفہ کی مسجدمیں نمازپڑھنا 48
محرم کااحرام کےوقت خوشبولگانا 49
محرم کےلیے شکارکی حرمت(پاکستانی نسخہ حج یاعمرہ دونوں کااحرام باندھنےوالےکےلیے خشکی کاکھایاجانےوالاجانورشکارکرناحرام ہے) 57
محرم اورغیرمحرم کےلیے حل اورحرم میں جن جانوروں کوقتل کرنامندوب ہے 68
اگرمحرم کوتکلیف ہوتواس کےلیے سرمنڈواناجائزہےاوریہ سرمونڈنےکی بناپراس پرفدیہ لازم ہےاوراس کی مقدارکابیان 75
محرم کےلیے سینگی لگاناجائزہے 80
محرم کےلیے آنکھوں میں دواڈالناجائزہے 81
محرم کےلیے بدن ارسردھوناجائزہے 82
محرم کےمرنےکی صورت میں کیاکیاجائےگا 84
محرم کےلیے جائزہےکہ وہ یہ شرط لگالےکہ وہ بیماری وغیرہ کےعذرسےاحرام کھول دےگا 90
نفاس والی عورتوں کااحرام باندھنااواحرام کےلیے غسل کرنامستحب ہےحائضہ کابھی یہی حکم ہے 92
احرم کی صورتیں اورانسان کےلیے حج افرادتمتع اورقران جائزہےاوریہ بھی جائز ہےکہ عمرہ کااحرام باندھنےکےبعداس کےساتھ حج کی نیت کرلےقارن افعال حج سےکب حلال ہوگا 93
باب:حج اورعمرہ سےمتمتع ہونا 123
باب:نبی اکرمﷺ کاحج 125
باب:عرفات کاہرحصہ موقف ہے 138
باب:وقوف کرنااوراللہ تعالیٰ کافرمان پھرتم لوٹوجہاں سےدوسرےلوگ لوٹتےہیں 139
باب:احرام سےنکلنامنسوخ ہےاحرام کوپوراکرناہوگا(پاکستانی نسخہ)احرام کومعلق کرنایعنی فلاں کےاحرام کی طرح احرام باندھناجائزہے 141
باب:حج تمتع کاجائزہونا 145
احصارکی صورت میں احرام کھولناجائزہےاورقرآن کرنابھی جائزہے 158
حج افراداورحج قران 161
باب: حج کااحرام باندھنےوالےکےلیے مکہ پہنچ کرطواف کرنا 163
حج تمتع کابیان 170
باب:حج کےمہینوں مین عمرہ کرناجائزہے 172
باب:احرام کےوقت قربانی کےگلےمیں قلادہ ڈالنااورکوہان کےدائیں طرف زخم لگانا 176
باب:ابن عباس سےیہ کہایہ کیافتویٰ ہےجودلوں میں بیٹھ گیاہےیالوگوں کوپریشان کردیاہےیانتشار میں ڈال دیاہے 177
باب:عمرہ میں بال چھوٹےکروانا 179
باب:حج تمتع اورحج قران کاجواز 180
باب:نبی اکرمﷺ کااحرام باندھنااورہدی ساتھ لینا 181
باب:نبی اکرمﷺ کےعمروں کی تعداداوران کازمانہ وقت 183
باب:ماہ رمضان میں عمرہ کرنےکی فضیلت 187
باب:پسندیدہ طرزعمل یہ ہےکہ مکرمکرمہ میں بالائی حصہ سےداخل ہواورنشینی حصہ سےنکلے 188
باب:مکہ میں داخلہ کےوقت بہترہےرات ذوطوی میں گزاری جائےاوردن کو داخل ہوتےوقت غسل کیادجائے 190
باب:عمرہ کےطواف اورحج کےپہلےطواف میں رمل کرنامستحب ہے 192
باب:طواف میں دونوں یمانی رکنوں کااستلام مستحب باقی دونوں کانہیں 197
باب:طواف میں دویمانی رکنوں کااستلام مستحب ہے 198
باب:طواف مین حجراسودکوبوسہ دینامستحب ہے 200
باب:سواری (اونٹ وغیرہ)پرسوارکرطواف کرناجائزہےاورسوارچھڑی وغیرہ سےحجراسودکااستلام کرےگا 203
باب:صفااورمروہ کی سعی حج کارکن ہے اس کےبغیرحج نہیں ہوسکتا 206
باب:سعی میں تکرارنہیں ہے 212
باب:بہتریہ ہےکہ حج کرنےوالاجمرہ عقبہ کی رمی شروع کرنےتک تلبیہ جاری رکھےیعنی قربانی کےدن تک 212
باب،رعرفہ کےدن منی سےعرفات جاتےہوئےتلبیہ اورتکبیرکہنا 216
باب:عرفات سےمزدلفہ آکراس رات مغرب اورعشاءدونوں نمازیں جمع کرکےمزدلفہ میں پڑھنامستحب ہے 216
باب:مزدلفہ میں قربانی کےدن صبح طلوع کےبعد غلس مبالغہ کرتےہوئےصبح کی نمازپڑھناپسندیدہ ہے 226

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like