توحید ربانی

توحید ربانی

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 483

 

انبیائے کرام کی دعوت کا بنیادی نقطہ توحید تھا۔ اسی کے لیے انہوں نے اور ان کے متبعین نے طرح طرح کی تکالیف کا سامنا کیا جن کے واقعات قرآن و حدیث میں مذکور ہیں۔ مگر افسوس کہ علمی دور کے انحطاط اور جہالت کے غلبے کی وجہ سے بہت سارے لوگ توحید سے بے خبر اور شرک کی بے شمار اقسام میں گرفتار ہیں۔ علاوہ ازیں بہت سے لوگ توحید عبادت کی اصل بنیاد توحید ربوبیت کے حوالےسے سخت انحراف کا شکار ہیں۔ جو شخص اس امتحان میں فیل ہو گیا وہ بری طرح ناکام ہو گیا۔ نتیجتاً اپنی دنیا، اپنی قبر اور اپنی آخرت سب کی بربادی کا خود ہی انتظام کر ڈالا۔ زیر نظر کتاب میں محترم بدیع الدین شاہ راشدی نے توحید کی تمام تر جہات سے متعلق بہت تفصیلی اور مدلل گفتگو کی ہے۔ یہ کتاب سندھی زبان میں لکھی گئی اور شائع ہوئی تھی اس کی افادیت کو دیکھتے ہوئے مولانا حزب اللہ نے اس کو اردو میں منتقل کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ توحید کی بنیاد اور اس سے متعلقہ تمام تر معلومات کے حصول کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔ شرک کی دلدل میں پھنسے ہوئے لوگوں تک بھی یہ کتاب ضرور پہنچانی چاہیے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 11
پہلا باب۔توحید وشرک کا معنی ومفہوم 30
پہلی فصل۔توحید کے بارے میں 30
دوسری فصل۔شرک کے بارے میں 31
دوسرا باب۔ توحید کی اہمیت وفضیلت 36
پہلی فصل ۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں 36
دوسری فصل۔احادیث نبویہﷺ کے ذکر میں 46
تیسرا باب۔شرک کی مذمت 58
پہلی فصل۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں 58
دوسری فصل۔احادیث نبویہ کے بیان میں 77
چوتھا باب۔ ہر داعی ومبلغ لوگوں کو سب سے پہلے توحید کی دعوت دے 90
پانچواں باب۔توحید کی خاطر ترک معاملات، بغض وعداوت 98
چھٹا باب۔ توحید کی خاطر قتال وجہاد 108
پہلی فصل۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں 108
دوسری فصل ۔احادیث نبویہ کے بیان میں 112
ساتواں باب۔اقسام توحید 122
پہلی فصل۔توحید ذات 122
دوسری فصل۔توحید صفات 135
تیسری فصل۔ توحید الوہیت 143
چوتھی فصل۔توحید ربوبیت 149
پانچویں فصل۔تقدیر 156
آٹھواں باب۔توحید کی خاطر مصائب ومشکلات پر صبر کرنا 170
نواں باب۔شرک کی قسمیں 186
پہلی فصل۔دعا یعنی بلانا اور پکارنا 187
دوسری فصل۔سجدہ، رکوع اور جھکنا 200
تیسری فصل۔نذر یا منت ماننا 215
چوتھی فصل۔ذبح اور مالی عبادت کی تمام قسموں کے بیان میں 224
پانچویں فصل۔ علم غیب کے بیان میں 236
چھٹی فصل۔کسی مخلوق میں حاجت روائی اور مشکل کشائی کا عقیدہ رکھنا 252
ساتویں فصل۔استعانت یعنی مدد طلب کرنا 264
آٹھویں فصل۔بخشش طلب کرنا اور توبہ کرنا 273
نویں فصل۔تصاویر، مورتیاں، تعزئیے، جمادات ونباتات کی پوجا 283
دسویں فصل۔پانی ،آگ،چاند اور ستاروں کی پوجا کرنا 291
گیارہویں فصل۔قبروں کی پرستش 309
بارہویں فصل۔مشائخ اور پیروں کی پرستش 309
تیرہویں فصل۔سرمایہ داروں اور وڈیروں کی پرستش 312
چودہویں فصل۔علماء او راحبار کی پرستش 325
دسواں باب۔عادت کے طور پر کیے جانے والے شرکیہ اعمال 352
پہلی فصل۔غیراللہ کی قسم اٹھانا 352
دوسری فصل۔شرکیہ وظائف کے بارے میں 356
تیسری فصل۔تعویذ لکھنے اور باندھنے  کے بارے میں 357
چوتھی فصل۔شرکیہ نعروں کے بارے میں 367
گیارہواں باب۔شرکیہ نعتوں، نظموں اور اشعار کے بارے میں 372
بارہواں باب۔ریاکاری اور دکھلاوے کے بارے میں 388
تیرہواں باب۔اہل توحید کے عقیدے کے بارے میں 406
چودہواں باب۔مشرکین کی صفات وخصائل 424
پندرہواں باب۔مشرک کا کوئی بھی عمل قبول نہیں ہوتا 436
سولہواں باب۔شرک کا اصل سبب غلو ہے 446
سترہواں باب۔مشرکین کے باطل معبودوں کی کمزوری اور عاجزی 456

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like