طب نبوی ﷺ
طب نبوی ﷺ
مصنف : ابن قیم الجوزیہ
صفحات: 498
پیغمبر اسلام ﷺ نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ شیخ صاحب نے حکیمانہ انداز میں علاج کے احکامات، پرہیز اور مفرد دواؤں کے ذریعے علاج کی فضیلت بیان کرتے ہوئے متعدی اور موذی امراض سے بچاؤ کی نہایت آسان تدابیر پیش کی ہیں۔ کتاب میں ایسے مفید مشورے اور نصیحتیں بھی درج ہیں جن پر عمل کرکے ایک مریض کو نہایت سستا اور مستقل علاج میسر آسکتا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی ﷺ سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں۔کتاب کا اردو ترجمہ حکیم عزیز الرحمن اعظمی نے کیا ہے۔
<td style=”width: 11.8pt; padding: 0in 5.4pt; he
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
3 |
مقدمہ |
|
7 |
طب نبوی ﷺ |
|
17 |
فصل: انسانی جسم کے امراض کا تفصیلی بیان |
|
19 |
فصل: جسمانی انسانی کا علاج |
|
22 |
فصل:طریقہ علاج |
|
24 |
فصل: ہر بیماری کا علاج |
|
28 |
فصل: معدہ کے علاج میں طریقہ نبوی ﷺ |
|
34 |
فصل : علاج نبوی ﷺ کے انداز و طریق |
|
40 |
فصل : پہلی قسم ادویہ طبعیہ سے علاج کرنے کے بیان میں بخار کے علاج کے متعلق ہدایات نبوی |
|
41 |
فصل : طب نبوی ﷺ میں اسہال کا طریقہ علاج |
|
51 |
فصل: شہد کے بارے میں علمی موشگافیاں |
|
55 |
فصل: طاعون کا علاج اور اس سے پرہیز و احتیاط میں رسول اللہ ﷺ کی ہدایات |
|
55 |
فصل: وباء سے متاثرہ علاقوں میں آمدورفت کے بارے میں نبی ﷺ کا طریقہ |
|
62 |
فصل: استسقاء کے علاج میں آپ ﷺ کی ہدایات |
|
66 |
فصل : طب نبوی ﷺ میں زخمیوں کا طریقہ علاج |
|
70 |
فصل: شہد، حجامت اور داغنے کےذریعہ سے رسول اللہ ﷺ کا طریقہ علاج |
|
71 |
فصل: پچھنا لگوانا |
|
73 |
فصل: حجامت کے فائدے |
|
76 |
فصل: گدی پر سینگیاں کھنچوانے میں علماء طب کا اختلاف |
|
79 |
فصل: پچھنا لگوانے کے فوائد |
|
81 |
فصل: پچھنا لگانے کا موسم اور ایام |
|
81 |
فصل : حجامت کے لئے ہفتے کے دنوں کا تعین |
|
83 |
فصل: روزہ دار کے لئے پچھنا لگوانے کا جواز |
|
85 |
فصل: قطع عروق اور داغ کے ذریعہ رسول اللہ ﷺ کا طریقہ علاج |
|
87 |
فصل : طب نبوی ﷺ میں ”مرگی“ کا علاج |
|
90 |
فصل:اسباب صرع پرایک نظر |
|
95 |
فصل: طب نبوی ﷺ میں عرق النساء کا طریقہ علاج |
|
96 |
فصل: خشکی براز قبض کا علاج نبوی |
|
98 |
فصل:جسم کی خارش اور جوں کا علاج نبوی |
|
101 |
فصل: ابریشم و ریشم کے بارے میں علمی تحقیق |
|
103 |
فصل: ذات الجنب کا علاج نبوی |
|
106 |
فصل:طب نبوی میں درد سر اور آدھ سر سیسی کا علاج |
|
110 |
فصل: درد شقیقہ کا تفصیلی بیان |
|
113 |
فصل: درد سر کا علاج |
|
113 |
فصل : حنا کے فوائد پر سیر حاصل بحث |
|
115 |
فصل: زیر علاج مریضوں کو مناسب کھانا پانی دینے کی ہدایت |
|
116 |
فصل: نکسیر کا علاج نبوی |
|
120 |
فصل: دل کے مریض کا علاج نبوی ﷺ |
|
122 |
فصل: دواؤں کے ضرر و منافع میں طبیعت کی استعداد |
|
127 |
فصل:اصلاح غذا و فواکہ میں آ پکی ہدایات عالیہ اور انکے مصلحات کا بیان سنت نبوی کی روشنی میں |
|
129 |
فصل: حفظان صحت کے نبوی اصول پرہیز کے طریقے اور منافع |
|
130 |
فصل : طبیعت کی رغبت کے مطابق غذا کا استعمال |
|
134 |
فصل: سکون و آرام، حرکات اور آشوب افزا چیزوں سے پرہیز کے ذریعہ آشوب چشم کا علاج نبوی |
|
135 |
فصل: طب نبوی میں خدرکا علاج نبوی جس سے بدن اکڑجاتا ہے |
|
139 |
فصل: مکھی پڑی ہوئی غذا کی اصلاح، مختلف قسم کے زہر کےضرر کو دفع کرنیکی بابت ہدایات نبوی |
|
140 |
فصل :طب نبوی ﷺ میں گرمی دانوں کا علاج |
|
142 |
فصل: طب نبوی میں ورم اور اُن بڑے پھوڑوں کا علاج جو محتاج آپریشن ہوں |
|
143 |
فصل: طب نبوی میں دلوں کی تقویت اور شگفتہ باتوں کے ذریعہ مریض کا علاج |
|
146 |
فصل : غیر مادی اور غیر مرغوب دواؤں، غذاؤں کے بہ نسبت عادی اور مرغوب دواؤں اور غذاؤں کے ذریعہ علاج |
|
147 |
فصل: مریض کو عادی غذاؤں میں سے زود ہضم غذا دینے کی ہدایت نبوی |
|
149 |
فصل: خیبر میں یہود کے دیئے ہوئے زہر آلود کھانے کا طریقہ علاج نبوی |
|
152 |
فصل: یہودیہ کے اس جاود کا طریقہ علاج نبوی جو آپ ﷺ پر کیا گیا تھا |
|
156 |
فصل: سحر کا علاج |
|
159 |
فصل: قے کے ذریعہ استفراغ مادہ کا طریقہ علاج نبوی ﷺ |
|
160 |
فصل: مختلف علاقوں میں استفراغ کے طریقے |
|
163 |
فصل: قے کے ذریعے استفراغ کے فوائد |
|
163 |
فصل: ماہرین اطباء سے رجوع کرنےکے بارے میں ہدایات نبوی ﷺ |
|
164 |
فصل: علاج کے لئے ناواقف سے معالجہ کی مذمت |
|
168 |
فصل:جاہل و ناواقف طبیب کا حکم |
|
174 |
فصل : طبیب کی غلطی |
|
174 |
فصل : اتفاقات علاج |
|
175 |
فصل: طبیب کی حیثیت |
|
175 |
فصل: طبیب کی تعریف |
|
175 |
فصل : ماہر فن طبیب |
|
176 |
فصل: مرض کے مختلف درجات |
|
179 |
فصل:طریقہ علاج پر ایک بحث |
|
180 |
فصل: متعدی امراض اور متعدی مریضوں سے بچنے کے بارے میں ہدایات نبوی |
|
181 |
فصل: محرمات سے علاج پر پابندی کے بارے میں ہدایت نبوی ﷺ |
|
190 |
فصل: سر کی جوؤں کے ازالہ اور اس کے علاج کے بارے میں ہدایات نبوی |
|
195 |
فصل: نظر بد کے علاج کی بابت ہدایات نبوی |
|
200 |
فصل : نظر بد کا طب نبوی ﷺ سے علاج |
|
207 |
فصل: نظر بد کا فوری تدارک |
|
210 |
فصل: طریقہ علاج کی حکمتیں |
|
211 |
فصل:نظر بند کا دوسرا طریقہ علاج نبوی ﷺ |
|
214 |
فصل: نظر بد سے متعلق ایک واقعہ |
|
215 |
فصل: طب نبوی میں ہر بیماری کے لئے عام روحانی علاج |
|
216 |
فصل : ڈنک زدہ کو سورہ فاتحہ کے ذریعہ جھاڑ پھونک کی بابت ہدایات نبوی |
|
218 |
فصل:فاتحۃ الکتاب کے اسرار و رموز |
|
221 |
فصل:بچھوکے ڈنک مارے ہوئے کا دم کرنے کے ذریعہ علاج کرنے میں ہدایت نبوی |
|
223 |
فصل: پہلو کی پھنسیوں کے جھاڑ پھونک میں ہدایات نبوی ﷺ |
|
228 |
فصل: مارگزیدہ پر دم کرنے میں ہدایت نبوی ﷺ |
|
229 |
فصل: زخموں اور جراحتوں پر دم کرنے کی بابت ہدایات نبوی ﷺ |
|
230 |
فصل: جھاڑ پھونک کے ذریعہ درد کے علاج کے متعلق ہدایات نبوی ﷺ |
|
232 |
فصل: مصیبت زدہ اور غم زدہ کا علاج نبوی ﷺ |
|
234 |
فصل: ”رنج و غم“ بے قرار ی اور بے چینی کا علاج نبوی ﷺ |
|
243 |
فصل: ان امراض میں مذکورہ دواؤں کی افادیت کی توجیہہ کا بیان |
|
250 |
فصل: بے خوابی اور گھبراہٹ کی بیماری کا علاج نبوی ﷺ |
|
261 |
فصل: آتش زدگی اور اس کو بجھانے کا طریقہ نبوی ﷺ |
|
262 |
فصل: حفظان صحت کی بابت ہدایات نبوی ﷺ |
|
263 |
فصل: نبی اکرم ﷺ کے کھانے پینے کے آداب |
|
268 |
فصل: کھانے کی نشست کا طریقہ نبوی |
|
272 |
فصل:نبی اکرم ﷺ کے کھانے کی ترکیب |
|
274 |
فصل: نبی اکرم ﷺ کے کھانوں کا بیان |
|
274 |
فصل: نبی کری ﷺ کے استعمال مشروبات کا انداز |
|
276 |
فصل: نبی اکرم ﷺ کے پانی پینے کا طریقہ < |