تحریک آزادی فکر اور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی

تحریک آزادی فکر اور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی

 

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

 

صفحات: 248

 

تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کی تجدید مساعی کے نام سے مولانا اسماعیل سلفی ؒ کے مختلف اوقات میں لکھے جانے والے مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے شاہ ولی اللہ کے مشن کی ترجمانی کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر کو قرآن وسنت کی طرف دعوت دینے کی کوشش کی ہے-شاہ ولی اللہ ؒ نے جس دور میں قرآن وسنت کی بالادستی کی فکر کو پیش کیا وہ دور بہت کٹھن دور تھا اور شاہ ولی اللہ کی تحریک کے مقابلے میں تمام مذاہب کے افراد نے رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی-تقلید جامد کے ماحول میں اجتہاد کے ماحول کو پیدا کرنا اور لوگوں کو مختلف ائمہ کے فہم کے علاوہ کسی بات کو قبول نہ کرنے کی فضا میں قرآن وسنت کی بالادستی کا علم بلند کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف تھا-شاہ ولی اللہ ؒ تعالی نے اس دور میں اجتہاد،قرآن وسنت کی بالادستی،مختلف ائمہ کی فقہ کی ترویج اور لوگوں میں پائی جانے والی تقلید کی قلعی کو کھولتے ہوئے ان تمام چیزوں کی طرف واضح راہنمائی فرمائی-مصنف نے اپنی کتاب میں تحریک اہل حدیث کی تاریخ،اسباب،اور تحریک کے مشن پر روشنی ڈالتے ہوئے مختلف علماء کے فتاوی کو بھی بیان کیا ہے-تقلید کا مفہوم،اسباب اور تقلید کے وجود پر تاریخی اور شرعی اعتبار سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف فقہی مسائل کو بیان کر قرآن وسنت کی کسوٹی پر پرکھ کر ان کی حقیقت کو بھی واضح کیا گیا ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 12
پیش لفظ 14
تحریک اہلحدیث کامدوجزر 17
مختلف ذہن 18
جمودشکن تحریکات 19
تاریخ مذاہب پر ایک نظر 20
حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ 21
ظاہرپرستی کا مرض 25
قیاس اورتفقہ کی راہ 25
قرآن کی عظمت 32
حدیث کی صحت 34
ایک اورمثال 35
ایک اورمثال 36
ایک اورمثال 38
محدثین کی روش 40
فقہ الحدیث 41
اس وقت تحریک اہل حدیث 42
فتنہ اعتزال 44
حضرات متکلمین 45
تقلید کی تین راہیں 45
اہل حدیث کی روش 46
یونانی فلسفہ کی پسپائی 47
امام شافعی کے متعلق عجیب روش 48
امام شافعی کی تنقیص 49
ہندوستان میں اسلام 56
تذکرۃ الحفاظ 59
آئمہ محققین کی فہرست مع قید سنین 61
حاصل کلام یہ ہے 113
ذات کی نفی،صحت کی نفی اور کمال کی نفی کی بحث 113
بعض احباب کی غلط روش 115
بعض حنفیہ کی اپچ 116
حنفیہ کی اورتقریر 121
دوسری حدیث 131
تیسری حدیث 145
عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ پر بحث 146
محمد بن اسحاق او راسماءالرجال 147
حضرت شعبہ کی شہادت 148
امام محمد بن اسحاق کو کذاب کہنے کی وجہ اور اس کی حقیقت 150
ایک علمی غلطی یا مغالطہ دہی 153
چھٹی حدیث 154
ساتویں حدیث 155
آٹھویں حدیث 157
محمدبن اسحاق کی دوسری متابعت 163
محمدبن اسحاق کی تیسری متابعت 164
الجواب 165
الجواب 165
مکحول کی پہلی متابعت 168
مکحول کی دوسری متابعت 169
الجواب 170
زیدبن واقد والی متعابعت پر اعتراض 172
الجواب 172
فن حدیث میں امام دار قطنی کا مقام 175
حافظ ابن حجر کی  شہادت 175
اب اس کا جواب سنیئے 178
بعض حنفیہ کی خلف الامام کے لفظ کی غلط تاویل 182
دلائل کا غلط توازن 184
محمدبن اسحاق والی روایت کے مفہوم میں بحث 187
خلاصہ کلام 188
ان پانچ تاویلات پر مفصل بحث 190
سنت کا اطلاق واجب وفرض پر 199
حضرت انس کی روایت 202
ایک صحابی کی مرفوع روایت 205
پہلے مقصد کا تیسراحصہ(صحابہ کرام کا طرز عمل) 209
اب خاص خاص صحابہ کا ذکر سنیئے 209
عبادہ بن صامت 209
حضرت عمر بن خطاب ؓکا مسلک 212
شاہ ولی اللہ صاحب اور حضرت عمر کا اثر 216
حضرت ابو ہریرہ کافتوی 218
جہاری نمازوں کے متعلق حضرت ابوہریرہ کافتوی 219
حضرت علی کے اس اثر کی دوسری سند بھی ہے 220
حضرت جابر کا اثر 226
حضرت جابر کا ایک اور اثر 227
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کا فتوی 231
حضرت ابوالدرداء کا اثر 236
حضرت انس مالک کا اثر 236
عبد اللہ بن عمروبن العاص کا اثر 237
عبداللہ بن عمربن خطاب کا اثر 238
عبد اللہ بن مغفل صحابی کا اثر 239
حضرت ابوسعید خدری کا اثر 240
حضرت عمران کاایک اثر 240
حضرت ابوہریرہ اورحضرت عائشہ صدیقہ کا اثر 240
حضرت عبداللہ بن مسعود اورقرأت خلف الامام 241
ابراہیم نخعی کے مقابل سعید بن جبیر کا اثر 246
حضرت ابوسلمہ تابعی کافتوی(حضرت ابوہریرہ کےسامنے) 246
حضرت عروہ بن زبیرکافتوی 247
حضرت مکحول کا فتوی 247
حضرت حسن بصری کا فتوی 248
حضرت قاسم کافتوی 248
دوسرامقصد
اس کے تین حصے ہیں پہلا حصہ 249
ابوالعالیہ ریاحی کی روایت 258
زہری کی روایت 260
عبید بن عمر اور عطاء بن ابی رباح کااثر 261
محمد بن کعب قرظی 261
استماع اورانصات کا تعلق جہر کی حالت کےساتھ ہے 269
چالاکی 275
سکتات کی بحث 288
تخصیص کی حقیقت 292
خلاصہ 298

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like