تحقیق فدک

تحقیق فدک

 

مصنف : سید احمد شاہ بخاری

 

صفحات: 302

 

صحابہ کرام   وہ نفوس قدسیہ ہیں جنہوں نے نبی کریمﷺ کا دیدار کیا اور دین اسلام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کیا۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام ہسیتوں کو جنت کا تحفہ عنایت کیا ہے۔ دس صحابہ تو ایسے ہیں جن کو دنیا ہی میں زبان نبوتﷺ سے جنت کی ضمانت مل گئی۔تمام صحابہ کرام    خواہ وہ اہل بیت سے ہوں یا غیر اہل بیت سے ہوں ان سے والہانہ وابستگی دین وایمان کا تقاضا ہے۔کیونکہ وہ آسمان ہدایت کے درخشندہ ستارے اور دین وایمان کی منزل تک پہنچنے کے لئے راہنما ہیں۔صحابہ کرام   کے باہمی طور پر آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی شاندار اور مضبوط تعلقات قائم تھے۔لیکن شیعہ حضرات باغ فدک کے مسئلے پر سیدنا ابو بکر صدیق اور سیدہ فاطمہ کے درمیان لڑائی اور ناراضگیاں  ظاہر کرتے ہیں اور بھولے بھالے مسلمان ان کے پیچھے لگ کر سیدنا ابو بکر صدیق کو ظالم  قرار دیتے اور ان پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کرتے ہیں۔حالانکہ اگر حقائق کی نگاہ سے دیکھا جائے تو  معلوم ہوتا ہے کہ ان مقدس ہستیوں کے درمیان ایسا کوئی نزاع سرے سے موجود ہی نہیں تھا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تحقیق فدک ،میراث نبوت اور باغ فدک کے موضوع پر تحقیقی دستاویز”محترم مولانا سید احمد شاہ بخاری  کی تصنیف ہے۔مولف موصوف ﷫نے  اس کتاب میں صحابہ کرام  کے ایک دوسرے کے بارے  کہے گئے نیک جذبات اور اچھے خیالات کو جمع فرما کر مشاجرات صحابہ کی رٹ لگانے والے روافض کا منہ بند کر دیا ہے۔اللہ تعالی مولف اور مترجم کی ان محنتوں اور کوششوں کو قبول فرمائے اور تما م مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقاریظ علمائے کرام 9
مقدمہ 14
دیباچہ طبع دوم 19
عرض حال 26
باب اول
میراانبیاء کے بیان میں 28
پہلی دلیل 28
دوسری دلیل 30
اصول کافی کا درجہ 31
شیعہ کےیہاں کتمان حق ضروری ہے 43
ناراضگی کی روایت متواتر نہیں ہے 52
تیسری دلیل 55
چوتھی دلیل 57
پانچویں دلیل 58
چھٹی دلیل 59
ثبوت میراث میں شیعہ کی پہلی دلیل کاجواب 62
دوسری دلیل کاجواب 66
تیسری دلیل کا جواب 66
فرزندان داود﷤ کےنام 70
کیاداؤد ﷤ کافرزند صرف ایک تھا؟ 71
باب دوم
شان حضرت سیدہ فاطمہ ؓ 77
ظالم کے پاس مقدمہ لے جانا شیعہ کےنزدیک حرام ہے 79
میراث انبیاء کامسئلہ حضرت سیدہ ؓ کو معلوم تھا 83
مطالبہ میراث کی تحقیقی وجہ 83
حضرت ابوبکر صدیق ؓ سےحضرت سیدہ ؓ کی رضامندی 86
شیعہ کےیہاں صیغہ مجہور ضعف روایت کا ثبوت نہیں ہے 89
رضامندی کی روایت کیوں مشہورنہیں ہے 91
صحیح بخاری کی روایت کےجوابات 99
کتب شیعہ میں ناراضگی سیدہؓ کی روایات 105
باب سوم
ہبہ فدک کے بیان میں 119
ہبہ فدک کی روایت موضوع ہے 120
ہبہ فدک کی روایت سنی کتابوں میں 127
اس روایت کاجواب 127
جواب اول 128
جواب دوم 130
معیشت فاطمہ ؓ زمانہ نبوی میں 134
معیشت فاطمہ ؓ صدیقی دور میں 139
صاحب فلک نجات کی بوکھلا ہٹ 142
قاسم خمس خود علی المرتضیٰ ﷜ تھے 144
جواب چہارم 145
علی المرتضیٰ﷜کی حدیث کوترجیح 148
باب چہارم
طریق مرتضیٰ ؓ دربارہ زمین فدک 150
امام کے فرائض شیعہ کےنزدیک 152
علیؓ نےاپنے عاشقوں کو آگ میں جھونک دیا 154
تقیہ کے شرائط کا بیان 156
علی ؓ اور تصدیق صدیقؓ 159
جدال و قتال نفاذ شریعت کوروک نہیں سکتا 160
تنخواہوں کےدستور کومرتضیٰ نےتبدیل کر دیا اور کسی کی ملامت کی پروا نہ کی 162
فدک مروان کے قبضہ میں کب آیا 164
زمین فدک علیؓ کے تصرف میں تھی 168
اقضوا کما کنتم تقضون کی تحقیق 169
فدک کے بارے میں عمر بن عبدالعزیز ﷫ کی کار روائی 171
اس امت کے صدر کون ہیں ؟ 176
باب پنجم
اہل بیت کے اوقاف 177
علیؓ کےاوقاف 179
فاطمہ ؓ کے اوقاف 182
امام موسیٰ کاظم ﷫ کےاوقاف 184
باب ششم
تصدیقات 188
ضمیمہ جات 198
ضمیمہ تحقیق فدک صفحہ 28 198
صاحب توثیق نےآیت قرآن کی تحریف کر ڈالی 199
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ30 201
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ32 203
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ37 203
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ 38 203
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ39 204
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ44 205
آل واصحاب کےاقوال ہمارے یہاں حجت ہیں 205
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ49، 50 206
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ52 208
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ48 208
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ50، 51 209
جناب ماسٹر صاحب کی فریب دہی 210
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ52 211
ضمیمہ تحقیق فدک 212
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ58 212
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ60 214
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ43 215
احتجاج سیدہ ؓ کی حقیقت 218
احتجاج علی ؓ کی حقیقت 218
سیوطی ﷫ کےسکوت کاجواب 219
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ72 219
صدیق اکبر﷜ نےفاطمہ ؓ کی کوئی تکذیب نہیں کی 220
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ73 221
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ74 222
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ76 222
صحیح بخاری میں یہ فقرہ نہیں ہے 222
مخبوط الحواس کون ہے ؟ 223
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ81 224
عباس اور علی ﷢کومتولی فدک بنادیا گیا 225
آثم ، غادر ، کاذب مسلم کےاصل نسخہ میں نہیں ہیں 226
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ93 226
ابن ابی الحدید شیعی تھا 227
امام ہشتم علی رضا ﷫ کےارشادکی حقیقت 229
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ86 231
رضا مندی بمعنی قناعت کی حقیقت 232
شیعہ وسنی میں کیا فرق ہے 236
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ83 238
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ89 239
اختراعی وصیت کا جواب 241
سیدہ ؓ کی رضامندی کی تشریح 245
رضامندی کی روایات کی تصحیح 247
مرسل روایت بھی حجت ہوتی ہے 248
رضامندی سیدہؓ کی روایت کےراویوں کا حال 252
شیعی نقطہ نظر سےمرسل کی بحث 256
حدیث رضا مندی کے علوم ومعارف 257
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ87 261
بخاری شریف کی روایت کی تفسیر وتشریح 261
تادم مرگ ناراضگی بخاری شریف کی روایت میں نہیں 264
جواب چہارم متعلق حدیث بخاری 265
پیغمبروں کی قائم مقامی کس کےنصیب میں آئی 266
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ101 276
الحق مع علی کےمعنی کی تشریح 268
صدیق﷜ اور نماز جنازہ سیدہ ؓ 271
نماز جنازہ کاشرعی دستور 273
بہتانات 275
صدیق﷜ اور جنازہ رسول اللہﷺ 277
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ111 278
کنزالعمال کی ہبہ فدک کی روایت کاجواب 280
معارج النبوۃ کی روایت کاجواب 282
قاعدہ معرفت وضع 287
قاعدہ معرفت وضع 299
عمربن عبدالعزیز ﷫ ومامون رشید 289
زید شہید کا جواب 292
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ115 294
وثیقہ فدک 295
عجیب فریب کاری 298
ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ111 298

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like