تذکرہ مولانا محی الدین لکھوی رحمۃ اللہ علیہ حالات خدمات خاندان

تذکرہ مولانا محی الدین لکھوی رحمۃ اللہ علیہ حالات خدمات خاندان

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 459

 

برصغیر بالخصوص پنجاب میں دین اسلام کی نشرو اشاعت، دعوت وتبلیغ، سماجی ورفاہی خدمات لکھوی خاندان کا طرۂامتیاز رہا ہے۔ بے شمار لوگ ان کے بزرگوں کی تبلیغی مساعی کے نتیجے میں توحید وسنت کی روشنی سے فیض یاب ہوئے۔عوامی خدمت کے اسی جذبے کے تحت یہ نصف صدی سے زائد عرصے سے سیاست میں بھی ہیں۔اگرچہ اس خاندان سے علمی وروحانی وابستگان کا دائرہ پورے ملک میں پھیلا ہو ا ہے، تاہم ضلع قصور کاحلقہ این اے 140 ان کی انتخابی سیاست کا مرکز ہے، جہاں سے مولانا معین الدین لکھویؒ تین بار قومی اسمبلی کے رکن رہے ۔ ۔1951ءمیں پنجاب میں ہونے والے پہلے انتخاب میں مولانا معین الدین کے بڑے بھائی  اور معروف اسلامی سکالر  پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی ﷾ کے والد گرامی مولانا محی الدین لکھوی ﷫ تحصیل چونیاں سے ایم این اے منتخب ہوئے ۔ لکھوی خاندان  بالخصوص مولانا معین الدین لکھوی اور مولانا محی الدین لکھوی کے  متعلق کئی رسائل وجرائد میں  متعدد مضامین شائع ہوئے ہیں جو مختلف جگہ پر منتشر ہیں  مؤرخ اہل حدیث مولانا اسحاق بھی ﷫ نے اس کتاب’’ تذکرہ مولانا محی الدین لکھوی ﷫ ‘‘ میں  تفصیل سے مولانا محی الدین لکھوی ﷫  کی حیات ، خدمات کے ضمن میں لکھوی خاندان  کا تفصیلی تعارف کو یکجا کردیا ہے ۔ اس  کتاب  میں شامل  پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی ﷾ کے تفصیلی مقدمہ سے اس کتاب کی اہمیت دوچند ہوگئی  ہے ۔یہ کتاب مولانا محی الدین لکھوی اور لکھوی خاندان کے تعارف  وخدمات کے سلسلے میں ایک  دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 17
مقدمہ 19
ابتدائیہ 41
حرفے چند محمد اسحاق بھٹی 57
پہلا باب 67
ڈھنگ شاہ 67
ملک عالم شاہ 68
حافظ محمد امین 68
شاہان مغلیہ کےنزدیک قدرومنزلت 69
بادشاہ جہاں گیرسےملاقات 70
شیخ اسماعیل لاہوری 72
لاہورسے فیروز پور کاقصد 73
فیروز پورسےنقل مکانی 73
دوسراباب 75
دوسراباب(حافظ بارک اللہ لکھوی ) 75
تحصیل علم 76
شاہ غلام علی کی خدمت میں 76
زہدوتقوی 78
حق گوئی اوغیرت دینی 79
ایک عجیب وغریب واقعہ 81
سیدجعفرعلی نقوی سےملاقات 82
چند قابل ذکر باتیں 82
تصنیف 83
وفات 84
تیسراباب (حافظ محمد لکھوی) 85
ولادت اورتعلیم 85
ذہانت کی اطاعت 87
اونٹنی سےمتعلق ایک واقعہ 89
اساتذہ کےنزدیک قدرومنزلت 89
قرآن مجید کاترجمہ وتفسیر 90
ابوداؤد کےحواشی 91
حواشی مشکوۃ المصابیح 92
بعض دیگر تصانیف 92
صرف ونحو پر عبور 93
سادہ زندگی 93
مدرسے کااجرا 93
تلامذہ گرامی 94
وفات 95
وفات کےبعدایک حیرت انگیز واقعہ 95
اولاد 96
چوتھا باب (مولانا محی الدین عبدالرحمنٰ لکھوی 97
ولادت اورتعلیم 98
مردکامل کی تلاش 98
غزنی کوروانگی 99
استقبال 100
علمائے سواورحضرت عبداللہ غزنوی 101
محی الدین سےعبدالرحمنٰ 102
واپسی کی اجازت 104
سلسلہ بیعت 104
حلیہ اورلباس 104
مہمان نوازی 105
نماز میں خشوع وخضوع 105
مرزاقادیانی کےمتعلق الہامات 106
مرزاقادیانی کےبارےمیں چند اورباتیں 108
مولانا کےبارےمیں حضرت عبداللہ غزنوی کے ارشادات 109
اپنے متعلق بشارتیں 112
فریدکوٹ میں مناظرہ 113
تصانیف 115
حج بیت اللہ کےلیے روانگی 116
مدینہ منورہ کو روانگی اوروفات 118
پانچواں باب (مولانا محمدعلی لکھوی 119
مرزاغلام احمد کی کذب بیانی کاثبوت 120
والدگرامی کی وفات 121
تحصیل علم 122
لکھوی اورغزنوی مدارس کی شہرت 123
ان مدارس کےسند یافتہ علماء کااحترام 123
دارالسلام کاقیام 124
مرکز الاسلام کاقیام 125
تعمیراتی کام اورشجرکاری 126
مہمانوں کی آمد ورفت 126
ایک بےتکلف دوست مہمان 127
جن بھوت کی آواز ؟ 128
سیاست میں مولانا کانقطہ نظر 128
ایک طویل قامت شخص کی آمد 129
فریدکوٹ کی ایک مسجد کےسلسلے میں 131
مولانا آزاد سےتعلق 132
مسجد چینیاں والی تدریس 132
مسجد نبوی میں درس حدیث 133
پہلی دفعہ پاکستان میں آمد 133
ایک فتویٰ 134
وفات 136
دوعربی مکتوب بنام حافظ محمد ومولانا محی الدین 137
چھٹا باب (مولانا عبدالقادر لکھوی) 143
ساتواں باب (مولانا عطاء لکھوی 145
آٹھواں باب (مولانا محی الدین لکھوی 149
ولادت 150
تعلیم 151
میٹرک کاامتحان 152
دینیات کی تعلیم 152
کتب حدیث پڑھنے کاآغاز 152
نواں باب (مرکز الاسلام اوراس کےمکین 1937ءمیں 155
اس دور کےمولانامحی الدین 158
دوخوب صورت گھوڑیاں 160
مجاہدانہ عادات 159
نسائی شریف میں اشتراک 160
مجلس احرار کےجلسے کی تشہیر 160
خوش مزاجی 165
کشنیز 166
رحم دلی 167
خبطہ جمعہ اورمہمان نوازی 168
شہری زندگی سےبیزاری 168
دوستی کی ایک مثال 169
دسواں باب (سلسلہ تدریس ) 171
ایک کاروباری منصوبہ 172
وسیع لنگر خانہ 173
گیارہواں باب (حضرت حافظ صاحب گوندلوی کی خدمت میں 177
مولانا محی الدین کی حاضری 177
صحیح بخاری کےطلباء 178
حضرت حافظ صاحب کااسلوب درس بخاری 179
گوجرانوالا میں قیام کاعرصہ 181
دین داری کاعملی نمونہ 182
بارھواں باب(اساتذہ کرام 183
مولانا عطاءاللہ لکھوی 183
مولانا محمدعطاءاللہ حنیف بھوجیانی 185
حضرت حافظ محمد گوندلوی 187
مولانا محمد اسماعیل سلفی 189
تیرھواں باب (مولانا لکھوی کےچند ہم درس حضرات 183
حافظ محمد اسحاق حسینوی 194
حافظ محمد زکریا 195
مولاناخالد گھرجاکھی 196
مولانا محمد افضل 198
راقم عاجز محمد اسحاق بھٹی 198
حافظ عبداللہ 199
چودھواں باب :چند واقعات 200
پندرھواں باب :مرکز االاسلام میں تشریف لانےوالے چند شخصیات 209
مولانا عبداللہ (ساکن کھپیاں والی) 209
قاضی عبدالرحمن منصورپوری 211
مولانا عبداللہ اوڈ 212
مولانا عبدالغفار غزنوی 213
قاضی حبیب الرحمن منصورپوری 213
سولھواں باب (1945ءکےانتخابات 227
انتخاب لڑنے کافیصلہ 228
مولانا فضل الہیٰ کےکہنے سےفیصلہ بدل دیا 229
محمد سرور بودلہ مرکز الاسلام میں آمد 230
نواب ممدوٹ سےلکھوی حضرات کاکوئی تعلق نہ تھا 231
محمد سروربودلہ تقسیم ملک کےبعد 232
اطمینان قلب کی دولت 233
مولانا محی الدین کےحلقہ انتخاب میں 233
مولانا فضل الہیٰ کی گرفتاری اوررہائی 233
سترھواں :چند مسائل جومولانا نےحافظ عبداللہ روپڑی  سے پوچھے 235
سوال نمبر 1:من قال لااللہ کےکیامعنی ہیں؟ 236
سوال نمبر 2:حکومت وقت کوزمین کالگان اداکرنا 237
سوال نمبر 3:لاہجرۃ بعد الفتح 238
سوال نمبر4:ہندوستان میں اقامت 240
سوال نمبر 5:مجرموں سےجنگ (من رای منکم منکرا) 240
سوال نمبر 6۔تبلیغ کی حد 241
سوال نمبر 7۔اسلامی جنگ مدافعانہ ہے یاجارحانہ ؟ 241
اٹھارھواں باب :ہندوستان سےروانگی اورپاکستان میں ورود 243
انیسواں باب :پاکستان میں قیام اورسلسلہ وعظ اوارشاد 249
بیسواں با ب:تبلیغ بھی اورعملی تربیت بھی 255
پروفیسر ڈاکٹر محمد حماد لکھوی کابیان 255
عادات واطوار 258
اکیسواں باب :1951ءکے انتخابات اورمولانا لکھوی کاخواب 261
بائیسواں باب :ایک اورخواب 267
خواب اوراس کی تعبیر 267
اچھا اوربراخواب 270
مولانا لکھوی کاخواب 270
علم تعبیروؤیا اوراس کی فضیلت 271
تعبیررؤیا کی چھے مشہور شخصیتیں 271
امام محمدبن سیرین 271
علمائے دین کاخواب 272
خواب میں سورۃ الناس اورحول ولاقوۃ پڑھنے والا 273
تیئیسواں باب :دعااوراس کی فضیلت 275
فضیلت وترغیب 278
دعاکی قبولیت کےاوقات ومقامات 279
چوبیسواں باب :قبولیت دعاایفاے عہد کرامات 283
پچیسواں باب : مولانا لکھوی کےمبابع عارف جاوید محمد ی کی تحریر 289
چھبیسواں باب: ایک اورعقیدت مند مبابع کامکتوب گرامی 297

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like