تاریخ جماعت اسلامی حصہ اول
تاریخ جماعت اسلامی حصہ اول
مصنف : آباد شاہ پوری
صفحات: 540
انیس سو تئیس میں انحطاط خلافت اسلامیہ کے بعد مسلمانوں کے اندر خلافت کی بحالی کی مختلف تحریکیں اٹھیں ہر ایک نے اپنی اپنی استعداد اور پالیسی کے مطابق اس کی کوششیں کیں ۔ دوسری طرف عالم اسلام پر مغرب کی فکری وتہذیبی یلغار کی وجہ سے مسلمانوں میں اپنی تہذیب کے حوالے سے پسپائی کی روش پیدا ہو گئی ۔ ان حالات کو سامنے رکھتے ہوئے انیس سو بیالیس میں جماعت اسلامی کی اساس رکھی گئی ۔ جس کا اساسی مقصد سیاسی سطح پر اسلامی خلافت کا احیا اور معاشرتی و تہذیبی سطح پر مسلمانوں کے اندر تہذیب اسلامی کا احیاء کرنا تھا ۔ ان کے اندر اپنی تعلیمات کے حوالے سے اعتماد پیدا کر نا تھا ۔ اس سلسلے میں جماعت جب اپنے مشن کو لے کر آگے بڑھنے لگی تو جہاں اسے غیرمسلموں اور کافروں کی طرف سے کئی ایک رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا وہاں ان نام نہاد سیکولر اور لادین مسلمانوں کی طرف سے بھی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس کے علاوہ کٹر مذہبی حلقوں کی طرف سے بھی کئی ایک محاذوں سے نبرد آزما ہونا پڑا ۔ تاہم جماعت اپنی پالیسیوں اور مشن کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی منزل کی جانب بڑھتی رہی اس سے جماعت کی ایک الگ سے تاریخ مرتب ہوتی رہی ۔ اگرچہ جماعت اپنے مشن یا منزل تک تا ہنوز بھی نہیں پہنچ سکی لیکن اس کے باوجود ایک انقلابی اور مضبوط جماعت ہونے کی وجہ سے اس نے اسلامی تعلیمات کے حوالے مسلمانان ہند کے اوپر خاطر خواہ اضافہ ڈالا ہے ۔ بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے اوپر بھی اس جماعت کی فکر کے اثرات مرتب ہوتے ہوئے ہمیں نظر آتے ہیں ۔ زیرنظر کتاب جماعت اسلامی کے تاریخی پہلوں کو سامنے لے کر آتی ہے ۔ اللہ مصنف کو اجر جزیل سے نوازے۔آمین۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تاریخی پس منظر | ||
باب اول تاریخ کی میراث | 19 | |
جنوبی ایشیا میں اسلام کی آمد | 20 | |
مسلمانوں کی ناقص تعلیم وتربیت | 22 | |
ہندوؤں کا حصار مزاحمت | 25 | |
فتنوں کی یلغار | 27 | |
فتنوں کے سدباب کی کوششیں | 30 | |
باب دوم رویوں کی تشکیل | 43 | |
انگریزی استعمار کا رویہ | 43 | |
دوشاخہ پیش قدمی | 44 | |
تعلیمی نظام کی تبدیلی | 45 | |
مسلمانوں کی تہذیبی روح پر ضرب | 47 | |
مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں کی حوصلہ افزائی | 52 | |
ہندو احیائی تحریکیں | 57 | |
قوم پرست احیائی تحریک | 59 | |
سرسید شخصیت اور افکار | 68 | |
تعلیمی پالیسی اور اس کے نتائج | 70 | |
حضرات علماء کا رویہ | 82 | |
باب سوم تحریک خلافت بیداری کی پہلی لہر | 91 | |
طوفانوں کا جنم | 92 | |
انگریز وزیراعظم اپنے اصل روپ میں | 94 | |
پہلی مسلم عوامی تحریک | 95 | |
عدم تعاون کی تحریک | 98 | |
ہندوؤں کی تحریک سے علیحدگی | 101 | |
ہندوؤں کا نقطہ نظر | 104 | |
مسلمانوں کو پے درپے صدمات | 107 | |
تحریک کے مثبت اور منفی پہلو | 108 | |
باب چہارم فتنوں کی اندھیری رات | 115 | |
شدھی اور سنگٹھن کی تحریکیں | 117 | |
ہندو مسلم فسادات | 118 | |
سنگٹھن کا منظم پروگرام | 121 | |
ہندوؤں میں بیداری اور مسلمانوں میں غفلت | 122 | |
فتنہ انکار سنت کا ظہور | 139 | |
اسلام میں غیراسلامی فلسفوں کا نفوذ | 140 | |
نئے فتنوں کے بانی اور داعی | 142 | |
مسلم لیگ کی پالیسی میں تبدیلی | 153 | |
قائد اعظم کی مایوسی | 154 | |
علامہ اقبال کی دو آزاد مسلم مملکتوں کی تجویز | 154 | |
مغربی افکار کی گمراہیوں اور دینی حلقوں کے جمود کے خلاف جدوجہد | 169 | |
ندوۃ العلماء کی تحریک | 170 | |
جامعہ ملیہ اسلامیہ | 172 | |
تحریک خلافت کے بعد مسلمانوں کے انحطاط کی کیفیت | 173 | |
روشنی کی کرنیں | 175 | |
علامہ اقبال کا کارنامہ | 176 | |
باب پنجم نقیب صبح | 183 | |
خاندان | 183 | |
ولادت اور تعلیم وتربیت | 186 | |
میدان عمل میں | 189 | |
دور صحافت | 190 | |
تکمیل تعلیم | 197 | |
الجہاد فی الاسلام | 199 | |
فیصلہ کن اقدام | 204 | |
تاریخ ساز فیصلہ | 211 | |
ترجمان القرآن کا اجراء | 212 | |
باب ششم دعوت کے ابتدائی چار سال | 213 | |
سید مودودی بحیثیت ترجمان قرآن | 214 | |
سید مودودی کا اضطراب | 230 | |
جامعہ اسلامیہ کے قیام کا مسئلہ | 234 | |
اقامت صلوۃ اور ایتائے زکوۃ کی تحریک | 236 | |
باب ہفتم شدھی کے سیاسی فتنہ کا سدباب | 293 | |
فیصلہ کن موڑ | 294 | |
شدھی کی نئی مہم | 200 | |
متحدہ قومیت کے مسلمان جرنیل | 305 | |
سید صاحب کی دعوت | 322 | |
آزادی کی مطمح نظر | 325 | |
کتاب وسنت کے دلائل | 332 | |
مسلمان قوم نہیں پارٹی ہیں | 335 | |
انقلابی اثرات | 342 | |
دلوں کی دنیا بدل گئی | 343 | |
باب ہشتم دارالاسلام | 353 | |
دارالسلام کا تصور اور اس کا عملی منصوبہ | 354 | |
سید صاحب کے خوابوں کی تعبیر | 370 | |
علامہ اقبال سے مراسلت | 381 | |
ہجرت کی تیاری | 397 | |
دارالسلام کے ابتدائی ایام | 409 | |
علامہ اقبال کا سانحہ ارتحال | 411 | |
تحریک کا مرکز | 421 | |
دارالسلام کے شب وروز | 437 | |
باب نہم تحریک اسلامی | 439 | |
تحریک اسلامی کا آغاز | 439 | |
ترجمان القرآن ساتویں سال میں | 442 | |
اسلامیہ کالج لاہور میں بحیثیت پروفیسر دینیات | 454 | |
اسلام کا نظریہ سیاسی | 458 | |
اسلامی حکومت کس طرح قائم ہوتی ہے | 464 | |
مسلم لیگ کے قائدین اور ان کا سیاسی کردار | 475 | |
اسلام کے مقتضیات | 484 | |
مسلم لیگ تحریک پاکستان اور سید مودودی | 495 | |
تحریک پاکستان میں حصہ کیوں نہ لیا؟ | 510 | |
باب دہم حی علی الفلاح | 519 | |
مغربی تہذیب کی جانکنی | 519 | |
جماعت اسلامی ۔دستور خاکہ اور اس کی خصوصیات | 522 | |
مشاہدات اور تجربات کا حاصل | 522 | |
سخت اور مضبوط نظم | 523 | |
شرکت کی شرائط | 523 | |
جدید وقدیم اہل علم کی یکجائی | 524 | |
قدیم وجدید اصحاب علم اور سیاستدانوں سے مشورہ | 525 | |
جماعت سازی اور سید صاحب کا طرزعمل | 526 |