تاريخ دعوت وعزیمت حصہ ششم جلد دوم
تاريخ دعوت وعزیمت حصہ ششم جلد دوم
مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی
صفحات: 225
حدیث رسول ﷺ کے مطابق اس امت میں ایک ایسا گروہ ہمیشہ موجود رہتا ہے جو حق کی صحیح ترجمانی کرتا ہےاور دین کی اصل شکل کو برقرار رکھتا ہے ۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اہل حق بالکلیہ ضم ہو جائیں اور بدعت وضلالت کی حکمرانی قائم ہو جائے۔ زیر نظر کتاب میں عالم اسلام کے عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی نے تاریخ کے صفحات سے دعوت وعزیمت کے تسلسل کو اجاگر کیا ہے اور اسلام کی تیرہ سو برس کی تاریخ میں اصلاح وانقلاب حال کی کوششوں کو بیان کیا ہے ۔انہوں نے ان ممتاز شخصیتوں اور تحریکوں کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق دین کے احیاء اور تجدید اور اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت کے کام میں حصہ لیا اور جن کی مجموعی کوششوں سے اسلام زندہ اورمحفوظ شکل میں اس وقت موجود ہے ۔اس کتاب کے سائٹ پرپانچ حصے موجود ہیں اور اب اس کے چھٹے حصے کی دونوں جلدیں پبلش کی کی جارہی ہیں ۔یہ دونوں جلدیں سید احمدشہید کے مفصل سوانح حیات، آپ کے اصلاحی وتجدیدی کارنامے اور غیر منقسم ہندوستان کی سب سےبڑی تحریک جہادحالات واقعات اورسیداحمد شہید کی شہادت تک کے واقعات پر مشتمل ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
شیددکی جنگ | 1 |
بونیر،سوات کادورہ | 13 |
پنجار کی مرکز مجاہدین | 19 |
ہزارے کےسرداروں کی امداد | 27 |
پکھلی کےعلاقے میں | 25 |
ڈمگلا اورشنکیاری کی جنگیں اورہندوستانی مجاہدین کےقافلے | 47 |
خرکاقیام | 60 |
اتمان زئی کی جنگ | 67 |
وعیوکی دبارہ آمد اورجنگ پنیجار | 116 |
منڈکی تسخیر اورتنگی کی مہم | 127 |
جنگ زیدہ اورمحمدخان کاقتل | 135 |
پنجنار میں | 150 |
پائندہ خان کی ملاقات قلعہ ہند کاتحلیہ | 162 |
پائندہ خاں کی مزاحمت اوعشرہ ارامت کی جنگیں | 178 |
چھتر مائی | 193 |
پھولروےکی جنگ | 202 |
انسب کاقیام | 211 |
سکھوں کی سعی مصالحت اورمسلمان سفیروں کی حق گوئی وخیرت | 218 |
ملک کی دوبارہ تسیخر اوانتظام اورجنگ مروان | 222 |
سلطان محمد خاں کی لشکر کشی | 242 |
مایار کی جنگ | 249 |
مایار کے شہدا زمجردجین | 260 |
پشاور کاقصہ | 269 |
مردان سے پشاور تک | 278 |
پشاور میں | 284 |
سلطان محمد خاں کی ملاقاتیں اورپشاور کی سپردگی | 292 |
پنجنار کوواپسی | 301 |
حکومت شرعیہ کےعمال اورغازیون کاقتل عام | 309 |
318 | |
ابرار مجاہدین کی منظلومانہ شہادت | 331 |
محفوظ مجاہدین | 346 |
عذر کےاسباب کی تحقیق اورہجرت کاعزم | 356 |
ہجرت کادوسرا سفر | 367 |
برڈھیری سےراج واری تک | 377 |
لشکر مجاہدین بالاکوٹ سچوں اومضظفر آبادمیں | 385 |
سچوں میں | 397 |
سچوں سے بالاکوٹ | 405 |
بالاکوٹ میں | 511 |
آخری جنگ کی تیاریاں | 417 |
مشہد بالاکوٹ | 424 |
مشہد بالاکوٹ | 432 |
دینی اخلاق اوصاف | 443 |
روحانی اوصاف اورباطنی کیفیات | 465 |
صفات امارت | 482 |
تجدید وامارت وتزکیہ باطن | 502 |
اشاریہ | 518 |
ترتیب از محمد غیاث الدین ندوی | 525 |