تاریخ ادب عربی

تاریخ ادب عربی

 

مصنف : احمد حسن زیارت

 

صفحات: 614

 

اللہ تعالی کاکلام اور  نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں  ہیں اسی وجہ  سے اسلام اور مسلمانوں سے  عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے  عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی  کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں  لہذا قرآن وسنت اور  شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل  کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔  اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور  سکھانا   امت مسلمہ  کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت  عربی زبان   سے  ناواقف ہے   جس کی  وجہ سے    وہ    فرمان الٰہی اور  فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے  قاصر ہے ۔ حتٰی کہ  تعلیم  حاصل کرنے  والے لوگوں کی  اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں  کے  نصاب میں شامل   اسلامیات کے   اسباق کو  بھی  بذات خود  پڑھنے پڑھانے سے    قا صر ہے  ۔جس  کے لیے  مختلف اہل علم اورعربی زبان کے  ماہر اساتذہ   نے   نصابی کتب کی   تفہیم  وتشریح کے لیے   کتب  وگائیڈ تالیف کی ہیں۔ زیرنظر کتاب ’’تاریخ ادب عربی‘‘ احمد حسن زیارت  کی عربی تاریخ وادب پر مشتمل   تصنیف  ’’ تاریخ الادب العربی‘‘  کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب تاریخ ادب عربی پرجامع ومستند کتاب جس میں عربی زبان کے تمام قدیم وجدید بلند پایۂ  ادبا وشعراء مفکرین کے حالات اور ان کے کلام کا منتحب نمونہ درج ہے ۔1947ء میں  علامہ سید سلیمان ندوی ﷫ کی ترغیب پر اس کا  اردو ترجمہ شروع ہوا  لیکن مکمل نہ  ہوسکا۔بالآخر 1961ء میں  جناب عبد الرحمٰن طاہر سورتی نے اس کام کو مکمل  کیا ۔اردو میں عربی ادب  سے متعلق اتنی معلومات اس کتاب سے  پہلے کسی کتاب میں موجود نہیں۔یہ کتاب یونیورسٹی اور جامعات کے نصاب میں شامل ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ از مترجم 21
حرف آغاز 29
ترجمۃ تاریخ الادب العربی
مقدمہ 49
پہلا باب
دوسری فصل 63
قس بن ساعدہ 65
عمرو بن ساعدہ 65
عمرو بن معد یکرب الزبیدی 67
زمانہ جاہلیت کی نثر کے نمونے 69
تیسری فصل۔شاعری 73
شعر کی تعریف اور اس کی ابتداء 73
زمانہ جاہلیت کی شاعری کے نمونے 81
امرؤ القیس کی شاعری کا نمونہ 81
نابغہ ذبیانی کے اشعار کا نمونہ 82
درید بن الصمۃ کے اشعار کا نمونہ 84
علقمہ بن عبدۃ تمیمی کے اشعار کا نمونہ 88
عبد یغوث کی شاعری کا نمونہ 89
ذو الاصبع عدوانی کی شاعری کا نمونہ 92
وداک بن ثمیل مازنی کی شاعری کا نمونہ 95
زہیر بن ابی سلمی کی شاعری کا نمونہ 94
اعشیٰ کی شاعری کا نمونہ 97
تابط شرا کی شاعری کا نمونہ 97
عمرو بن ہدیل کے اشعار کا نمونہ 98
لبید بن ربیعہ کی شاعری کا نمونہ 98
عدی ین زید عبادی کا نمونہ 100
شب ہجر کا وصف امرو القیس کے اشعار ہیں 101
طرفۃ بن العبد 102
ابو نعترۃ بولانی 102
اعشیٰ وصف محبوبہ 103
متلمس کے اشعار کا نمونہ 103
چوتھی فصل 104
شعر کے چار طبقات 105
1)جاہلی شعراء 105
مخضرم شعراء 105
اسلامی شعراء 105
مولد شعراء 105
امرؤ القیس 105
نابغہ ذیبانی 110
زہیر بن ابی سلمی 113
اعشیٰ 118
عنترۃ عبسی 121
عمرو بن کلثوم 131
حارث بن حلزہ 134
لبید بن ربیعہ 136
حاتم طائی 141
امیۃ بن ابی الصلت 146
سر زمین عرب میں کتابت کی ابتداء 149
دوسرا باب 153
آغاز اسلام اور عہد بنی امیہ 153
اسلامی ادب 153
ادب اسلامی کے سرچشمے 158
قرآن مجید 158
نور قرآن کی ایک جھلک 165
حدیث 169
زمانہ جاہلیت کی شاعری 173
غیر ملکی ادب 174
ادب کی اسلامی کی قسمیں 177
شاعری اور اس کے محرکات 177
عراقی شاعری کی خصوصیات 182
شیعہ شاعری 211
خوارج کی شاعری 215
اموی شاعری کے نمونے 219
شعراء اور ان کے طبقات 236
کعب بن زہیر 237
خنساء 240
سیبویہ 485
کسائی 488
فراء 489
ابن الحاجب 490
علم لغت 491
لغویین 492
خلیل بن احمد 492
ابن درید 494
علم بیان 496
تاریخ 497
تاریخ نویسی میں عربوں کا طریقہ 498
علوم شرعیہ علم حدیث 499
محدثین 500
امام بخاری 500
مسلم بن حجاج 501
علم فقہ 501
فقہاء 502
امام ابو حنیفہ 502
مالک بن انس 505
محمد شافعی 505
احمد بن حنبل 506
علوم عقلیہ فلسفہ 507
فلاسفہ 508
ابن سینا 509
حجۃ الاسلام غزالی 510
ابن رشد 511
ساتویں فصل
حکایات 516
امثال 517
مقامات اور مقامات نویسی 519
چوتھا باب 521
ترکی دور 521
اس کی دور کی نمایاں شخصیتیں 524
صفی الدین حلی 526
ابن منظور 528
ابن خلدون 531
سیدہ عائشہ با عونیہ 533
پانچواں باب 536
پہلی فصل 544
دوسری فصل 549
تحریک جدید کے شامی اراکین 551
شیخ ناصیف یازجی 599
بطرس بستانی 601
احمد فارس شدیاق 603
اعتذار 606
اضافہ از مترجم 606
محمد سورتی 607

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like