تاریخ طبری جلد8

تاریخ طبری جلد8

 

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

 

صفحات: 545

 

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:خلیفہ ہارون رشید 33
باب2:زوال برامکہ 77
باب3:خلیفہ  ہارون رشید کی سیرت و حالات 133
باب4:خلیفہ محمد الامین 151
باب5:امین و مامون کی جنگ 162
باب6:خلیفہ امین کی معزولی 219
باب7:خلیفہ امین کا قتل 249
باب8:خلیفہ امین کی سیرت و حالات 260
باب9:شورش بغداد 306
باب10:علی الرضا کی ولی عہدی 317
باب11:خلیفہ مامون کی عراق میں آمد 335
باب12:خلیفہ  مامون کی سیرت وحالات 401
باب13:غلیط معتصم 417
باب14:خلیفہ معتصم باللہ کا جہاد 465
باب15:ماز بار اور افشیں کا زوال 487
باب16:خلیفہ ہارون الواثق باللہ 521

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like