تاریخ طبری جلد7
تاریخ طبری جلد7
مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری
صفحات: 545
زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
باب1:خلیفہ عبداللہ بن محمد ابو العباس | 33 | |
باب2:جنگ زاب | 47 | |
باب3:خلیفہ ابو جعفر المنصور | 91 | |
باب4:محمد بن عبداللہ کا خروج | 142 | |
باب5:مدینہ میں حبشیوں کی شورش وتعمیر بغداد | 246 | |
باب6:ابراہیم بن عبداللہ کا خروج | 262 | |
باب7:تعمیر بغداد کی تعمیل | 294 | |
باب8:مہدی کی ولی عہدی کی تقدیم | 305 | |
باب9:رصافہ و ورافقہ کی تعمیر | 325 | |
باب10:خالد بن برمک | 347 | |
باب11:ابو جعفر منصور کی سیرت ووصایا | 360 | |
باب12:خلیفہ محمد بن عبداللہ مہدی | 412 | |
باب13:خلیفہ مہدی کی سیرت | 473 | |
باب14:خلیفہ موسیٰ بن محمد ہادی | 494 | |
باب15:خلیفہ ہادی کی سیرت | 527 |