تاریخ طبری جلد3

تاریخ طبری جلد3

 

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

صفحات: 545

 

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب 1:سلطنت کسریٰ کا خاتمہ 33
باب2:؁ 17ھ کے واقعات 54
باب3:ربیوں کے حملے 65
باب4:فتح اہواز و مناوز 89
باب5:فتح سوس 109
باب6:؁ 20ھ کے واقعات 126
باب7:؁ 21ھ کے واقعات 135
باب8:پیشقدمی کی اجازت 167
باب9:؁ 22ھ کے واقعات 178
باب 10:مفتوحہ علاقوں کی تقسیم 198
باب11:؁ 23ھ کے واقعات 217
باب12:فاروق اعظم کی شہادت 241
باب13:فاروق اعظم کے خطبات 268
باب14:مجلس شوریٰ 288
باب15:حضرت عثمان ؓکا دور خلافت 315
باب16:؁ 29 ھ کے مشہور واقعات 341
باب17:؁ 30ھ کے واقعات 374
باب18:فنوع ترکستان 404
باب19:؁ 34ھ کے واقعات 429
باب20:حضرت عثمان ؓکی شہادت 474
باب21:حضرت عثمان ؓکی سیرت وخصائل 511
باب22:حضرت عثمان ؓکی تدفین 531

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like