تاریخ اسماعیلیہ

تاریخ اسماعیلیہ

 

مصنف : پروفیسر علی محسن صدیقی

 

صفحات: 190

 

علاء الدین عطا ملک جوینی کی کتاب ’تاریخ جہاں کشائی‘ کو منگولوں، خوارزم شاہوں اور اسماعیلیوں کی تاریخ کی حیثیت سے بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔ اصل کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد منگولوں کے حالات پر دوسری جلد خوارزم شاہوں کے احوال و آثار پر اور تیسری جلد اسماعیلوں کے حالات، ان کے قلعوں کی تفصیل، ان کے مذہبی عقائد کی توضیح و تشریح، ان کے قدیم عقائد نیز ہلاکو کے ہاتھوں ان کی مکمل خاتمے کے ذکر پر مبنی ہے۔ ’تاریخ جہاں کشائی‘ کا نسخہ 1937ء میں مشہور ایرانی فاضل علامہ محمد بن عبدالوہاب قزوینی کے علمی مقدمہ اور تحقیقی حاشیوں کے ساتھ ہالینڈ سے شائع ہواتھا۔ اسی کتاب کی جلد سوم کا اردو ترجمہ پہلی بار پروفیسر علی محسن صدیقی صاحب نےکیا ہے۔ جو اس قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کام کے سامنے ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 15
جوینی کے حالات زندگی 15
نام ونسب 15
خاندان 15
فضلاء خاندان 16
عطاء ملک کے ابتدائی حالات 17
ملازمت کا حال 17
خاندانی بربادی 20
تصانیف 20
شاعری 21
خلاصہ کلام 22
تاریخ جہاں گشائی کی اہمیت 23
ترجمہ متن جہاں گشائی 35
فصل اول 35
فصل دوم 40
فصل سوم 45
فصل چہارم 53
فصل پنجم 69
فصل ششم 108
حواشی متن جہاں گشائی 147
ضمیمہ اول۔نسخہ فتح نامہ الموت 147
ضمیمہ دوم۔استیصال ملاحوا از جاجمع التواریخ جلد سوم 151
حواشی ضمیمہ دوم 159
ضمیمہ سوم ۔جنگ بغداد کی کیفیت 162
حواشی ضمیمہ سوم 168

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like