تاریخ ابن خلدون( قبل ازاسلام ،تاریخ الانبیاء)

تاریخ ابن خلدون( قبل ازاسلام ،تاریخ الانبیاء)

 

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

 

صفحات: 416

 

تاریخ ایک انتہائی دلچسپ علم ہے خاص طور پر اسلامی تاریخ، جس میں صداقت کو خصوصاً ملحوظ رکھا گیا ہے دنیا کی تاریخ جھوٹے سچے واقعات سے پُر ہے، جس سےاس کی افادیت کا پہلو دھندلاگیا ہے ۔ تاریخ اسلامی پر مشتمل علامہ عبدالرحمن ابن خلدون کی زیر مطالعہ کتاب کی ورق گردانی سے آپ جان سکیں گے کہ اسلامی تاریخ میں تاریخی واقعات کو حقیقی رنگ میں پیش کیا گیا ہے اور اس میں کسی قسم کے رطب و یابس کا کوئی دخل نہیں ہے۔ آپ کےسامنے اس وقت ’تاریخ ابن خلدون‘ کا پہلا اور دوسرا حصہ ہے۔ پہلے حصے میں علامہ موصوف نے حضرت نوح ؑ سے لے کر حضرت عیسی ؑ کے بعد چھٹی صدی عیسوی تک کے حالات و انساب تفصیل کےساتھ درج کیے ہیں۔ ان میں انبیائے بنی اسرائیل و عرب اور بابل و نینوا و موصل و فراغہ کے صحیح اور سچے واقعات شامل ہیں۔ دوسرے حصے میں حضرت عیسیٰ ؑ سے لے کر ولادت رسول ﷺ تک تقریباً چھ سو سال کے مکمل حالات، عقائد و افکار میں تغیرات، مراسم اور توہمات کی پیداوار اور ان کے نتائج کی پوری تفصیل و استناد کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب:1 19
انساب عالم 19
حضرت آدم ؑ اور حضرت نوح علیہ السلام 19
طوفان نوح علیہ السلام
حضرت نوح ؑ کی اولاد
آل سام بن نوح علیہ السلام- یافث کی اولاد 20
شجرہ نسب بن سام 22
یافت کی اولاد
شجرہ نسب بنی یافث
حام کی اولاد
قبط بن قوط 23
شجرہ نسب  بنی حام
باب:2 26
عرب کا محل وقوع 26
عربوں کے چار طبقے
عرب کی وجہ تسمیہ
عرب عاربہ
عرب مستعربہ 27
قبیلہ جرہم
عرب تابعہ
عرب مستعجمہ
ترتیب کتاب 28
عرب عاربہ کی اصل 29
قوم عاد
باغ ارم 30
شداد بن بداد 31
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت ہود ؑ کا زمانہ نبوت
یعرب بن قحطان 33
یثرب کا پانی 33
عبدضخم
قوم عاد اور حضرت ہود ؑ کا شجرہ 35
باب:3 36
ثمود
حضرت صالح علیہ السلام 36
شاہان قوم ثمود 39
بنی جدیس
بنی طسم کا قتل عام 40
رباح بن مرہ کا نبی جدیس پر حملہ
بنی جدیس کی تباہی
شجرہ نسب قوم ثمود و صالح علیہ السلام 41
باب:4 42
عمالقہ
عمالقہ کا نسب
بنی اسرائیل کی فتوحات
عمالقہ کا مصر پر قبضہ
عمالقہ کا زوال 43
آم امیم
شجرہ نسب عمالقہ 44
حضرت شعیب علیہ السلام
جرہم کی ولایت حجاز 46
عمر والاشنب کی امارت
ذوعیل بدعیل والی حضرت موت
حماد بن بدعیل کا فارس پر حملہ
بنی جرہم کے متعلق روایت 47
آل سبا
باب:5 48
حضرت ابراہیم علیہ السلام
قحطان اور عربی زبان
حضرت ابراہیم ؑ کا نسب
آزر
حضرت ابراہیم ؑ کےمتعلق توریت کی روایت
شہر بابل کی تعمیر 49
عابر بن شالخ اور نمرود کی جنگ
آل عابر بن شالخ
حضرت ابراہیم ؑ کی جائے پیدائش
حضرت ابراہیم ؑ کی پیدائش 50
حضرت ابراہیم  ؑ کی ہجرت
حضرت سارہ علیہ السلام 55
حضرت ابراہیم ؑ کی مصر میں آمد
حضرت سارہ ؑ کی گرفتاری و رہائی
حضرت ہاجرہ علیہ السلام
حضرت ابراہیم ؑ کی کنعان میں آماد 56
حضرت لوط ؑ کی علیحدگی
باب:6 57
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت اسماعیل ؑ کی پیدائش
حضرت ہاجرہ علیہ السلام  کی روانگی مکہ
حضرت ہاجرہ  ؑ کی پریشانی 58
چشمہ زمزم
بنی جرہم کی آمد
ولادت اسحاق ؑ کی بشارت
حضرت ابراہیم کا عمارہ کے متعلق فیصلہ 59
حضرت اسماعیل ؑ کا عقدثانی 59
تعمیر کعبہ 60
حکم قربانی 61
تحقیق ذبح
حضرت سارہ ؑ کی وفات 63
حضرت ابراہیم ؑ کی اولاد 64
حضرت ابراہیم ؑ کی وفات
حضرت اسماعیل ؑ کی وفات
بنی اسماعیل 65
باب:7 66
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت یعقوب ؑ و عیصر میں مخاصمت
حضرت یعقوب ؑ کی اولاد
حضرت یعقوب ؑ کی مراجعت کنعان
حضرت اسحاق ؑ کا انتقال 67
حضرت یوسف علیہ السلام، روائے یوسف
حضرت یعقوب ؑ کی وفات
حضرت یوسف ؑ کی وفات 79
بنی یعقوب علیہ السلام
مصر میں حضرت یوسف ؑ کی حیثیت 80
آل عیصو بن اسحاق علیہ السلام
بنی عیصو کا زوال 81
آل مدین بن ابراہیم علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام
آل لوط علیہ السلام 82
ناحور برادر ابراہیم ؑ کی اولاد 84
شجرہ نسب بنو ابراہیم علیہ السلام 85
باب:8 86
عرب مستعربہ و ملوک تبابعہ
عرب مستعربہ کی وجہ تسمیہ
قحطان کے متعلق مختلف آراء
بنو قحطان اور عرب عاربہ میں چشمک 87
یعرب بن قحطان
حمیر بن سبا
وائل بن حمیر و سکسک بن وائل
یعصر بن سکسک
نعمان بن یعصر
بنی کہلان اور بنی حمیر میں مخاصمت 88
حسان بن عمرو کے متعلق روایت
ملوک تبابعہ
سیلاب کی تباہی 89
تبابعہ کی وجہ تسمیہ
حرث رائش 90
ابرہہ ذوالمنار
افریقش بن ابرہہ
بربر کی وجہ تسمیہ
عبد بن ابرہہ
ملکہ بلقیس 91
حضرت سلیمان ؑ کا یمن پرتسلط
سمرقند کی وجہ تسمیہ
شمر مرعش
تبان بن اسعد
جرہ کی وجہ تسمیہ
تبان بن اسعد کی فتوحات 92
تبان بن اسعد کے یہودی ہونےکا واقعہ 92
تبان اسعد کی مکہ میں آمد
تبان اسعد کی مراجعت یمن 93
تبان اسعد کے اشعار
تبان اسعد کا قتل
ربیعہ بن نصر کا خواب
حسان بن تبان کا قتل 94
عمرو بن تبان
یمن پر عبدکلال کا قبضہ
مدثر بن عبدکلال 95
لختیعہ کا قتل
زرعہ تبع بن تبان
اہل نجران کا قبول عیسائیت
ذوانواس کا نجران پر حملہ
باب:9 97
ملوک حبشہ
ذونواس کی نجران پر فوج کشی
نجاشی کا یمن پر حملہ
ذونواس کا خاتمہ
ابرہہ کا یمن پر قبضہ 98
ارباط کا قتل
بنی حمیر پر ظلم و تشدد
بنی حمیر کی تذلیل و اہانت
واقعہ اصحاب فیل
ابرہہ کی حجاز پر فوج کشی
ابرہہ کا پیغام 99
عبدالمطلب کا ابرہہ سے مطالبہ
عبدالمطلب کی پیش کش
ابابیلوں کی آمد 100
یمن کی حبشی حکومت کا خاتمہ
سیف بن ذی یزن کی کسری سے امداد طلبی 104
کسری کی یمن پر فوج کشی
کسری کی فوج کشی کی دوسری روایت
دہرز دیلمی اور مسروق بن ابرہہ کی جنگ
مسروق بن ابرہہ کا قتل
سیف بن ذی یزن کو اکابرین کا خراج تحسین 106
باذان کی امارت یمن
باب:10 107
ملوک بابل، موصول و نینوی
کنعان بن کوش بن حام
واقعہ بلبلہ
موصل بن جرموق کا بابل پر قبضہ
نینوی کی تعمیر
زان بن ساطرون 108
زان بن ساطرون کا قتل
سنجاریف
سنجاریف کی بیت المقدس پر فوج کشی
سنجاریف کا خاتمہ
نمرود
بخت نصر کا بیت المقدس پر حملہ 109
ایرانیوں کابابل پر تسلط
سریانیین
نبط
نمرود کے متعلق طبری کا بیان 110
بابل 110
 نمرود کے متعلق دوسری روایت
ملوک بابل و موصل کا مذہب 111
شجرہ نسب ملوک بابل، موصول و نینوی 112
باب:11 113
ملوک قبط
قبطی
قبطیوں کی سیاسی حالت
قبطیوں کی اصل
مصر بن بنصر
ابوالاقباط قبط بن مصر
شداد بن مدار کی مصر پر فوج کشی 114
اشمون بن قبط
حکیم الملوک کلکی بن صربیا
فرعون اوّل
حوریا بنت خرطیش
حوریا اور جیرون
ولید بن ذومع عمالقہ کا مصر پر قبضہ 115
اطفیر عزیز مصر
حضرت یوسف ؑ کی وزارت
معدانوس بن دارم
 لہوب کی جابرانہ حکومت
حائط العجوز
ولوکہ کا طلسمی مکان
فرعون الاعرج 116
بخت نصر کا اسرائیلیوں پر ظلم  وستم
بخت نصر کامصر پر حملہ
مقوقس
مقوقس کی معزولی 117
اہل مصر کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم کی وصیت
مصر پرعمرو بن العاص کا قبضہ
مقوقس کی بحالی
قبطیوں کا زوال
شہر عین شمس 118
مصر کی وجہ تسمیہ
ملوک قبط کا شجرہ نسب 119
باب:12 120
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت یعقوب ؑ بن حضرت اسحاق علیہ السلام
بنی اسرائیل پر فرعو ن کا عتاب
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت موسی ؑ کی گرفتاری کا حکم 121
حضرت موسی ؑ کا نکاح 122
حضرت موسی ؑ کو ہجرت کا حکم 129
 بنی اسرائیل کو ہدایات
عید الفصیح
بنی اسرائیل کی ہجرت
فرعون کا تعاقب و غرقابی
بنی اسرائیل کا دامن کوہ طور میں قیام 130
احکام عشرہ کے نزول کے متعلق روایات
حضرت موسی ؑ کی  بے ہوشی 131
حضرت ہارون ؑ کی قائم مقامی
گئوشالہ کی پوجا
حضرت موسی ؑ کی خفگی 132
حضرت شعیب ؑ کی آمد
قبہ عبادت 134
بنی اسرائیل کی روانگی شام
بنی اسرائیل کی پریشانی 135
بنی اسرائیل کا بیت المقدس جانے سے انکار
بنی اسرائیل پر عتاب الہی 136
مخالفین حضرت موسی ؑ کی تباہی
حضرت ہارون ؑ کی وفات
بنی اسرائیل کے معرکے 137
بنی اسرائیل پر عذاب الہی
بنی اسرائیل کی بنی مدین پر فوج کشی
حضرت موسی ؑ کی وفات 138
بلعام بن باعور 139
بنی اسرائیل کا شام پر قبضہ
حضرت یوشع ؑ کی شامی عمالقہ سے جنگ
عمالقہ کا نسب 140
بنی اسرائیل کی حجاز پرفوج کشی
باب:13 141
امارت بنی اسرائیل
بنی اسرائیل کی سیاسی حالت
فتح اریحا
شاہان  شام کی اطاعت
حضرت یوشع ؑ کی وفات 142
کالب بن یوقنا
فتح غزہ و عقلان
کوشان سقنائم کا بنی اسرائیل پر تسلط
بنی اسرائیل کی کوشان سے جنگ
بنی موآب کی تاراجی 143
بنی اسرائیل  پر یافین کا غلبہ
کافور کاہنہ کا کارنامہ
کدعون بن یواش
ابوملیح بن کدعون 144
طولاع بن واسبط
بنی اسرائیل کی گمراہی
بقتاح کا سبط منسی کی کارگزاری
ایصان سلمون بن نحثون
بنی فلسطین کا بنی اسرائیل پر حملہ 145
تابوت شہادت 146
شجرہ نسب بنی اسرائیل 147

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like