تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد13
تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد13
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
صفحات: 408
اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
<t
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
آپ کا ترکہ اور مختصر حالات |
|
23 |
باب |
|
25 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
26 |
شیخہ صالحہ فاطمہ خاتون |
|
27 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
29 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
31 |
مؤید الدین ابوالفضل |
|
32 |
سیف الاسلام طفتگین |
|
35 |
الست عذرا بنت شہنشاہ |
|
36 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
37 |
امیرعزالدین حرویلی |
|
38 |
سلطان ابومحمدیعقوب بن یوسف |
|
40 |
امیر مجاہد الدین قیمازالرومی |
|
41 |
ابوالحسن محمد بن جعفر |
|
42 |
سلطان علاؤ الدین خوارزم شاہ |
|
43 |
ابوالفرج بن عبدالمنعم بن عبدالوہاب |
|
44 |
شیخ ظہیر الدین عبدالسلام فارسی |
|
45 |
عبدالرحمن بن علی |
|
49 |
عماد کاتب اصبہانی |
|
52 |
مکلبہ بن عبداللہ المستنجدی |
|
53 |
ابوطاہر برکات بن ابراہیم بن طاہر |
|
54 |
خطیب الدولعی |
|
55 |
نیفشا بنت عبداللہ |
|
56 |
ملک غیاث الدین غوری |
|
57 |
ابن النجاء الواعظ |
|
58 |
ابوالقاسم بہاؤ الدین |
|
61 |
ابوالفتوح اسعد بن محمود العجلی |
|
62 |
البنانی شاعر |
|
63 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
64 |
ابونصر محمد بن سعد اللہ |
|
65 |
ابوالفضل بن الیاس بن جامع اربلی |
|
66 |
شرف الدین ابوالحسن |
|
67 |
ابوالغنائم المرکسیلار بغدادی |
|
68 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
70 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
74 |
عبدالرحمن بن عیسی |
|
75 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
77 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
78 |
ابن حروف |
|
79 |
المجلد المطرزی النحوی الخوارزمی |
|
80 |
شاہ موصل نور الدین کی وفات کا بیان |
|
83 |
شیخ ابوعمر |
|
85 |
شیخ الحدیث ابن طبرزد |
|
87 |
ابن سکینہ عبدالوہاب بن علی |
|
88 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
89 |
امیرفخر الدین سرکس |
|
90 |
نجم الدین ایوب |
|
91 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
92 |
وزیر معزالدین ابوالمعالی |
|
93 |
النسابۃ الکلبی |
|
94 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
95 |
ابومحمد عبدالعزیز بن محمود بن المبارک |
|
96 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
97 |
ابومحمد عبدالعزیز بن ابی المعالی |
|
98 |
زید بن الحسن |
|
99 |
العز محمد بن حافظ عبدالغنی مقدسی |
|
102 |
محمد بن یحیی |
|
103 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
105 |
قاضی جمال الدین ابن الحرستانی |
|
106 |
شجاع محمود المعروف بابن الدماع |
|
107 |
فرنگیوں کے دمیاط پر قبضہ کرنے کا بیان |
|
108 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
110 |
ابوالیمن نجاح بن عبداللہ حبشی |
|
111 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
114 |
حافظ عمادالدین ابوالقاسم |
|
115 |
صاحب الجواہر |
|
116 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
123 |
شیخ الشیوخ صدر الدین |
|
124 |
ابوعبداللہ الحسین بن محمد بن ابی بکر |
|
126 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
127 |
شیخ صالح |
|
128 |
ابوسلیمان داؤد بن ابراہیم |
|
129 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
130 |
قطب الدین عادل |
|
131 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
132 |
اللہ بن عساکر |
|
133 |
سیف الدین محمد بن عروہ موصلی |
|
134 |
ابوعلی حسن بن المحاسن |
|
135 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
137 |
ابوبکر بن حلبۃ الموازینی البغدادی |
|
138 |
الظاہر بن الناصر کی خلافت |
|
139 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
141 |
الفخر ابن تیمیہ |
|
142 |
ابوالحسن علی بن الحسن |
|
143 |
ابومحمد عبداللہ بن احمد الرسوی |
|
144 |
خلافت |
|
146 |
المستنصر باللہ عباسی کی خلافت |
|
147 |
خلیفہ الظاہر کے بعد اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
148 |
المعتمد والی دمشق |
|
149 |
صالحیہ کے راستے میں الشبلیہ کو وقف کرنے والا |
|
150 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
152 |
سلطان ملک معظم |
|
157 |
ابوالمعالی اسعد بن یحیی |
|
158 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
161 |
ابوالفتوح نصر بن علی بغدادی |
|
162 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
164 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
166 |
قاضی ابوغانم بن العدیم |
|
167 |
جمال الدولہ |
|
168 |
جلال الدین تکش |
|
169 |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان |
|
170 |
حسام بن غزی |
|
171 |
ابن معطی النحوی یحیی |
|
172 |