تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد11
تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد11
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
صفحات: 607
اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
واقعات- 248ہجری | 25 | |
مستعین باللہ کی خلافت | 25 | |
ابوحاتم السجستانی کے حالات | 26 | |
واقعات- 249ہجری | 27 | |
اتامش ترکی کا قتل | 28 | |
واقعات – 250ہجری | 30 | |
حسن بن زید کے ہاتھ پر بیعت | 31 | |
احمد بن عیسی اور ادریس بن موسی کا ظہور | 32 | |
واقعات-251ہجری | 33 | |
دعوت نامہ | 34 | |
ابن طاہر کا مستعین سے منافقت کے ساتھ پیش آنا | 36 | |
متفرق باتیں | 37 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 38 | |
واقعات- 252ہجری | 39 | |
مستعین کے قتل کا بیان | 41 | |
واقعات- 253ہجری | 42 | |
ابن طاہر کی وفات | 43 | |
مخصوصین کی وفات | 44 | |
واقعات- 254ہجری | 47 | |
واقعات-255ہجری | 49 | |
حلیہ | 50 | |
مہتدی باللہ اور ان کی خلافت | 51 | |
معتزباللہ کی ماں کی ذاتی دولت کا ایک اندازہ | 52 | |
خلیفہ مہتدی کے اصلاحی کام کا اعلان | 53 | |
جاحظ متکلم معتزلی کے حالات | 54 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 55 | |
واقعات- 256ہجری | 57 | |
موسی بن بغا کے سامنے خلیفہ کی ایک مختصر مگر پرجوش تقریر | 58 | |
ترکیوں کے مقابلہ میں بالآخر خلیفہ کی شکست | 59 | |
حلیہ اور اخلاق | 60 | |
معتمد علی اللہ کی خلافت | 61 | |
مساور خارجی کا زور پکڑنا | 62 | |
حالات امام محمد بن اسماعیل البخاری ؒ | 63 | |
سعید حاجب اور حبشی سردار کے درمیان زبردست مقابلہ | 69 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 71 | |
واقعات -258ہجری | 73 | |
ابو احمد کا شہر واسط کی طرف نقل وطن کرنا | 74 | |
واقعات – 259ہجری | 74 | |
مدعی خلافت خارجی کا قتل | 75 | |
واقعات -260ہجری | 76 | |
واقعات -261ہجری | 76 | |
موسی بن بغا کا اس کےمنصب سے معزولی کا حکم | 77 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 78 | |
ایک علمی مسئلہ کی تحقیق او رامام بخاری کا جواب | 79 | |
امام مسلم ؒ کی موت کا سبب | 80 | |
حالات ابویزید البسطانی | 81 | |
واقعات -262ہجری | 81 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 82 | |
واقعات -263ہجری | 82 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 83 | |
واقعات -264ہجری | 83 | |
مخصوصین کی وفات | 84 | |
واقعات -265ہجری | 85 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 86 | |
واقعات -266 ہجری | 87 | |
واقعات-267ہجری | 89 | |
شہر منصورہ پر المؤفق کا قبضہ | 90 | |
الموفق کا حبشی سردار کے شہر کی طرف جانا اور مختارہ کا حصار کرنا | 91 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 92 | |
واقعات- 268ہجری | 92 | |
بہبوذ بن عبداللہ کی گرفتاری اور قتل | 93 | |
واقعات-269ہجری | 94 | |
الموفق کا ابن طولون سے ناراض ہوجانا | 95 | |
واقعات- 270ہجری | 96 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 98 | |
احمد بن طولون کی خوش قسمتی کا ایک اہم واقعہ | 99 | |
وصیت | 100 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 101 | |
حالات داؤد بن علی ظاہری | 102 | |
مخصوصین کی وفات | 103 | |
واقعات-271ہجری | 104 | |
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے | 105 | |
واقعات- 272ہجری | 106 | |
مخصوصین کی وفات | 107 | |
واقعات- 273ہجری | 108 | |
حالات ابن ماجہ القزوینی | 109 | |
واقعات- 274ہجری | 110 | |
واقعات- 275ہجری | 111 | |
مشہورین کی وفات او ران کے کچھ حالات | 112 | |
حالات ابوداؤد السجستانی | 113 | |
واقعات-276ہجری | 115 | |
حالات صاعد بن مخلد | 116 | |
حالات ابن قتیبہ | 117 | |
واقعات- 277ہجری | 118 | |
حالات عیسی بن عبداللہ طیالسی | 120 | |
حالات محمدبن الحسن الجندی | 121 | |
حالات عریب المامونیہ | 122 | |
واقعات-278ہجری | 126 | |
قرامطہ ہی کو باطنیہ، جرمیہ، بابکیہ، محمدہ تعلیمیہ، سبعیہ بھی کہا جاتا ہے | 127 | |
حجراسود اپنی جگہ سے بائیس سال تک غائب رکھا گیا | 128 | |
حالات غلام ابن عبدالرحیم | 130 | |
واقعات-279ہجری | 131 | |
حالات المعتمد علی اللہ | 132 | |
حالات البلاذری المؤرخ | 133 | |
المعتضد کی خلافت | 134 | |
احوال الترمذی | 135 | |
واقعات – 280ہجری | 137 | |
بغداد میں دارالخلافہ کی تعمیر | 138 | |
مشہور لوگوں کی وفات | 139 | |
نحویوں کے استاذ الاساتذہ | 140 | |
سیبویہ کے حالات | 141 | |
واقعات- 281ہجری | 142 | |
حالات اسحاق بن ابراہیم | 143 | |
<p style=”text-align: center; direction: rtl; unicode- |