تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد6
تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد6
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
صفحات: 472
اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
باب | ||
اس انگوٹھی کا تذکرہ جسے آپ ﷺ پہنتے تھے | 13 | |
باب | ||
انگوٹھی ترک کرنے کے بیان میں | 14 | |
آپ ﷺ کی شمشیر کا بیان | 17 | |
آپ ﷺ کے جوتوں کا بیان | 18 | |
آپ ﷺ کی سرمہ دانی کا بیان | 20 | |
باب | ||
کتاب الشمائل | 24 | |
آپ ﷺ کی عادات او رپاکیزہ اخلاق | 24 | |
آپ ﷺ کے حسن روشن کابیان | 27 | |
آپ ﷺ کے چہرے کی خوبیاں | 30 | |
آپ ﷺ کے کندھوں، کلائیوں، بغلوں ، قدموں اور ٹخنوں کے بیان میں | 39 | |
آپ ﷺ کا قد اور آپ کی خوشبو | 40 | |
آپ ﷺ کی مہر نبوت کا بیان | 45 | |
رسول اللہ ﷺ کی صفت میں بیان ہونے والی متفرق احادیث | 49 | |
اس بارے میں اُم معبد کی حدیث | 49 | |
اس بارے میں ہند بنت ابوہالہ ؓکی حدیث | 52 | |
باب | ||
آپ ﷺ کے پاکیزہ اخلاق | 57 | |
آپ ﷺ کی سخاوت | 68 | |
آپ ﷺ کا مزاج | 72 | |
باب | ||
آپ ﷺ کے زہد اور اس دنیا سے اغراض کرنے کے بیان میں | 75 | |
اس بارے میں حضرت بلال ؓکی حدیث | 84 | |
باب | ||
آپ ﷺ کی عبادت او راس بارے میں آپ کی انتہائی کوشش | 89 | |
باب | ||
آپ ﷺ کی شجاعت کے بیان میں | 91 | |
باب | ||
گذشتہ انبیاء کی مسلمہ کتب میں آپ ﷺ کی بیان کردہ صفات | 92 | |
باب | ||
دلائل نبوت | 98 | |
دلائل معنوی | 104 | |
نبوت کے حسی دلائل | 110 | |
حضرت انس بن مالک ؓکی روایت | 110 | |
حضرت جبیربن مطعم ؓکی روایت | 110 | |
حضرت حذیفہ بن الیمان ؓکی روایت | 110 | |
حضرت عبداللہ بن عباس ؓکی روایت | 111 | |
حضرت عبداللہ بن عمر بن الخطاب ؓکی روایت | 111 | |
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکی روایت | 112 | |
حدیث ردّ شمس | 113 | |
باب | ||
متفرق طریق سے اس حدیث کا بیان | 117 | |
باب | ||
زمینی معجزات | 134 | |
حضرت انس ؓسے ایک اور طریق سے روایت | 134 | |
حضرت انس ؓسے ایک اور طریق سے روایت | 135 | |
اس بارے میں حضرت البراء بن عازب ؓکی حدیث | 135 | |
حضرت البراء بن عازب ؓکی دوسری حدیث | 136 | |
اس بارے میں حضرت جابر ؓکی ایک اور حدیث | 136 | |
اس بارے میں حضرت ابن عباس ؓکی ایک اور حدیث | 139 | |
اس بارے میں حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکی حدیث | 139 | |
اس بارے میں حضرت عمران بن حصین ؓکی حدیث | 140 | |
اس بارے میں حضرت ابوقتادہ ؓکی حدیث | 141 | |
اس کی مانند حضرت انس ؓکی ایک اور حدیث | 142 | |
باب | ||
قباء کے کنوئیں میں آپ ﷺ کی برکت کا ظہور | 144 | |
آپ ﷺ کا کھانوں کو بڑھا دینا | 145 | |
آپ ﷺ کا حضرت اُم سلیم ؓکے گھی کو بڑھا دینا | 147 | |
اس بارے میں ایک اور حدیث | 148 | |
اس بارے میں ایک اور حدیث | 149 | |
حضرت ابوطلحہ ؓکا رسول اللہ ﷺ کی ضیافت کرنا | 149 | |
حضرت انس بن مالک ؓسے ایک اور طریق | 150 | |
حضرت انس بن مالک ؓسے ایک اور طریق | 151 | |
ایک اور طریق | 151 | |
حضرت انس ؓسے ایک اور طریق | 152 | |
حضرت انس ؓسے ایک اور طریق | 152 | |
حضرت انس ؓسے ایک او رطریق | 153 | |
حضرت انس ؓسے ایک او رطریق | 154 | |
ایک اور طریق | 154 | |
ایک اور طریق | 155 | |
متقدم مفہوم کے بارے میں حضرت انس ؓکی ایک اور حدیث | 156 | |
اس بارے میں حضرت ابوہریرہ ؓکی ایک اور حدیث | 157 | |
حضرت فاطمہ ؓ کے گھر میں کھانا بڑھانا کا ایک اور واقعہ | 158 | |
رسول اللہ ﷺ کے گھر میں ایک اور واقعہ | 159 | |
حضرت صدیق ؓکے گھر میں پیالے کا واقعہ | 159 | |
اس مفہوم میں حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر ؓکی ایک اور حدیث | 160 | |
سفر میں کھانا بڑھ جانے کی ایک اور حدیث | 160 | |
اس واقعے کے بارے میں ایک اور حدیث | 161 | |
اس واقعہ کے بارے میں حضرت عمر بن الخطاب ؓکی ایک اور حدیث | 163 | |
حضرت جابر ؓاو ران کے باپ کا قرض | 164 | |
حضرت سلمان ؓکا واقعہ | 165 | |
حضرت ابوہریرہ ؓکے توشہ دان اور کھجوروں کا واقعہ | 165 | |
حضرت ابوہریرہ ؓسے ایک اور طریق | 165 | |
اس بارے میں حضرت ابوہریرہ ؓسے ایک اور طریق | 166 | |
ایک اور طریق | 166 | |
اس بارے میں عرباض بن ساریہ کی حدیث | 167 | |
ایک اور حدیث | 167 | |
ایک اور حدیث | 167 | |
ایک او رحدیث | 168 | |
ایک اور حدیث | 168 | |
ایک او رحدیث | 169 | |
ایک اور حدیث | 169 | |
ایک اور حدیث | 169 | |
حدیث دست | 170 | |
حضرت ابورافع ؓسے ایک اور طریق | 171 | |
ایک اور حدیث | 171 | |
ایک اور حدیث | 172 | |
درختوں کا آنحضرت ﷺ کی فرمانبرداری کرنا | 173 | |
ایک اور حدیث | <p style=”text-align: justify; direction: rtl; unicode-bid |