تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد4
تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد4
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
صفحات: 282
اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سال سوم ہجری کے واقعات غزوہ ذی امر | 6 | |
قینقاع کے یہودیوں کی مدینے میں اطلاع | 8 | |
زید بن حارثہ ؓکی غزواتی مہم | 10 | |
مقتل کعب بن اشرف | 11 | |
غزوہ اُحد | 13 | |
مقتل حضرت حمزہ ؓ | 22 | |
فصل | ||
غزوہ اُحد میں امداد خداوندی | 26 | |
فصل | ||
اُم عمارہ کا بیان | 32 | |
فصل | ||
غزوہ اُحد میں مسلمانوں کو پیش آمدہ حوادث | 34 | |
غزوہ اُحد میں نبی کریم ﷺ کی دعائیں | 39 | |
فصل | ||
شہداء و مجروحین اُحد کی تلاش | 40 | |
حضرت حمزہ ؓاور دیگر شہدائے اُحد کی نمازجنازہ | 42 | |
آنحضرت ﷺ کی اُحد سے مدینے کو واپسی | 45 | |
واقعہ اُحد پر شعرائے عرب کا سرمایہ شعری | 46 | |
سال چہارم ہجری کے واقعات | 48 | |
غزوہ رجیع | 50 | |
عمرو بن امیہ ضمری کی مہم | 52 | |
بیئر معونہ کی مہم | 55 | |
غزوہ بنی نضیر | 57 | |
عمرو بن سعدی قریظی کا قصہ | 59 | |
غزوہ بنی لحیان | 61 | |
غزوہ ذات الرقاع | 63 | |
غورث بن حارث کا قصہ | 64 | |
اس عورت کا قصہ جس کا شوہر گم ہوگیا تھا | 65 | |
جابر کے اونٹ کا قصہ | 67 | |
غزوہ بدر آخر | 69 | |
فصل | ||
سال چہارم ہجری کے واقعات کا خلاصہ | 71 | |
سال پنجم ہجری کے واقعات غزوہ دومۃ الجندل | 74 | |
غزوہ خندق یا غزوہ احزاب | 75 | |
فصل | ||
غزوہ خندق کے بعد | 80 | |
فصل | ||
غزوہ خندق کے دوران میں آنحضرت ﷺ کی دعائیں | 89 | |
فصل | ||
غزوہ بنی قریظہ | 94 | |
سعد بن معاذ کی وفات | 102 | |
غزوہ خندق اور غزوہ بنی قریظہ پر اشعار | 107 | |
مقتل ابو رافع یہودی | 108 | |
مقتل خالدبن سفیان الہزلی | 113 | |
عمرو بن عاص او رنجاشی کا قصہ | 116 | |
اُم حبیبہ سے آنحضرت ﷺ کا رشتہ ازدواج | 119 | |
نزول آیت حجاب | 123 | |
سال ششم ہجری کے واقعات | 125 | |
غزوہ ذی قرد | 126 | |
غزوہ بن مصطلق | 128 | |
قصہ افک | 131 | |
غزوہ حدیبیہ | 133 | |
سال ششم ہجری میں دیگر مہمات | 143 | |
سال ششم ہجری کے کچھ دیگر واقعات | 146 | |
سال ہفتم ہجری غزوہ خیبر | 147 | |
فصل | ||
خیبر کے قلعے | 157 | |
صفیہ بنت حئی کا قصہ | 159 | |
فصل | ||
آنحضرت ﷺ سے اہل فدک کی درخواست | 161 | |
زہر آلود بکری کے گوشت کا قصہ | 164 | |
فصل | ||
وادی قری کا محاصرہ | 167 | |
فصل | ||
شہدائے خیبر | ||
حجاج بن علاط البہزی کا قصہ | 170 | |
فصل | ||
آنحضرت ﷺ کا وادی قری سے گزر، اس کا محاصرہ اور یہود سے مصالحت | 172 | |
فصل | ||
فتح خیبر کے بعد یہودیوں سے شرائط | 174 | |
سال ہفتم ہجری کی چند دیگر اسلامی مہمات | 176 | |
حضرت عمر ؓکی تربت کی طرف مہم | 178 | |
یسیر بن رزام کے خلاف عبداللہ بن رواحہ کی مہم | 179 | |
بشیر بن سعد کی آخری مہم | 180 | |
وہ مہم جس میں محلم بن جثامہ نے عامر بن اضبط کو قتل کردیا تھا | 181 | |
عبداللہ بن حذافہ سہمی کی مہم | 183 | |
عمرۃ القضا | 184 | |
میمونہ کے ساتھ آنحضرت ﷺ کی تزویج کا مسئلہ | 188 | |
فصل | ||
سال ہفتم ہجری کی باقی ماندہ مہمات، بنی سلیم کی طرف ابن ابی العوجاء سلمی کی مہم | 189 | |
سال ہشتم ہجری کے واقعات عمرو بن عاص ،خالد بن ولید اور عثمان بن طلحہ کا قبول اسلام | 190 | |
خالد ابن ولید کی اسلام کی طرف تدریجی رغبت | 194 | |
شجاع بن وہب اسدی کی ہوازن کے خلاف مہم | 196 | |
بنی قضاعہ کے خلاف کعب بن عمیر کی مہم | 197 | |
غزوہ موتہ | 198 | |
موتہ میں جعفر بن ابی طالب ؓکے اندوہناک قتل پر آنحضرت ﷺ کا اظہار ملال | 202 | |
فصل | ||
امرائے لشکر اسلام زید، جعفر اور عبداللہ ؓ کے فضائل | 204 | |
شہداء موتہ کے اسماء گرامی | 208 | |
ملوک عالم کے نام آنحضرت ﷺ کے خطوط | 209 | |
غزوہ ذات السلاسل | 221 | |
ساحل بحر کی طرف غزواتی مہم | 223 | |
فتح مکہ | 225 | |
فصل | ||
آنحضرت ﷺ کی مدینے سے مکے کی طرف روانگی | 229 | |
فصل | ||
عباس بن عبدالمطلب، ابی سفیان بن حارث بن عبدالمطلب او راُم المؤمنین اُم سلمہ کے بھائی عبداللہ بن ابی امیہ بن مغیرہ مخذومی کا قبول اسلام اور مکے کے راستے میں آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضری | 230 | |
ظہران سے آگے بیرون مکہ آنحضرت ﷺ کا آخری پڑاؤ | 231 | |
آنحضرت ﷺ کا مکے میں داخلہ | 234 | |
فتح مکہ کے شرکاء و شاہدین کی تعداد | 244 | |
انہدام عزی کے لئے خالد بن ولید کی روانگی | 248 | |
مکے کے دوران قیام میں آنحضرت ﷺ کے احکام | 251 | |
فتح مکہ کے بعد مشرکین کی آنحضرت ﷺ سے بیعت | & |