تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد10
تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد10
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
صفحات: 434
اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
ولید بن یزید بن عبدالملک کی خلافت | 9 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 12 | |
محمد بن علی | 12 | |
یحیی بن زید | 13 | |
ولید بن یزید بن عبدالملک کا قتل اور اس کے حالات | 13 | |
اس کا قتل اور اس کی حکومت کازوال | 14 | |
یزیدبن ولید ناقص کا ، ولید بن یزید کو قتل کرنا | 16 | |
یزید بن ولید بن عبدالملک بن مروان کی خلافت | 20 | |
یزیدبن ولید بن عبدالملک بن مروان | 25 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 27 | |
خالد بن عبداللہ بن یزید | 27 | |
مروان الحمار دمشق آنا اور خلافت سنبھالنا | 33 | |
ابومسلم خراسانی کے ظہور کا آغاز | 42 | |
ابن کرمانی کا قتل | 44 | |
شیبان بن سلمہ حروری کا قتل | 47 | |
ابوحمزہ خارجی کے مدینہ نبویہ میں داخل ہونے اور اس پرقابض ہوجانے کا بیان | 47 | |
امام ابراہیم بن محمد کے قتل کا بیان | 53 | |
ابوالعباس سفاح کے حالات | 54 | |
مروان بن محمد کا قتل | 56 | |
مران الحمار کے مختصر حالات | 61 | |
بنوامیہ کی حکومت کے خاتمہ او ربنو عباس کی حکومت کے آغاز کے بارے میں بیان ہونے والی احادیث نبویہ | 63 | |
ابوالعباس سفاح کی خلافت کا استحکام اور اپنے دور خلافت میں اس کی سیرت حسنہ | 68 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان کا ذکر | 72 | |
مروان بن محمد بن مروان الحکم | 72 | |
ابوسلمہ حفص بن سلیمان | 72 | |
بنوعباس کے پہلے خلیفہ ابوالعباس سفاح کے حالات | 75 | |
ابوجعفر منصور کی خلافت | 79 | |
عبداللہ بن علی کی اپنے بھتیجے منصور کے خلاف بغاوت | 80 | |
ابومسلم خراسانی کا قتل | 81 | |
ابومسلم خراسانی کے حالات | 86 | |
محمد بن عبداللہ بن حسن کا قتل | 110 | |
ابراہیم بن عبداللہ بن حسن کا خروج | 111 | |
ابراہیم بن عبداللہ بن حسن کے بصرہ میں خروج کرنے کا بیان | 116 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان کا ذکر | 120 | |
اس سال میں وفات پانے والے مشاہیر و اعیان | 121 | |
بغدا دکے آثار و اخبار کا بیان | 127 | |
بغداد کی خوبیاں اور بُرائیاں او راس بارے میں ائمہ کی روایات | 128 | |
حضرت امام ابوحنیفہ ؒ کے حالات | 133 | |
رصافہ کی تعمیر | 136 | |
اشعب الطامع | 139 | |
الرافقہ کی تعمیر | 141 | |
حماد الراویہ | 142 | |
امام اوزاعی کے حالات | 144 | |
منصور کے حالات | 151 | |
منصور کی اولاد | 159 | |
مہدی بن منصور کی خلافت | 159 | |
موسی ہادی کی بیعت | 162 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 166 | |
ابودلامہ | 166 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 167 | |
حضرت ابراہیم بن ادہم | 167 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 184 | |
مہدی کے حالات | 187 | |
موسی ہادی بن مہدی کی خلافت | 193 | |
ہادی کے کچھ حالات | 196 | |
اس کے اقوال | 196 | |
ہارون الرشید بن مہدی کی خلافت | 197 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 199 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 204 | |
شعوانہ عابدہ و زاہدہ | 204 | |
لیث بن سعد بن عبدالرحمن الفہمی | 204 | |
المنذر بن عبداللہ المنذر القرشی | 205 | |
اسماعیل بن محمد | 213 | |
حماد بن زید | 213 | |
حضرت امام مالک ؒ | 213 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 215 | |
اسماعیل بن جعفر بن ابی کثیر الانصاری | 215 | |
حسان بن ابی سنان | 215 | |
عافیہ بن یزید | 216 | |
سیبویہ | 216 | |
عفیر ہ عابدہ | 217 | |
حسن بن قحطبہ | 218 | |
حضرت عبداللہ بن المبارک | 218 | |
مفضل بن فضالہ | 219 | |
یعقوب تائب | 220 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 221 | |
معن بن زائدہ | 221 | |
قاضی ابویوسف، یعقوب بن داؤد بن طہمان | 221 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 225 | |
علی بن الفضل بن عیاض | 225 | |
محمد بن صبیح | 225 | |
موسی بن جعفر | 225 | |
ہاشم بن بشیر بن ابی حازم | 226 | |
یحیی بن زکریا | 226 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 227 | |
احمد بن الرشید | 227 | |
عبداللہ بن مصعب | 228 | |
عبداللہ بن عبدالعزیز العمری | 228 | |
محمد بن یوسف بن معدان | 228 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 229 | |
عبدالصمد بن علی | 229 | |
حضرت رابعہ عدویہ | 230 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 231 | |
سلم الخاسر شاعر | 231 | |
عباس بن محمد | 232 | |
یقطین بن موسی | 232 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 239 | |
جعفر بن یحیی | 239 | |
ایک عجیب واقعہ | 243 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 244 | |
حضرت فضیل بن عیاض | 244 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 247 | |
ابواسحاق فزاری | &a |