تاریخ ابن کثیر ترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد1
تاریخ ابن کثیر ترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد1
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
صفحات: 237
اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
انتساب |
|
7 |
عرض ناشر |
|
8 |
حافظ ابن کثیر کا عدیم النظیر کارنامہ |
|
11 |
مصنف کے حالات و کوائف حیات |
|
31 |
باب:1 |
|
|
آغاز کتاب |
|
42 |
فصل:1 |
|
|
خالق و مخلوق |
|
46 |
فصل :2 |
|
|
صفات عرش |
|
48 |
باب:2 |
|
|
ارض و سماوات کی تخلیق او ران کی درمیانی اشیاء کا ذکر، بلحاظ تاریخ و نصوص قرآنی و احادیث و تفاسیر |
|
54 |
باب:3 |
|
|
زمین کے سات طبقات کا ذکر |
|
59 |
فصل:1 |
|
|
سمندر اور دریا |
|
62 |
فصل:2 |
|
|
مظاہر قدرت |
|
68 |
باب:4 |
|
|
تاریخ سماوات اور ان میں موجودات سے متعلق (مزید) آیات قرآنی کا ذکر |
|
69 |
مجرہ اور قوس قزح کا ذکر |
|
80 |
باب:5 |
|
|
تخلیق ملائکہ ؑ او ران کے اوصاف |
|
82 |
فصل:1 |
|
|
تقسیم ملائکہ ؑ |
|
97 |
فصل :2 |
|
|
تفصیل ملائکہ ؑ |
|
104 |
باب:6 |
|
|
ذکر تخلیق جنات و قصہ شیطان |
|
106 |
باب:7 |
|
|
تخلیق آدم علیہ السلام |
|
125 |
شجر ممنوعہ سے پھل کھانے کی پہل |
|
131 |
جنت میں آدم و حوا ؑ کا لباس |
|
132 |
زمین پر آدم و حوا ؑ کے مقامات نزول |
|
133 |
آدم و موسی ؑ کے مابین بحث |
|
136 |
تخلیق آدم ؑ پر احادیث نبوی کا ذکر |
|
138 |
آدم ؑ کے بیٹوں قابیل و ہابیل کا ذکر |
|
140 |
حضرت آدم ؑ کی وفات اور اپنے بیٹے شیث کو ان کی وصیت |
|
142 |
ادریس ؑ کا ذکر |
|
144 |
باب:8 |
|
|
قصہ نوح علیہ السلام |
|
146 |
مستند خبروں کے مطابق حضرت نوح ؑ کی سیرت |
|
150 |
حضرت نوح ؑ کا روزہ |
|
150 |
حضرت نوح ؑ کے حج کا ذکر |
|
150 |
حضرت نوح ؑ کی اپنے بیٹے کو وصیت |
|
151 |
باب:9 |
|
|
قصہ ہود علیہ السلام |
|
153 |
قوم ثمود ک ےنبی حضرت صالح ؑ کا قصہ |
|
156 |
غزوہ تبوک کے سال آنحضرت ﷺ کا وادی حجر سے گزر |
|
158 |
باب:10 |
|
|
قصہ ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام |
|
159 |
حضرت ابراہیم ؑ کا ان ملاحدہ سے جو اللہ تعالی کی ربوبیت کے منکر تھے خصوصاً نمرود سے جسے خدائی کا دعوی تھا مناظرہ- |
|
162 |
حضرت ہاجرہ ؑ کے بطن سے اسماعیل ؑ کی ولادت |
|
165 |
حضرت ابراہیم ؑ کی اپنی بیوی او ربیٹے اسماعیل ؑ کے ساتھ مکے کے پہاڑ فاران کی طرف ہجرت اور وہاں ان کے بیت العتیق تعمیر کرنے کا ذکر |
|
167 |
قصہ ذبیح |
|
168 |
ذکر مولد اسحاق علیہ السلام |
|
170 |
بیت العتیق کی بنیاد اور تعمیر کا ذکر |
|
171 |
جنت میں قصر ابراہیم ؑ کا ذکر |
|
172 |
اوصاف ابراہیم ؑ کے بارے میں روایات |
|
172 |
حضرت ابراہیم ؑ کی وفات کا ذکر اور ان کی عمر کے بارے میں مختلف روایات |
|
174 |
اولاد ابراہیم ؑ کا تذکرہ |
|
176 |
مدین قوم شعیب ؑ کا قصہ |
|
177 |
باب:11 |
|
|
ذریت ابراہیم ؑ کا ذکر |
|
179 |
ذکر اسماعیل علیہ السلام |
|
179 |
ذکر اسحاق علیہ السلام |
|
181 |
یعقوب ؑ کے بیٹے اسرائیل کی زندگی میں امور عجیبہ کا ذکر |
|
184 |
باب:12 |
|
|
قصہ ایوب علیہ السلام |
|
192 |
قصہ ذی الکفل |
|
196 |
باب:13 |
|
|
ہلاک ہونے والی امتوں کا ذکر |
|
197 |
قصہ قوم لیس جو اصحاب القریہ اور اصحاب یسین تھے |
|
199 |
قصہ یونس علیہ السلام |
|
201 |
یونس ؑ کے فضائل |
|
203 |
قصہ موسی کلیم اللہ علیہ السلام |
|
204 |
اوصاف ابراہیم ؑ کے بارے میں روایات |
|
204 |
حضرت ابراہیم ؑ کی وفات کا ذکر اور ان کی عمر کے بارے میں مختلف روایات |
|
204 |
اولاد ابراہیم ؑ کا تذکرہ |
|
204 |
فرعون و جنود فرعون کی ہلاکت |
|
213 |
فرعون کی ہلاکت کے بعد بنی اسرائیل کا احوال |
|
215 |
بنی اسرائیل کا التیہ میں داخلہ اور وہاں ان کے لیے امور عجیبہ کا ذکر |
|
218 |
موسی ؑ کی غیبت میں بنی اسرائیل کی بچھڑا پوجنے کی داستان |
|
220 |
ابن حبان کی روایت کردہ حدیث نبوی ﷺ |
|
221 |
بقرہ بنی اسرائیل کی تفصیل |
|
222 |
قصہ موسی و خضر ؑ |
|
224 |
حدیث فتون |
|
225 |
ذکر بناء قبۃ الزمان |
|
226 |
حضرت موسی ؑ کے ساتھ قارون کا قصہ |
|
227 |
حضرت موسی ؑ کی سیرت و فضائل اور وفات کا ذکر |
|
228 |
موسی ؑ کے حج بیت العتیق کا ذکر |
|
231 |
حضرت موسی ؑ کا ذکر وفات |
|
231 |
یوشع ؑ کی نبوت اور موسی و ہارون ؑ کے بعد سبائے بنی اسرائیل میں ان کے قیام کا ذکر |
|
233 |
حضرت خضر و الیاس ؑ کے قصے |
|
235 |
قصہ حضرت خضر علیہ السلام |
|
235 |
قصہ حضرت الیاس علیہ السلام |
|
237 |