تاریخ اسلام ( معین الدین ندوی ) جلد سوم

تاریخ اسلام ( معین الدین ندوی ) جلد سوم

 

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

 

صفحات: 367

 

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے  باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا  دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے  مار کھا رہے ہیں  کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ  قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب ” تاریخ اسلام “شاہ معین الدین احمد ندوی صاحب کی کاوش ہے جو دو ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔اس کی پہلی جلد عہد رسالت،خلافت راشدہ اور عہد بنو امیہ ،جبکہ دوسری جلد خلافت عباسیہ پر مشتمل ہے۔مولف نے اسلامی تاریخ کو جمع فرما کر مسلمانوں کو اپنے اسلاف سے جوڑنے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فہرست
دیباچہ طبع اول 14
دیبا چہ طبع دوم 16
دولت عباسیہ  کی اہمیت 17
مسئلہ خلافت کی تاریخ اور
عباسی حکومت کا قیام 17
ابو العباس عبداللہ بن
محمد المعروف بہ سفاج 22
13ھ مطابق 43ءتا 136ھ مطابق 753ء
پایہ تخت 22
وزارت 23
غیر مقبوضہ علاقوں پر قبضہ 23
بغاوتوں کا استیصال 24
خوارج 24
رومیوں کا حملہ 25
فتوحات 25
ولی عہدی 26
ابو مسلم خراسانی کا حج اور سفار ج کی وفات 26
اوصاف 26
ابو جعفر عبدللہ بن
محمد الملقب بہ منصور 27
136ھ مطا بق 753ءتا 158 ھ  مطا بق 774ء
عبداللہ بن علی کا دعویٰ خلافت 27
ابو مسلم کا قتل 29
سنبا د کی بغاوت 29
جمہور بن مرار عجلی کی بغاوت 30
مختلف بغاوتیں 30
ملبد بن حرملہ کی بغاوت 30
فرقہ روند یہ کی شورش 31
عبدالجبار بن عبدالرحمن ازوی والی
خراسان کی بغاوت 31
حسان بن مجا لد کی بغاوت 32
استاذ سیس کی دعو یٰ نبوت 33
افریقہ کی بغاوت 34
اند لس میں امو ی حکومت کا ا ٓغاز 36
عبد الرحمن الدا خل کا ورداندلس اور
امو ی حکومت کا قیام 38
علوی 39
نفس زکیہ کا خروج 40
منصور کا خط 41
نفس زکیہ کاجواب 42
منصور کا دوسراخط 44
عبداللہ بن علی کا مشورہ 48
نفس زکیہ کی شہادت 49
ابراہیم بن عبداللہ کی تلاش 50
ابراہیم کا خروج اور قتل 50
عبداللہ کی اولاد کا قتل اور قید 51
ملطیہ پر رومیوں کا قبضہ 51
کو ہستان طبرستان اور دباوند پر قبضہ 52
دیالمہ کی تاخت 53
رومی مہمات 53
سند ھ کی فتوحات 53
ولایت عہد 54
وزارت 55
ابو ایوب 55
ربیع بن یونس 56
وفات 57
اخلاق و سیرت 57
عدل و جور میں منصور کی سیا ست 58
بغداد کی تعمیر 62
تعمیرحرم 64
علمی خدمات 64
تفریحی مشاغل سےاحتراز 66
کفایت شعاری 66
فیاضی 66
خزانہ عامرہ 68
محمد مہد ی بن منصور 69
158ھ مطابق 775 ء تا 129 ھ مطابق 785ء
مہد ی کا پہلاکلام 69
مقنع کا دعوی الو ہیت 69
یو سف البرم کی بغاوت 70
عبدالسلام یشکری اور اہل الحوف کی
بغاوت 70
مختلف غیر مسلم حکمرا نوں سے معاہدے
ا ن کی اطاعت 71
رومیوں سے معرکہ ا ٓ ر ائیاں 71
سند ھ کی فتوحات 72
ولایت عہد 73
وزارت 73
ابوعبداللہ یعقوب 74
فیض بن ابی صالح نیشا  پوری 76
وفات 76
تد بیر مملکت 77
اخلاق و سیرت 77
خوش خلقی 80
حرمین کی خدمت 80
دوسری تعمیرات 81
علمی حیثیت 81
اصلاح عقائد 82
علمی خدمات 82
مساوات 82
خشیت الٰہی 83
محبت رسول 83
فیاضی 83
عیش پرستی 84
موسیٰ ہادی بن مہدی 85
129ھ مطابق 785 ء تا 170ھ مطابق782 ء
حسین بن علی کا خروج اور قتل 85
حمزہ بن مالک خارجی کی بغاوت 86
رومیوں سے معرکہ آرائی 87
ولایت عہد 87
وزارت 88
وفات 88
اوصاف 89
ذات نبو ی ﷺ سے محبت و عقیدت 90
ر عایا نوازی 90
فیاضی 91
ہارون الرشید بن مہدی 92
170 ھ مطابق 786ء تا193 ھ مطا بق 809ء
یحیی ٰ بن عبداللہ کا خروج 92
شمشق کےمضری اور یمنی قبائل میں جنگ 92
سند ھ شورش 94
بعض دوسری بغاوتیں 94
ولید خارجی کا قتل 94
افریقی فوج کی بغاوت 95
ابراہیم بن اغلب کی ولایت افریقہ 96
خارجی حالات اور فتوحات 98
ولایت عہد 99
خاندان برامکہ 100
یحییٰ 101
فضل 102
جعفر 103
زوال برامکہ کی غلط روایات 104
زوال برامکہ حقیقی اسباب 105
برامکہ کا قتل و حبس 107
وفات 108
ہارونی عہد کی خصو صیات 108
علمی خدمات اور علما و ا صحاب علم کی
قدردانی 113
اخلاقی و سیرت 114
محمد الامین بن ہارون 117
193ھ مطابق 809ء تا 198 ھ مطابق 813ء
رافع بن لیث کی شورش اور ا سکی
اطاعت 117
امین و ما مون میں اختلاف 117
امین کا نقض عہدف 119
مخا لف حکمرا نوں سے صلح 119
معاہدوں کا چاک کرنا 120
فو جوں کی روانگی 120
جنگ اور شکست 120
دوسری فوج کی روا نگی اور شکست 121
تیسری فو ج  کی روا نگی  اور واپسی 121
عراق میں ما مون کی بیعت 122
امین کی ناکامی اور بغداد میں شورش 123
بغداد کا محاصرہ 124
امین کی گر فتاری اور قتل 126
عام حالا ت 126
عبداللہ الما مون بن ہارون 128
198ھ مطابق 813ء تا  218ھ مطابق 832
طاہر کے خلاف فوج کی بغاوت 128
نضر بن شیت عقیلی کی بغاوت 128
محمد بن ابراہیم کا خروج 129
محمد بن ابراہیم کی مو ت اور محمد بن محمد
کی بیعت 129
عباسی عمال کا اخراج اور ابوا لسیرایا
کا قبضہ 130
مکہ پر حسین الا فطس کا قبضہ 130
ابو ا لسرا یا کاقتل 130
محمد بن جعفر صادق کی بیعت 131
اہل مکہ کی برہمی اور حسین الافطس کی
شکست 131
ہرثمہ بن اعین کاقتل 133
فوج کی بغاوت 134
بغداد میں شورش اور اس کا تدارک 135
علی  بن مو سیٰ رضا کی ولی عہدی 135
ابراہیم کی بیعت 136
مامون کی بے خبر ی اور انکشاف حقیقت 136
مامون کا سفر بغداد اور وزیر اعظم کا قتل 137
مطلب بن عبداللہ کی علیحد گی 137
علی بن مو سیٰ ر ضا کی وفات 138
عیسیٰ بن محمد کی علیحد گی 138
مامون اور براہیم کے حامیوں کی جنگ 138
مامونی فوجوں کا بغداد میں داخلہ اور
ابراہیم  کا فرار 139
بغداد میں مامون کا داخلہ 139
خراسان کی ولایت پر طاہربن حسین
کاتقر ر 140
نصر بن سیار پر فوج کشی اور گر فتاری 141
افریقہ کی بغاوت 142
عبدالرحمنٰ بن احمد علوی کا خروج 142
ابراہیم کے حامیوں کی سازش 142
عبداللہ بن سری کی بغاوت اور
اسکندریہ سے اند لسیوں کا خروج 143
قم کی بغاوت 143
زریق بن علی کی بغاوت 143
بابک خرمی کا خروج 144
فتوحات 145
شاہ کابل کا اطاعت 145
بادشاہ اشرو سنہ کی اطاعت اور اسلام 145
طبر ستان کے پہاڑی امرا کی اطاعت 146
ایشیائے کو چک کی فتوحات 147
کریٹ کی فتح 147
صقلیہ کی فتوحات 147
فضل بن سہل کی وزارت 150
حسن بن سہل 151
احمد بن ابی خالد 151
احمد بن یو سف 152
ثابت بن یحیی ٰ 152
ابو عبداللہ محمد بن یزداد 152
وفات 153
سیرت و فضل و کمال 154
مامونی عہد کی علمی تر قیاں 154
رعایا کی خبر گیری 158
عدالت 158
حلم وفو 160
تواضع اور بے تکلفی 161
فیاضی 162
پرائیوٹ زندگی 163
مذہبی حا لت 163
اپنے متعلق مامون کا تبصرہ 166
معتصم باللہ بن ہارون 167
218ھ مطابق 833ء تا 227ھ مطابق 841ء
محمعرہ کی فتنہ انگیزی 167
محمد بن قاسم علو ی کا اخروج 167
زط کی بغاوت 168
بابک خرمی کی مہم 168
آرمینیہ میں بے چینی 169
ماز یار والی طبر ستان کی بغاوت 170
مازیار کی گر فتاری اور اس کا قتل 170
منکجور کی بغاوت اورقتل 171
 جعفر بن فہر جس کی بغاوت اور قتل 171
افشین سے بدظنی 172
افشین کی گر فتاری اور قتل 172
مبر قع کی بغاوت 173
فتح عموریہ 173
عباس بن ما مون کی بغاوت اور موت 177
وزرات 177
محمد بن زیات 178
وفات 178
اوصاف 179
ترکوں کا عروج 179
سامرا کی ا ٓبادی 180
زمینوں کی ا ٓبادی 180
تعلیمی حالت 181
ایک افسو سناک فتنہ 181
باورچی  خانہ کا خرچ 182
سادگی اور بے تکلفی 182
واثق باللہ بن معتصم 183
227 ھ مطابق 841 ء تا 232 ھ مطابق 846ء
بنی قیس کا فساد 183
مبر قع کیگر فتاری 183
اعراب حجاز کی بغاوت 183
احمد بن  نصر کا خروج 184
قید یون کا تبادلہ 186
بنو نمیر کی بغاوت 186
آرمینیہ میں خلفشار 187
خوارج کی بغاوت 187
فتوحات 187
وزارت 188
 وفات 189
حلیہ 189
علمی استعداد 189
علمی مجالس 190
مسئلہ خلق القرآن 190
علو یو ں کے ساتھ حسن سلوک 191
رفاہ عام کے کام 191
حر مین کی خدمت 191
تر کوں سے غفلت 192
متوکل علی اللہ بن معتصم 193
232ھ مطابق847 ء تا 246 ھ مطابق 861ء
وزیر ابن زیات کا قتل 193
انب بعثیت کی گر فتاری اور موت 194
ایک مدعی نبو ت 194
آرمینیہ کے بطار قہ کی بغاوت 195
مصر پر رومیں کا ہجوم 196
حمص کی بغاوت 196
مسلمان قیدیوں  کی رہائی 197
صعید مصر پر بجاہ کی یورش 197
بجا  ہ پر فوج کشی 198
تغیرات ارضی اور سماوی کا طوفان 199
صقلیہ کی فتوحات 199
قصر یانہ کی فتح 200
 دوسر ع فتو حات 202
دور تنز ل کا ا ٓغاز 202
امیر ایتا خ تر کی کا قتل 203
عمرو بن فرج کی قید اور رہائی 204
خائنو ں کی  کی سزائیں 204

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like