تاریخ اسلام ۔ جلد دوم

تاریخ اسلام ۔ جلد دوم

 

مصنف : اکبر شاہ خاں نجیب آبادی

 

صفحات: 991

 

تاریخ،تہذیب وتمدن کا ایک ایسا آئینہ ہے جس میں انسانیت کے خدوخال اپنی تمام تر خوبیوں اور خامیوں کے  ساتھ بڑی وضاحت سے اجاگر ہوتے ہیں انسانی تہذیب نے خوب سے خوب تر کی تلاش میں جو ارتقائی سفر طے کیا اور جن وادیوں اور منزلوں سے یہ کاروان رنگ وبو گزرا ہے ان کی روداد جب الفاظ کا پیکر اختیار کرتی ہے تو ’’تاریخ‘‘ بن جاتی ہے لیکن تاریخ ماضی کےواقعات کو دہرا دینے کا ہی نام نہیں بلکہ ماضی کی بازیافت کا فن ہے ۔ظاہر ہے کہ کچھ مخصوص افراد کےنام گنواکر یا کچھ چیدہ شخصیتوں کے حالات لکھ کر عہد گزشتہ کو زندہ نہیں کیا جاسکتا ۔اس کے لیے ضروری ہے کہ واقعات کے اسباب ونتائج کو گہری نظر سے دیکھا جائے اور احتجاجی زندگی کی ان قدروں کا جائزہ لیا جائے جو اقوام وملل کے عروج وزوال سے گہرا تعلق رکھتی ہیں ۔اور علم تاریخ ایک ایسا علم ہے کہ ہردور میں اس سے لوگوں کو دلچسپی رہی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انسان کو ہمیشہ اپنے ماضی سے لگاؤ رہا ہے وہ اپنے پیچھے پھیلے ہوئے لامتناہی ارتقائی راستوں کی طرف مڑکر دیکھنا پسند کرتاہے کیونکہ ہر گزرا ہوا لمحہ اور اس سے وابستہ یادیں عزیز ہی نہیں ہوتیں بلکہ متاع حیات کا درجہ رکھتی ہیں۔ ماضی کا مطالعہ حال کو سجھنے اور مستقبل کے بہتر بنانے میں بڑی مدد دیتاہے گزرے ہوئے زمانےکو فراموش کرکے حال ومستقبل کو ساز گار بنانا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ
لاالہ الا اللہ 17
محمد رسول اللہ ﷺ 18
مسلمانوں کا شاندار کارنامہ 22
تاریخ اسلام کی کیفیت اور حقیقت 26
مقدمہ
تاریخ 28
تاریخ کی ضرورت 28
تاریخ کے فوائد 29
فوجی خصوصیات کی حفاظت بذریعہ تاریخ 30
تاریخ اور شرافت نسبی 30
مؤرخ 31
قارئین تاریخ 32
تاریخ کے مآخذ 33
آثار مضبوطہ 33
آثار منقولہ 33
آثار قدیمہ 33
اقسام تاریخ 34
تاریخی زمانے 34
اسلامی تاریخ 35
تاریخ التاریخ 35
آغاز تاریخ 37
تاریخ کی حقیقی ابتداء 37
تاریخ سلطنت 38
شخصیت اور جمہوریت 41
جمہوری سلطنت 43
شخصی وراثتی سلطنت 45
شخصی جمہوری سلطنت 48
ہمارا نقطہ آغاز 50
تاریخ اور جغرافیہ کا تعلق 51
پہلا باب
ملک عرب
محل وقوع اور تقسیم ملکی 53
آب وہوا اور باشندے 54
عرب کی قدیم قومیں 56
عرب بائدہ 56
عرب عاربہ 59
عرب مستعربہ 60
عدنانی قبائل 62
عبد المطلب کی وجہ تسمیہ 64
عبد مناف کا خاندان 65
عرب کی اخلاقی حالت 65
مفاخرت 67
امن کے مہینے 69
دین ومذہب 69
بت پرستی 69
قربانی 71
ستارہ پرستی 71
کہانت 72
فال 72
جنگ جوئی 73
عشق بازی 73
شاعری 74
شکار کا شوق 75
لباس و طعام 75
غارت گری 76
شتر کینہ 76
مراسم ماتم 77
توہم پرستی اور ضعیف الاعتقادی 77
دختر کشی 79
کمار بازی 79
عرب جاہلیت اور دوسرے ممالک 80
ایران 81
روم وایران 82
عیسائیوں کی پستی 82
مصر 83
ہندوستان 84
چین 84
خلاصہ کلام 85
عرب کا انتخاب 86
دوسرا باب
جناب محمدرسول اللہ ﷺ
طلوع سحر 88
ذبیح  ثانی عبداللہ بن عبد المطلب 91
نبی اکرم ﷺ کے والد ماجد 91
ایام طفولیت 93
عبد المطلب کی وفات 95
ابوطالب کی کفالت 95
پہلا سفر شام 96
حرب فجار(یعنی پہلی شرکت جنگ) 97
تجارت 98
خدیجہ ؓ کی پیش کش 99
شام کا دوسرا سفر 99
نکاح 100
صادق او رالامین کا خطاب 100
تجدید حلف الفضول 101
قبائل قریش میں آپ  ﷺ کا حاکم مقرر ہونا 102
غریبوں کی کفالت 103
زید بن ثابت ؓسے آپ ﷺ کی محبت 104
توجہ الی اللہ 105
طلوع شمس 106
خدیجہ ؓ  کے تاریخی الفاظ 107
تبلیغ اسلام 108
کوہ صفا پر اعلان حق 110
علانیہ سعی تبلیغ 111
پہلی درس گاہ 112
قریش کی مخالفت 112
نبی اکرم ﷺ کے ساتھ گستاخیاں 114
صاف جواب 115
ابوطالب کی خدمت میں قریش کا وفد 116
حبشہ کی طرف ہجرت 118
شاہ حبش سے قریش کا مطالبہ 120
جعفر بن ابو طالب ؓکی تقریر 120
امیر حمزہ ؓکا اسلام لانا 122
عمر فاروق ؓکا  اسلام لانا 123
قطع موالات 126
عام الحزن یعنی نبوت کا دسواں سال 129
سفر طائف 131
اہل طائف کی گستاخیاں 132
مکہ کو واپسی 133
عائشہ ؓ سے نکاح اور معراج نبوی ﷺ 134
مختلف مقامات او رقبائل میں تبلیغ اسلام 134
سوید بن صامت 135
ایاس بن معاذ ؓ 136
ضماد ازدی ؓ 136
طفیل بن عمر دوسی ؓ 137
ابوذر غفاری ؓ 138
یثرب کی چھ سعید روحیں 139
بیعت عقبہ اولی 140
مصعب بن عمیر ؓکی مدینہ میں کامیابی 142
بیعت عقبہ ثانیہ 143
مدینہ کی طرف ہجرت کااذن عام 147
دارالندوہ میں قبائل قریش کا جلسہ 148
تہیہ سفر 150
آفتاب ومہتاب غار ثور میں 152
سفر ہجرت 154
اختتام سفر 157
شہر مدینہ میں داخلہ 159
سنین ہجری 161
ہجرت کا پہلا سال 163
پہلی سیاسی دستاویز 164
منافقت کی ابتداء 166
ہجرت کا دوسرا سال 168
جنگ بدر 170
بےسروسامانی 171
آغازجنگ 172
اسیران جنگ سے حسن سلوک کی تاکید 177
اسیران جنگ کامسئلہ 178
کفار مکہ کا جوش انتقام 179
ہجرت کا تیسرا سال 182
یہودیوں کامعاندانہ رویہ 182
یہودی قبیلہ بنی قینقاع 184
غزوہ احد (سن 3 ہجری) 186
منافقین کی شرارت 188
آغاز جنگ 189
حمزہ ؓکی شہادت 190
پانسہ پلٹ گیا 191
شمع رسالت ﷺ کے پروانے 193
نبی اکرم ﷺ کی استقامت 194
میدان جنگ کانظارہ 196
ہجرت کا چوتھا سال 200
بدعہدی اور شرارت 200
روح فرسا حادثہ 202
وفائے عہد 203
یہود کی شرارت 203
بنو نضیر کی جلاوطنی 204
غزوۂ ذات الرقاع 205
غزوۂ سویق 205
ہجرت کا پانچواں سال 208
غزوۂ بنو مصطلق 209
منافقین کی شرارت 210
اسیران جنگ کی رہائی 212
یہود کی گوشمالی 212
غزوۂ خندق 213
بنو قریظہ کی بدعہدی کا حشر 217
سن 5 ہجری کی بقیہ حوادث 220
ہجرت کا چھٹا سال 222
تبلیغ اسلام 223
منافقوں کی شرارت کاو اقعہ 223
صلح حدیبیہ 224
مقام حدیبیہ 225
بیعت رضوان 227
رسول اکرم ﷺ سے صحابہ   ؓ کی محبت 228
شرائط 229
معاہدہ صلح کا رد عمل 229
فتح مبین 230
صلح حدیبیہ کے نتائج 231
حبشہ کے مہاجرین کی واپسی 232
ہجرت کا ساتواں سال 234
فتح خیبر 234
فتح خیبر کے بعد 237
تبلیغی خطوط 239
مکہ میں ورود 240
عمرو بن العاص ؓکا قبول اسلام 242
ہجرت کا آٹھواں سال 243
جنگ موتہ 243
سیف اللہ خالد ؓ 246
جنگ قضاعہ 248
فتح مکہ 248
ابوسفیان ؓمدینہ میں 250
مکہ کی طرف روانگی 251
ابوسفیان ؓکی عزت افزائی 253
بنی اکر م  ﷺ کاتاریخی خطبہ 254
حق آیا،باطل سرنگوں ہوگیا 255
غزوۂ حنین 257
طائف کا محاصرہ 259
انصار کی والہانہ محبت رسول اکرم ﷺ 260
مکہ کا پہلا امیر 262
ہجرت کا نواں سال 264
غزوۂ تبوک 264
لشکر اسلام کی روانگی 266
مقام تبوک 268
مسجدضرارجلا دی گئی 269
اہل طائف کا قبول اسلام 270
رسول اللہ ﷺ کے پہلے نائب 271
ہجرت کا دسواں سال 273
حجۃ الوداع 273
مسیلمہ کذاب 274
مباہلہ 275
خطبۃ الوداع 276
علی ؓکی دل دہی 277
ہجرت کا گیارہواں سال 279
نبی اکرم  ﷺ کی علالت 279
بستر علالت سے جہادفی سبیل اللہ 279
علالت میں اضافہ 280
ابوبکر ؓکو حکم امامت 281
وفات سے کچھ پہلے 282
وفات 283
عمر ؓکی حالت 283
ابوبکر ؓکی استقامت 284
سقیفہ بنی ساعدہ 285
نماز جنازہ وتجہیز و تکفین 285
حلیہ مبارک 286
اولادامجاد 287
اخلاق وعادات 287
نبی اکرم  ﷺ کے بعض متفرق حالات 287
کمال خوش خلق 290
بے تکلفی 294
میانہ روی 295
خوش طبعی 296
اخلاق حمیدہ 296
چوتھا باب
خلافت راشدہ
خلافت اور خلیفہ 298
استحقاق خلافت 299
اسلامی خلافت 301
مسئلہ خلافت میں اختلاف 302
دینی خلافت اور دنیوی سلطنت میں فرق 303
کسی قوم ،قبیلہ یا خاندان سے خلافت کا تعلق 304
خلافت اور پیری مریدی 307
سیدنا ابوبکرصدیق ؓ 309
نام ونسب 309
عہد جاہلیت 310
عہداسلام 311
شجاعت 312
سخاوت 312
علم وفضل 313
حسن معاشرت 315
خلافت صدیقی کے اہم واقعات 316
سقیفہ بنی ساعدہ اور بیعت خلافت 316
بیعت 317
ابوبکر ؓکاخطبہ 320
لشکر اسامہ ؓکی روانگی 321
اسامہ ؓکو نصیحت 324
اسامہ ؓکی کامیابی 324
فتنہ ارتداد 325
صدیق اکبر ؓکا فرمان 328
مرتدین کا استیصال 330
منشور صدیقی 331
طلیحہ اسدی 332
سجاح اور مالک بن نویرہ 334
جھوٹی نبیہ کانکاح 335
مالک بن نویرہ کا قتل 336
مسیلمہ کذاب 338
قومیت کی گمراہی 339
گھمسان کا مقابلہ 340
مطعم بن جنیعہ 342
لقیط بن مالک 343
ردت مہرہ 344
ردت یمن 345
ارتداد کا استیصال کامل 346
روم وایران 348
مسلمانوں کی حکمت عملی 354
جنگ ذات السلاسل 355
جنگ قارن 356
جنگ دلجہ 357
جنگ لیس 357
فتح حیرہ 357
خالد ؓکاپیغام 358
فتح انبار یا جنگ ذات العیون 359
فتح عین التمر 359
بالائی عراق 360
فتح دومۃ الجندل 360
جنگ حصید 361
جنگ مضیخ 362
جنگ فراض 363
خالد بن ولید ؓ ملک شام میں 364
جنگ یرموک 368
وفات صدیقی 370
صدیق اکبر ؓ کاآخری خطبہ 372
علی ؓکے تأثرات 374
اعمال خلافت صدیقی 375
اولاد وازواج 375
سیدنا عمر فاروق ؓ 377
نسب وولادت 377
بعض خصوصی فضائل 377
حلیہ فاروقی ؓ 381
خلافت فاروقی ؓکے اہم واقعات 381
خالد بن ولید ؓکی معزولی 383
نجران کے عیسائیوں کی جلاوطنی 386
فتح دمشق 387
جنگ فحل 390
فتح بیسان 391
صیدا،عرقہ،حبیل اور بیروت کی فتح 391
عراقی معرکے 391
ابوعبیدہ بن مسعور ؓ کا پہلا کارنامہ 392
فتح  کسکر 393
جنگ باقشیا 394
ابوعبدہ بن مسعود ثقفی ؓکا آخری کارنامہ 394
جنگ بویب 396
بویب کی شکست 398
فاروق اعظم ؓکاخودایرانیوں کے مقابلہ پر آمادہ ہونا 398
سعد بن ابی وقاص ؓ ملک عراق میں 400
مدائن سے رستم کی روانگی 401
اسلامی سفارت 402
قیس بن زرارہ کی تقریر 403
جنگ قادسیہ 406
فتح بابل و کوثی 411
بہرہ شیر کی فتح 413
فتح مدائن 414
معرکہ جلولاء 415
شامی معرکے 417
فتح حمص 417
فتح قنسرین 418
فتح حلب وانطاکیہ 418
فتح بفراس ومرعش وحرث 420
فتح قیساریہ(قیصرہ) وفتح اجنادین 420
فتح بیت المقدس 421
فاروق اعظم ؓکا سفر فلسطین 422
عیسائیوں کاامان نامہ 422
فتح تکریت وجزیرہ 424
قبیلہ ایاد کی واپسی 425
خالد بن ولید ؓکی معزولی 426
بصرہ و کوفہ 427
فتح اہوازواسلام ہرمزان 428
عمر ؓکا حسن سلوک 429
فتح مصر 430
جنگ نہاوند 431
ملک عجم کی عام تسخیر 434
قحط اور طاعون 436
فتوحات فاروقی ؓ 438
واقعہ شہادت فاروق اعظم ؓ 438
ازدواج واولاد 440
اولیات فاروقی ؓ 441
متفرق حالات وخصوصیات 442
فتوحات پر ایک نظر 445
خلافت راشدہ کا نصف اول 447
چوتھا باب
خلافت راشدہ کانصف آخر
سیدنا عثمان  غنی ؓ 484
مدینہ منورہ میں بلوائیوں کی حکومت 509
سیدنا علی ؓ 511
نام ونسب 511
آپ ؓکی خصوصیات 511
آپ ؓکے فضائل 512
آپ ؓکے قضایا وکلمات 513
آپ ؓکے اقوال حکیمہ 516
بیعت علوی کے اہم واقعات 518
بیعت خلافت 518
خلافت کا دوسرادن 520
بلوائیوں کی سرتابی 520
مغیرہ وابن عباس ؓ کا مفید مشورہ 521
عمال کا عزل ونصب 523
امیر معاویہ ؓکی حمایت حق 524
سبائیوں کی گمراہی 524
شام کے ملک پرحملہ کی تیاری 525
مسلمانوں کےخلاف فوج کشی 525
مکہ میں ام المومنین عائشہ ؓ کی تیاریاں 526
عائشہ ؓکی مکہ سے بصرہ کی جانب روانگی 528
امیر بصرہ کی مخالفت 530
صف آرائی 531
علی ؓکی مدینہ سے روانگی 532
عبد اللہ بن سبا یہودی منافق،لشکر علی میں 533
محمدین کوفہ میں 534
عمار بن یاسر اور حسن بن علی ؓ کوفہ میں 535
مصالحت کی کوشش 537
فتنہ پردازی کےلیے  مشورت 538
جنگ جمل 540
زبیر ؓکی صلح پسندی 545
طلحہ ؓکی علیحدگی 546
فرقۂ سبائیہ کی ایک اور شرارت 549
کوفہ کا دارالخلافہ بننا 551
امارت مصر اور محمد بن ابی بکر ؓ 553
عمرو بن العاص ؓ،معاویہ ؓکے پاس 557
محاربات صفین کادیباچہ 559
جنگ صفین کا پہلاحصہ 562
ایام تعطیل میں صلح کی دوسری کوشش 564
علی ؓکی تاریخی تقریر 565
جنگ صفین کاایک ہفتہ 566
جنگ صفین کے آخری دودن 567
خاتمہ جنگ 572
اقرار نامہ کی تحریر اور میدان جنگ سےواپسی 575
فتنہ خوارج 576
مقام اذرج میں حکمین کےفیصلے کا اعلان 580
حکمین کافیصلہ 583
خوارج کی شورش 586
جنگ نہروان 588
مصر کی حالت 592
دوسرے صوبوں پر قابض ہونے کی کوشش 594
خلافت علوی صرف عراق وایران تک 595
ابن عباس ؓ کا بصرہ سے رخصت ہونا 596
علی ؓکی شہادت 596
خوارج کا خطرناک منصوبہ 597
علی ؓکی قبر کا پتہ نہیں 600
ازواج واولاد 601
خلافت علوی پر ایک نظر 601
سیدنا حسن ؓ 613
نام ونسب وحلیہ وغیرہ 613
خصائل حمیدہ 613
خلافت حسنی ؓکےقابل تذکرہ واقعات 615
حسن ؓپر کفرکافتوی 616
صلح نامہ 619
نبی اکرم  ﷺ کی پیش گوئی 620
زہر کاافسانہ 622
خلافت حسنی ؓپر ایک نظر 622
خلافت راشدہ کے متعلق چند فیصلے 625
سعید بن زید ؓ 629
پانچواں باب
خلافت بنو امیہ 630
تمہید 630
سیدنا امیر معاویہ ؓ 637
ابتدائی حالات 637
فضائل وخصائل 640
خلافت معاویہ ؓکے اہم واقعات 641
عمال کاتقرر 643
زیاد بن ابی سفیان ؓ 644
قسطنطنیہ پر حملہ 646
یزید کی ولی عہدی 647
زیاد بن ابی سفیان کوفہ میں 651
زیاد بن ابی سفیان ؓ کی موت 655
ام المومنین عائشہ صدیقہ ؓکی وفات 657
امیر معاویہ ؓکی خلافت پر ایک نظر 659
ایک خدشہ کاجو اب 661
یزید بن معاویہ( ؓ) 668
مسلم بن عقیل اور ہانی کا قتل 678
حسین ؓکی مکہ سے روانگی 679
حادثہ کربلا 683
حسین ؓ پر پانی کی بندش 687
سیدنا حسین ؓکی شہادت 692
عبید اللہ بن زیاد کی مایوسی 693
مکہ ومدینہ کے واقعات 694
خلافت یزید کی مخالفت 696
مکہ کا محاصرہ اور یزید کی موت 700
عہدیزیدی کی فتوحات 702
عقبہ کی شہادت 703
یزیدی سلطنت پر ایک نظر 704
معاویہ بن یزید 709
بصرہ میں ابن زیاد کی بیعت 710
عراق میں ابن زبیر ؓ کی خلافت 710
مصر میں ابن زبیر ؓ  کی خلافت 711
مروان بن حکم 713
بیعت خلافت اور جنگ مرج راہط 713
جنگ توابین 717
جنگ خوارج 719
محاصرہ قرقیسا 720
پسران مروان کی ولی عہدی 721
مروان بن حکم کی وفات 721<

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like