Tareekh e Dawat Wa Azeemat By Syed Abul Hasan Ali Nadvi تاريخ دعوت وعزیمت مصنف سید ابو الحسن علی ندوی

Tareekh e Dawat Wa Azeemat By
Syed Abul Hasan Ali Nadvi
تاريخ دعوت وعزیمت
مصنف سید ابو الحسن علی ندوی

 

Download All 6 Volumes in Single File

 

Volume 1
Download from Archive
Download from Mediafire
Download from Scribd
Download Link 4

Volume 2
Download from Archive
Download from Mediafire
Download from Scribd
Download Link 4

Volume 3
Download from Archive
Download from Mediafire
Download from Scribd
Download Link 4

Volume 4
Download from Archive
Download from Mediafire
Download from Scribd
Download Link 4

Volume 5
Download from Archive
Download from Mediafire
Download from Scribd
Download Link 4

Volume 6 Complete
Download from Scribd

Volume 6-1
Download from Mediafire
Download from Mediafire

Volume 6-2
Download from Mediafire
Download from Mediafire

Alternate Links to Download

Vol 1(6MB)

Vol 2(16MB)
Vol 3(3MB)

Vol 4(5MB)
Vol 5(5MB)
Vol 6 Part-1(11MB)
Vol 6 Part-2(12MB)

 

اس کتاب کی جلد میں پہلی صدی ہجری سے لے کر ساتویں صدی ہجری تک عالم اسلام کی اصلاحی و تجدیدی کوششوں کا تاریخی جائزہ، نامور مصلحین اور ممتاز اصحاب دعوت و عزیمت کا مفصل تعارف، ان کے علمی کارنامے کی روداد، اور ان کے اثرات و نتائج کا تذکرہ ہے، جبکہ دوسری جلد میں  آٹھویں صدی ہجری کے مشہور عالم و مصلح شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ کے سوانح حیات، ان کے صفات و کمالات، ان کی علمی و تصنیفی خصوصیات، ان کے تجدیدی و اصلاحی کام اورمقام، اور ان کی اہم تصنیفات کا مفصل تعارف، اور ان کے ممتاز تلامذہ اور منتسبین کے حالات ہیں۔ تیسری جلد میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی، سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء، حضرت شیخ شرف الدین یحیی منیری کے سوانح حیات، صفات و کمالات، تجدیدی و اصلاحی کارنامے، تلامذہ و منتسبین و مسترشدین کا تذکرہ و تعارف ہے، چوتھی جلد میں مجدد الف ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی کی (971-1034ھ)مفصل سوانح حیات، ان کا عہد اور ماحول، ان کے عظیم تجدیدی وانقلابی کارنامہ کی اصل نوعیت کا بیان، ان کا اور ان کے سلسلہ کے مشائخ کا ا پنی اور بعد  کی صدیوں پر گہرا اثر، اور ان کی اصلاحی و تربیتی خدمات کا مفصل تذکرہ ہے۔ پانچویں جلد احیائے دین، اشاعت کتاب و سنت، اسرار و مقاصد شریعت کی توضیح و تنقیح، تربیت و ارشاد اور ہندوستان میں ملت اسلامی کے تحفظ اور تشخص کی بقا کی ان عہد آفریں کوششوں کی رودادہے  جن کا آغاز حکیم الاسلام حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی اور ان کے اخلاف و خلفاء کے ذریعہ ہوا۔

 

 

 

فہرست عنوانات جلد ششم اول

عناوین صفحہ نمبر
د یباچہ طبع جدید 17
شکر واعتراف 20
دیباچہ طبع چہارم 23
کتاب کےمقاصد 43
کتاب کےمآخذ 47
سیدصاحب کی سیرت پر اجمالی نظر 55
سیدصاحب کازمانہ 61
تیرہویں صدی کادنیائے اسلام 61
ہندوستان کی حالت 65
مذہبی حالت 65
اخلاقی حالت 70
سیاسی حالت 71
تیرہویں صدی کےباکمال اورشاہیررجال 76
مشائخ طریقت 79
مذاہبی زندگی کےآثار 80
قوتوں کاغلط رخ 81
امام  کاکام 83
پہلا باب ۔خاندان 85
امیر سید قطب الدین اوران کیاولاد 85
حضرت سیدشاہ علم اللہ 90
حضرت شاہ علم اللہ کی اولاد 99
حضرت سیدمحمد ہدی 101
سیدنا محمد نور 102
سید شاہ ابو سعید 103
مولانا سید نعمان 105
حضرت سیدمحمد عرفان اوران کی اولاد 106
مولانا سیدنا محمد اسحاق 108
دوسراباب ۔ ابتدائی حالات تعلیم سفر لکھنو 109
ولادت 109
سلسلہ نسب 109
تعلیم 110
آپ کےکھیل اورمشاغل 110
خدمت خلق 111
عبادت الہی 111
آپ کاابتدائی شوق جہاد اوروالدہ کاایثار 112
آپ کی ورزشیں 112
سفرلکھنو 113
لکھنو سیاسی ومعاشی حیثیت سے 114
رفقاکی تلاش روزگار سیدنا صاحب کی بےدلی 115
سفردہلی 116
تیسراباب ۔ دہلی کاقیام سلوک وتکمیل 119
شاہ عبدالعزیز سےملاقا ت 119
سلام مسنون کارواج 120
شاہ عبدالعزیز کی خدمت میں 120
بیعت 121
تعلیم تصور شیخ اروسیدصاحب کاعذر 121
ولایت انبیاء سےمناسبت 121
تصورشیخ سےمعذرت کی وجہ 124
سلسلہ تعلیم کاانقطاع 126
خلاف شرع چیزوں سےحفاظت 127
باطنی ترقیات 128
رائے بریلی کو واپسی اورنکاح 130
چوتھا باب ۔دہلی کادوسراسفر اورنواب امیرخاں کی رفاقت 148
دہلی کادوسراسفر 131
نواب امیر خاں کی رفاقت  اورسید صاحب کےمقاصد 132
امیرخاں 134
سیدصاحب نواب امیر خاں کےلشکر میں 135
لشکر میں اصلاح وتبلیغ 137
عملی شرکت  ورفاقت 140
نواب امیرخاں کی انگریزوں سےمصالحت 142
سیدصاحب کیطرف سے صلح کی مخالفت اورشکر سےجدائی 146
پانچواں باب ۔دہلی کاتیسرا سفر اوردوآبے کاتبلیغی دورہ 149
دہلی کاتیسرا سفر 149
شاہ عبدالعزیز کاخواب 150
اکبر آبادی مسجد میں قیام 151
ارشاد وتربیت کاآغاز 152
مولانا عبدالحی اورمولنا شاہ اسماعیل کی وسعت 152
خاندان والی اللہی کےدوسرے افراد وعلماء کی بیعت 158
مولانا محمد اسحق کی آمد 159
مقبولیت وشہرت اورسفر 160
دوآبے کادورہ 160
غازی الدین نگر 160
مراد نگر 161
میرٹھ 161
میرٹھ کےنواح واطراف 165
سردھنہ 165
بڑھانہ 167
راستے کی منزلیں 168
پھلت میں 168
مظفر نگر 168
دیوبند ونواح 170
سہار نپور 171
سہار نپور اوراس کےنواح میں اصلاح وتبلیغ کی رد 172
سہارنپور اورمظفر نگر کے قصبات 178
انیبٹھ 178
نانوتہ 178
سفر کےبرکات واثرات 182
چھٹا باب ۔ رائے بریلی کوواپسی اورمشرقی اضلاع کادورہ 183
سفررائے بریلی 183
رائے بریلی کاقیام 186
ایک تبلیغی دورہ 189
ساتواں باب ۔ سفرلکھنو 198
لکھنو کاسفر 198
لکھنو کانوابی عہد 198
لکھنو کو روانگی 202
پہلے ملاقاتی 203
لکھنو میں آپ کی قیام گاہ 203
شہر میں شہرت اورمقبولیت 204
مزید قیام 205
شہرکی دعوتیں 206
عمائد شہر کی آمد 210
جمعہ میں نمازیوں کاازدہام 210
مولنا  عبدالحی کاوعظ دل پذیر 211
کھانے کاطور 213
علماء ومشائخ لکھنو کی بیعت 214
دونومسلم بھائی 215
دعاکی شرط 217
جہاد کی نیت 220
نشانات شرک کاابطال 221
اصلاح رسوم 222
جرائم پیشہ فساق کی توبہ واصلاح 223
مال حرام سےتائیوں کی نفرت 226
زنانوں کی توبہ واصلاح 227
اہل حکومت کو تشویش 228
نواب معتمد الدولہ کی دعوت 230
مولنا عبدالحی صاحب کاوعظ ومکالمہ 231

فہرست عنوانات جلد ششم دوم

عناوین صفحہ نمبر
شیددکی جنگ 1
بونیر،سوات کادورہ 13
پنجار کی مرکز مجاہدین 19
ہزارے کےسرداروں کی امداد 27
پکھلی کےعلاقے میں 25
ڈمگلا اورشنکیاری کی جنگیں اورہندوستانی مجاہدین کےقافلے 47
خرکاقیام 60
اتمان زئی کی جنگ 67
وعیوکی دبارہ آمد اورجنگ پنیجار 116
منڈکی تسخیر اورتنگی کی مہم 127
جنگ زیدہ اورمحمدخان کاقتل 135
پنجنار میں 150
پائندہ خان کی ملاقات قلعہ ہند کاتحلیہ 162
پائندہ خاں کی مزاحمت اوعشرہ ارامت کی جنگیں 178
چھتر مائی 193
پھولروےکی جنگ 202
انسب کاقیام 211
سکھوں کی سعی مصالحت اورمسلمان سفیروں کی حق گوئی وخیرت 218
ملک کی دوبارہ تسیخر اوانتظام اورجنگ مروان 222
سلطان محمد خاں کی لشکر کشی 242
مایار کی جنگ 249
مایار کے شہدا زمجردجین 260
پشاور کاقصہ 269
مردان سے پشاور تک 278
پشاور میں 284
سلطان محمد خاں کی ملاقاتیں اورپشاور کی سپردگی 292
پنجنار کوواپسی 301
حکومت شرعیہ کےعمال اورغازیون کاقتل عام 309
318
ابرار مجاہدین کی منظلومانہ شہادت 331
محفوظ مجاہدین 346
عذر کےاسباب کی تحقیق اورہجرت کاعزم 356
ہجرت کادوسرا سفر 367
برڈھیری سےراج واری تک 377
لشکر مجاہدین بالاکوٹ سچوں اومضظفر آبادمیں 385
سچوں میں 397
سچوں سے بالاکوٹ 405
بالاکوٹ میں 511
آخری جنگ کی تیاریاں 417
مشہد بالاکوٹ 424
مشہد بالاکوٹ 432
دینی اخلاق اوصاف 443
روحانی اوصاف اورباطنی کیفیات 465
صفات امارت 482
تجدید وامارت وتزکیہ باطن 502
اشاریہ 518
ترتیب از محمد غیاث الدین ندوی

You might also like