تاریخ ابن خلدون جلد 2

تاریخ ابن خلدون جلد 2

 

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

 

صفحات: 367

 

’تاریخ ابن خلدون‘ کے گذشتہ حصہ میں رسول ﷺ اور خلفائے راشدین کی زندگی کے مختلف گوشےواکرتے ہوئے تاریخی حقائق سے نقاب کشائی گئی تھی۔ ’تاریخ ابن خلدون‘ کی زیر مطالعہ جلد میں خلفائے راشدین کے دور خلافت کے بعد 41 ھجری میں حضرت حسن کی صلح اور حضرت معاویہ کی خلافت عامہ سے لے کر 132ھ تک کے مکمل حالات کو قلمبند کیا گیا ہے۔ ہمارے ہاں عام طور پر خلافت راشدہ کے بعد قائم ہونے والی 91 سالہ  خلافت کو مسخ کر کے ایک مخصوص رنگ میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن علامہ ابن خلدون کی تاریخ کے زیر نظر حصہ کے مطالعہ کےبعد اندازہ ہوتا ہے کہ درحقیقت یہ زمانہ ہماری تاریخ کا اہم ترین دور ہے اور یہ زمانہ تمدن آفرینی اور کشور کشائی کے اعتبار سے بہترین زمانہ ہے۔ کتاب میں اس دور حکمرانی میں پیش آنے والےتمام تر واقعات و سانحات کوغیر جانبداری کےساتھ سپرد قلم کیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب:1 473
امیرمعاویہ بن ابی سفیان 473
ابوسفیان 474
امام حسن کی دست برداری 475
عمال کی تقرری 476
ابن عامر 477
زیاد کی اطاعت 478
کابل کی فتح 479
ابن عامر کی معزولی 480
زیاد کا نسب 481
امیر معاویہ اور زیاد میں مصالحت 482
زیاد کا نظم و نسق 483
بیرونی مہمات 484
امارت کوفہ پر زیاد کا تقرر 485
حجر بن عدی 486
حجر بن عدی اور زیاد 487
عدی بن حاتم کی گرفتاری اور  رہائی 488
شریح بن ہانی کی گواہی 489
عبدالرحمن بن حسان کا انجام 490
حضرت عائشہ کی سفارش 491
زیاد کی وفات 492
عبیداللہ بن زیاد کی گورنری 493
یزید کی ولی عہدی 494
عبداللہ بن عمر کا انکار 495
وفود کی طلبی 496
امیرمعاویہ کی مدینہ میں آمد 497
اہل مکہ و مدینہ کی بیعت 498
ابن ام الحکم کی تقرری و معزولی 499
عبیداللہ بن زیاد کی معزولی اور بحالی 500
بیرونی مہمات 501
امیرمعاویہ کا انتقال 502
دیوان خاتم 503
اسمائے متوفین اعلام اسلام 504
باب:2 508
یزید اوّل بن معاویہ 508
ابن زبیر کا فرار 509
عبداللہ بن عمر 510
عمر بن زبیر کا انجام 511
اہل کوفہ کی امام حسین کو دعوت 512
گورنر کوفہ کے خلاف شکایت 513
ابن زیاد کی کوفہ کو روانگی 514
ابن زیاد کامخبر غلام 515
افشائے راز 516
قصر امارت کا محاصرہ 517
مسلم بن عقیل کی گرفتاری 518
مسلم بن عقیل کی وصیت 519
مسلم بن عقیل اور ابن زیاد 520
حضرت امام حسین کو ابن عباس کامشورہ 521
حضرت امام حسین کا آغاز سفر 522
عبداللہ بن مطیع اور زہیر بن القین 523
عبداللہ بن بقطر کی شہادت کی خبر 524
حضرت امام حسین کا خطبہ 525
نافع بن ہلال کی آمد 526
کرب و بلا کی زمین 527
ابن زیاد کا پانی بند کرنےکا حکم 528
ابن زیاد کا تہدید آمیز خط 529
حضرت امام حسین کا ہمراہیوں سے خطاب 530
حضرت زینب کو دلاسہ 531
تاریخی خطبہ 532
کوفیوں سے اتمام حجت 533
حر بن یزید کی علیحدگی 534
حر کا شامی لشکر سے خطاب 535
اُم وہب کا جذبہ جان نثاری 536
عمرو بن قرظہ کی شہادت 537
مسلم بن عوسجہ کی شہادت 538
حبیب بن مطہر 539
نافع بن ہلال کی شہادت 540
عابس و شوذب کی شہادت 541
عون و عبدالرحمن اور جعفر کی شہادت 542
حضرت امام حسین پر یلغار 543
شہدائے کربلا کی تجہیز و تکفین 544
اسیران کربلا 545
اسیران کربلا کی روانگی شام 546
اہل بیت کی مدینہ روانگی 547
عبداللہ بن حنظلہ 548
مدینہ کی ناکہ بندی 549
مدینہ میں قتل عام 550
یزید کا انتقال 551
حصین بن نمیر کی مدینہ کو واپسی 552
باب:3 553
عبداللہ بن زبیر ؓ 553
رؤساء دمشق میں اختلاف 554
ضحاک کا خاتمہ 555
عبداللہ بن خازم 556
مختار اور اہل کوفہ 557
سلیمان بن صرد خزاعی 558
معرکہ عین الوردہ 559
رفاعہ بن شداد کی پسپائی 560
مہلب بن ابی صفرہ 561
خوارج کی پسپائی 562
نجدہ کا خاتمہ 563
ابراہیم بن اشتر اور مختار 564
کوفہ پر مختار کا قبضہ 565
مختار کا عبداللہ بن مطیع سے حسن سلوک 566
ثبت بن ربعی اور مختار 567
قاتلان حسین کا انجام 568
مختار اور عبداللہ بن زبیر 569
مختار کی ابن زبیر سے امداد طلبی 570
ابن زبیر اور محمد بن حنفیہ 571
ابراہیم بن اشتر 572
ابن اشتر کی کامیابیاں 573
مصعب کی روانگی کوفہ 574
مصعب کا کوفہ پر قبضہ 575
حمزہ کی معزولی 576
عمر بن سعید کا قتل 577
قصر خلافت کا محاصرہ 578
خالد بن عبیداللہ کا  اخراج 579
عتاب بن ورقا کی بدعہدی 580
مصعب بن زبیر کا خاتمہ 581
عبداللہ بن زبیر کا خطبہ 582
زفر بن حرث 583
عبداللہ بن حازم کا قتل 584
ابوبکر بن قیس کا خاتمہ 585
خابہ کعبہ پ سنگباری 586
عبداللہ بن زبیر اور حضرت اسماء 587
آخری معرکہ 588
عبداللہ بن زبیر کی تجہیز و تکفین 589
باب:4 590
عبدالملک بن مروان 590
اُمیہ بن عبداللہ بحیثیت گورنر خراسان 591
رتبیل پر فوج کشی 592
حکم بن ایوب بحیثیت امیر بصرہ 593
عبداللہ بن جارود کی مخالفت 594
ابن جارود کے ہمراہیوں کی بدعہدی 595
بغاوت زنج 596
شبیب کا قتل 597
امیہ اور بکیر بن وشاح 598
بکیر بن وشاح کا قتل 599
امارت خراسان و سجستان پر حجاج کا تقرر 600
عبدالرحمن بن محمد بن اشعث 601
ابن اشعث کی سرداری کی بیعت 602
ابن اشعث کی بصرے میں آمد 603
جنگ جماجم 604
حجاج کا اہل کوفہ پرجبر وتشدد 605
ابن اشعث کی اسیری و رہائی 606
ابن اشعث اور یزید بن مہلب 607
شعبی کی جان بخشی 608
علقمہ کی ابن اشعث سے علیحدگی 609
حریث بن قطنہ 610
حجاج او ریحیی بن یعمر 611
یزید بن مہلب کی معزولی 612
موسی بن عبداللہ بن حازم 613
موسی کا قلعہ ترمذ پر قبضہ 614
یزید بن مہلب اور ثابت 615
ثابت بن قطنہ کا فرار 616
موسی بن عبداللہ کا قتل 617
عبدالعزیز بن مروان 618
عبدالملک کی وصیت 619

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like