تقرب الی اللہ
تقرب الی اللہ
مصنف : فاروق احمد
صفحات: 171
آج مسلمانوں کی اکثریت جہاں زندگی کے دیگر معاملات میں افراط و تفریط کا شکار ہے وہیں عبادات کے سلسلے میں بھی وہ اعتدال و توازن سے دور ہے۔ ایک طبقہ یہ سمجھتا ہے کہ عبادات ہی کامل دین ہیں، جس نے نماز ادا کرلی، روزہ رکھ لیا اور مال دارہونے کی صورت میں زکوٰة ادا کردی اور حج کیا اس نے گویا مکمل دین پر عمل کرلیا؛ حالانکہ قرآن و حدیث کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ عبادات مقاصد بھی ہیں اور ذرائع بھی، کسی ایک چیز کے مقصداور ذریعہ ہونے کے درمیان کوئی تضاد نہیں ہے،بعض حیثیتوں سے ایک چیز مقصود ہوسکتی ہے اور وہی چیز بعض دوسری حیثیتوں سے ذریعہ بن سکتی ہے۔بحیثیت انسان ہم سب خطا کار ہیں اور اچھے خطا کار وہ ہیں جو اپنے گناہوں پر اصرار نہیں کرتے بلکہ اقرار واستغفار کا راستہ اپناتے ہیں اور اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔قرب خدا وندی حاصل کرنے کے بے شمار طریقے اور ذرائع ہیں اور ایک مومن کو وہ تمام ذرائع اختیار کرنے چاہئیں تاکہ کسی ذریعہ سے اللہ تعالی کا قرب حاصل ہو جائے۔ زیر تبصرہ کتاب”تقرب الی اللہ”محترم جناب فاروق احمد صاحب کی تصنیف ہے، جس کی تخریج محترم عبد اللہ یوسف ذہبی صاحب نے کی ہے۔ اس کتاب میں مولف موصوف نے ان اعمال صالحہ کو جمع کر دیا ہے جن سے اللہ کا تقرب حاصل ہوتا ہے اور انسان اپنے خالق کے قریب ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 11 |
باب اول(ایمان اورعمل صالح ) | |
ایمان اورعمل صالح ہی تقریب الی اللہ کابنیادی ذریعہ | 12 |
حلال کمائی کی ایک کھجور کاصدقہ پہاڑبرابر | 17 |
ایک نیکی کاثواب دس سےسات سوگناتک مگر گناہ | 17 |
نیکی کاارادہ کرکے اگرعمل نہ کرسکا تو | 17 |
سبحان اللہ سوبار نیکی ایک ہزار | 18 |
سونیکیاں حاصل کرنےاوردن بھر شیطان کےشرسے محفوظ رہنے کاوظیفہ | 18 |
دوخصلتوں کےاہتمام سےجنت کادخول واجب | 19 |
صاحب ایمان عمل صالح کرنےوالے جنت کےبالاخانوں میں ہوں گے | 19 |
سورہ الفرقان میں عبادالرحمن کی صفات بیان کرکے فرمایا | 20 |
بندگی رب ایمان اورعمل صالح کاصلہ | 20 |
اللہ تعالی سےڈرنے کےلیےبالاخانوں پر بالاخانے ہیں | 21 |
پرامن عرفات | 21 |
شہید عرش کےنیچے اللہ تعالیٰ کےخیمے میں ہوگا | 24 |
باب دوم(ایمان وقرآن ) | |
سچے اہل ایمان کی صفات | 25 |
فلاح پانے والے اہل ایمان کےاوصاف اوران کی جزا | 25 |
باعمل اہل ایمان کی جزا | 26 |
اہل ایمان کی سیسہ پلائی ہوئی تنظیم | 27 |
اہل ایمان کامستقل لائحہ عمل | 27 |
ام موسی کامثالی ایمان | 27 |
ایمان کسےکہتے ہیں(چند احادیث نبوی کاگلدستہ ) | 28 |
ایمان کی سترسے زائد شاخیں ہیں | 29 |
محبت رسول اللہ ﷺ ایمان کاتقاضا ہے | 29 |
جس شخص میں تین خصلتیں ہوں وہ ایمان کی حلاوت محسوس کرے گا | 29 |
مومن وہ ہے جس سے لوگ مامون ہون | 30 |
ایمان اوردین کامعیار مطلوب | 30 |
یہ گناہ کرنےوالاگناہ کرتےوقت مومن نہیں ہوتاہ | 31 |
چارچیزوں پر ایمان | 32 |
قول وفعل میں تضادر رکھنے والوں کےخلاف جہاد ایمان کاتقاضاہے | 32 |
کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک | 32 |
مومن کےدل میں اللہ کی طرف سےدعوت دینے والا ہروقت موجود ہوتاہے | 33 |
مومن کےچار پسندید ہ اوصاف اوان کااجروثواب | 34 |
پاکیزگی نصف ایمان ہے | 34 |
مومن توکسی حالت ناپاک نہیں ہوتا | 35 |
ایمان اوراجر کی امید کےساتھ روزہ اورقیام رمضان | 35 |
مومن کی مثال نرم ونازک کھیتی کی سی ہے | 36 |
مصائب کانزول مومن کوگناہوں سےپاک صاف کردیتاہے | 37 |
مومن کی طویل عمرسے اس کےنیک عمل میں اضافہ ہوتاہے | 37 |
موت مومن کاتحفہ ہے | 38 |
مومن کی عجیب شان ہے | 38 |
صدقہ مومن کےلیے سایہ بن جائے گا | 38 |
قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال | 38 |
اللہ تعالی مومن کی توبہ سےخوش ہوتاہے | 39 |
مومن غیرت مند ہوتاہے | 40 |
مومن عورت اورمدت سوگ | 40 |
مومن کےلیے تین کام جائز نہیں ہیں | 40 |
مومن ہمیشہ اطاعت کرنےمیں سبک رفتار اروصالح رہتاہے | 41 |
کافرکےمقابلے میں مومن کی ایک امتیازی شان | 41 |
جوشخص اللہ تعالی اورآخرت پر ایمان رکھتاہے | 41 |
مومن کےمومن پر چھ حقوق | 42 |
مومن تلوار اورزبان دونوں سےجہاد کرتاہے | 42 |
ایمان کی دوشاخین | 43 |
اہل ایمان جسدواحد کی مانند ہیں | 43 |
اہل ایمان کی مثال ایک عمارت کی سی ہے | 43 |
مومن محبت کرنےوالا ہوتاہے | 44 |
ایمان کاکونسا حلقہ سب سےزیادہ مضبوط ہے | 44 |
ایمان کاتعلق دل کےساتھ ہے | 44 |
مومن ایک سوراخ سےدوبارہ نہیں ڈساتا | 44 |
شرم وحیابھی ایمان ہے | 45 |
مومن اوراخلاق | 45 |
مومن اوردنیا | 46 |
مومن کااجرکسی بھی صورت میں ضائع نہیں ہوتا | 46 |
مضبوط مومن اللہ کوزیادہ محبوب ہے | 46 |
مومن بعض فرشتوں سےزیادہ افضل ہے | 47 |
انصار سےمحبت کاتقاضا ہےے | 47 |
باب سوم (فرائض ،سنن اورنوافل ) | |
سجدے کےذریعہ قرب الہیٰ حاصل کیجئے | 48 |
سجدہ کےحکم کی تکمیل مین جنت اورانکار میں دوزخ ہے | 50 |
سجدہ تلاوت قرآن کی صحیح دعا | 51 |
فرض نمازوں کےذریعے قرب الہیٰ | 51 |
سنن کےذریعے قرب الہیٰ کاحصول | 54 |
نمازتہجد ودیگر نوافل کےذریعے قر ب خداوندی | 55 |
باب چہارم(دعاومناجات ) | |
تقرب الی اللہ بذریعہ دعامناجات | 59 |
دعاومناجات ہی آیتوں اورسکیوں میں تقرب الہیٰ | 60 |
قبولیت دعاکاپختہ یقین ہوناچاہیے | 62 |
دعادرحقیقت عبادت ہے | 63 |
جب بندہ دعاکےلیے ہاتھ اٹھاتاہے تواللہ تعالیٰ ہاتھ لوٹانے سےشرماتاہے | 66 |
جوسوال نہیں کرتااللہ اس پر ناراض ہوتاہے | 67 |
جوتےکاتسمہ بھی اللہ سے مانگناچاہیے | 67 |
تقدیرکو دعاہی ٹال سکتی ہے | 67 |
دعامیں خشیت الہیٰ اوراس کےنتائج | 67 |
دعامیں حدسے تجاوز اورجلد بازی درست نہیں | 68 |
دعاکی قبولیت کےتین درجے | 69 |
مسلمان بھائی کےلیے غائبانہ دعا | 69 |
میں اپنے رب سے کیسےسوال کروں؟ | 69 |
ایک مومن اسم اعظم سےسوال کرنےوالا | 71 |
دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟ | 72 |
اللہ تعالیٰ اپنےبندوں کوپکارسنتاہے | 74 |
اللہ مشکل کشااورحاجت رواہے | 77 |
قبولیت دعاکاصرف ایک واقعہ | 79 |
(فلستجيبوالي) | 80 |
زخم کھاکرہی لبیک کہنےوالوں کامقام | 82 |
قبیلہ بنواشہل کےدوزخموں سےچورنوجوانون کابے مثال کردار | 83 |
اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ پر لبیک کہنےکامعیار | 84 |
زندگی بخش دعوت پر لبیک کہو | 86 |
بھلائی کاحکم ماننےوالوں کےلیے جنت اورنافرمانووں کاٹھکانہ جہنم ہے | 87 |
رب ذوالجلال کاحکم ماننا اہل ایمان کی صفت ہے | 87 |
تم اپنے رب کافرمان قبول کرلو اوراس دن کےآنے سے پہلے | 88 |
(ولیومنوابی)اورمجھ پر ایمان رکھیں | 89 |
اےایمان والوں!ایمان لاؤاللہ پر اوراسکے رسول پر | 89 |
اہل ایمان اللہ سے شدید محبت کرتےہیں | 89 |
دشمن کی فوج دیکھ کرمومن کایمان بڑھ جاتاہے | 90 |
اہل ایمان کون اورکیسے ہوتےہیں | 90 |
قرآن کےنزول سےاہل ایمان کےمزید ایمان بڑھ جاتےہیں | 91 |
صالح مومن مرداروعورت کےلیے حیات طیبہ اورجزائے حسنہ ہے | 91 |
بعیت رضوان کےشرکاءکامقام | 91 |
اللہ اوراس کےرسول ﷺ سےآگے نہ بڑھو | 92 |
مومن مردوں اورعورتوں کاقیامت کےدن نور | 92 |
مومن اللہ اوراس کےرسول کی مخالفت کرنےوالوں سےمحبت نہیں کرتا | 93 |
ہدایت یافتہ لوگوں کی دعا | 96 |
باب پنجم(انفاق فی سبیل اللہ ) | |
انفاق فی سبیل اللہ ،تقرب الی اللہ کااہم ذریعہ ہے | 97 |
انفاق برائے قرب الہیٰ اورسول اللہ ﷺ کی دعا | 99 |
خرچ کرنےاورخرچ نہ کرنےوالوں کےلیے فرشتوں کی دعا | 100 |
آنحضرت ﷺ کے انفاق کی چند مثالیں | 101 |
آنحضرت ﷺ نےلوگوں کوکئی اندا ز میں انفاق کی ترغیب دی | 102 |
انفاق فی سبیل اللہ کےچند مثالی نمونے | 106 |
جنت میں لےجانے والے چار کام | 108 |
نفع بخش انفاق | 108 |
ایک کےبدلے سات سواونٹیناں | 109 |
انفاق میں مسابقت مطلوب ہے | 109 |
حضرت عثمان کاجنگ تبوک کےموقع پر انفاق | 110 |
حضرت ابوالدحداح کااللہ تعالیٰ کوقرض حسن | 110 |
کون ہے جو اللہ کوقرض دے؟ | 111 |
حضرت ابوطلحہ کایادگارانفاق | 112 |
اجتماعی انفاق کی درخشند ہ مثال | 112 |
بنی اسرائیل کےتین آدمیوں کی آزمائش صرف ایک کامیاب | 114 |
تنگ دست لوگوں کومعاف کردینے سےجنت کاداخل مل گیا | 116 |
محسین کےلیےدعائیں اورشکریہ اداکرتےرہنا چاہیے | 116 |
دیانتدارتحصلیدارفرض اورزائد خرچ کرنےوالامالدار | 117 |
باب ششم (مقربین وابرارکامقام ) | |
مقربین نعمتوں بھر جنتوں میں ہوں گے | 119 |
قیامت کےدن لوگوں کی تین اقسام | 119 |
سبقت لےجانے والوں کاتعارف اوران کی اجز | 120 |
اولین اورآخرین کامطلب کیاہے | 121 |
حضرت عمر سچ کہتےہیں | 126 |
ایک عورت کاعجیب وغریب خواب | 129 |
غزال چشم حوریں جیسےغلاف میں لپٹے موتی | 130 |
جنت کی عورتوں کامزید تعارف | 134 |
اہل جنت کےحسن وجمال میں اضافہ ہوجائےگا | 135 |
ابرار (مقربین )کاذکر | 137 |
جنت کی چند نعمتوں کاذکر | 137 |
اہل جنت کو دیدار الہیٰ بھی نصیب ہوگا | 138 |
ادنی درجے کےجنتیوں کےانعامات کی وسعت | 139 |
چاند کی طرح اللہ تعالیٰ کادیدار ہوگا | 139 |
مقربین کےچہروں پر نعمتوں کےاثرات محسوس ہورہے ہوں گے | 140 |
باب ہفتم (اصحاب الیمین اوران کامرتبہ ومقام ) | |
اصحاب الیمین کاتعارف اوران کی جزا | 142 |
انگورکاایک دانہ تجھے اورتیرے گھروالوں کونہیں سارے خاندان کوسیرکردےگا | 146 |
جنت کےدرخت طوبیٰاورجنت کےچند انعامات کامشاہدہ کیجئے | 147 |
جنت کےدرختوں کےتنےسونے کےہوں گے | 148 |
اہل جنت کی بیویوں کی صفات | 149 |
باب هشتم (اصحب المشئمة يااصحب الشمال كاانجام ) | |
يااصحب الشمال اوران كاانجام | 151 |
اصحب المشئمة يااصحب الشمال كامختصر تعارف | 152 |
بائیں یازووالوں کےلیے سزا | 153 |
قیامت یقینی طورپر آئے گی جھٹلانےوالوں کی زقوم سےضیافت | 155 |
زقوم کاتعارف قرآن وحدیث کی روشنی میں | 157 |
جہنم اورجہنمی حدیث کی روشنی میں | 162 |
دنیاکی آگ کےمقابلے میں دوزخ کی آگ 69درجے زیادہ سخت ہے | 162 |
دوزخ کی سترلگامیں ہوں گی | 163 |
وہ شخص جس کوسب سےہلکاعذاب ہوگا | 163 |
ایک جنتی اوردوزخی کی رواداد | 163 |
دوزخ کےعذاب سےنجات حاصل کرنےکےلیے فدیہ دینے کےلیے تیار مگر | 164 |
سزاحسب خطا | 164 |
آگ کارنگ انتہائی سیاہ تاریک ہے | 164 |
دوزخمیوں کےلیے برمشروب | 165 |
زقوم اوردوزخیوں کی خوراک | 165 |
دوزخیوں کےچہرے بگڑے ہوئے ہوں گے | 166 |
اے لوگو !اللہ کےخوف سےرویاکرو | 166 |
متکبر سرکش لوگوں کی جہنم | 167 |
دوزخ کے سانپ بچھو | 167 |
دوزخ میں کون داخل کیاجائے گا؟ | 167 |
موت کوذبح کردیاجائےگا | 167 |