تعلق باللہ اسباب، ذرائع اور ثمرات
تعلق باللہ اسباب، ذرائع اور ثمرات
مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی
صفحات: 416
تعلق باللہ انسان کےدل کو ماسوائے اللہ سے خالی کر دیتا ہے۔ یہ انتہائی اہم فریضہ ہے، جس کا شریعت نے حکم بھی دیا اور بے تحاشا اجرو ثواب کے وعدے بھی فرمائے۔ انبیائے کرام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ نہایت مضبوط تعلق قائم تھا اور نبی کریمﷺ نے تو کائنات میں سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم کیا۔ زیر نظر کتاب میں انھی مبارک ہستیوں کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق بیان کرتے ہوئے تعلق باللہ کے اسباب، ذرائع اور ثمرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اپنے موضوع پر یہ ایک مدلل کتاب ہے جس می موضوع سے متعلق تقریباً تمام مواد آگیا ہے۔ زہد کے باب میں یہ کتاب ایک اہم اضافہ ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تقریظ | 27 | |
باب1۔تعلق باللہ | 37 | |
باب2۔اسباب اور ذرائع | 51 | |
ایما ن باللہ | 51 | |
توحید اسماء وصفات | 55 | |
اخلاص | 61 | |
رضائے الہیٰ کی جستجو | 68 | |
ہدایت کی خاطر رجوع الی اللہ | 79 | |
سچی توبہ کرنا | 83 | |
نماز | 101 | |
زکوۃ اور صدقہ خیرات | 124 | |
روزے رکھنا | 132 | |
حج بیت اللہ کرنا | 147 | |
ذکر الہیٰ | 152 | |
دعاء | 162 | |
رسول اللہ ﷺ پر درود وسلام بھیجنا | 166 | |
ورع وتقویٰ کی راہ اختیار کرنا | 169 | |
اللہ کریم پر بھروسہ کرنا | 180 | |
خشیت الہیٰ اختیار کرنا | 184 | |
اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہونا | 188 | |
صبر کرنا | 192 | |
جہاد کرنا | 204 | |
علم کا حصول | 220 | |
اخلاق حسنہ | 224 | |
باب3۔فوائد وثمرات | 232 | |
باب4۔انبیاء کرام ؑ اور ان کا تعلق باللہ | 280 | |
باب5۔صحابہ کرام ؓ کا تعلق باللہ | 325 | |
باب6۔صحابیات ؓن کا اللہ سے تعلق | 369 | |
باب7۔اللہ تعالیٰ سے تعلق توڑ دینے والے امور | 377 | |
باب8۔اللہ تعالیٰ سے تعلق ٹوٹ جانے کے نقصانات | 403 | |
آخری بات | 414 |