تلبیس ابلیس

تلبیس ابلیس

 

مصنف : امام عبد الرحمٰن الجوزی

 

صفحات: 572

 

امام عبدالرحمن الجوزی کی کتاب تلبیس ابلیس اپنے موضوع کے اعتبار سے بلندپایہ تصانیف میں سے ایک ہے-مصنف نے اپنے کتاب  کو مختلف ابواب میں تقسیم کرتے ہوئے تیرہ ابواب میں مختلف قسم کے بڑے اہم موضوعات کا احاطہ کیا ہے-پہلے باب میں کتاب و سنت کواختیار کرنے کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی ہے اور دوسرے باب میں بدعت اور بدعتیوں کے مختلف  گروہوں  کی مکمل تفصیل جیسے معتزلہ،خوارج،مرجئہ،وغیرہ کے ساتھ ساتھ خلافت راشدہ پر روشنی ڈالی گئئ ہے-اسی طرح شیطان انسان کو کس طریقے سے گمراہ کرتا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شیطان کے مختلف حیلوں کو مختلف ابواب میں مختلف لوگوں کے اعتبار سے تقسیم کیا ہے-مثلا مختلف ادیان کے اعتبار سے شیطان کیسے تلبیس یا اختلاط پیدا کرتا ہے،غلط عقائد کی ترویج کے لیے لوگوں کے ذہنوں میں شیطان کیسے وسوسے پیدا کرتا ہے،علماء کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا ہے اور عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا ہے-غرضیکہ مصنف نے جمیع موضوعات  اور معامالات کوزیر بحث لا کر یہ سمجھایا ہے کہ شیطان تمام معاملات میں دخل اندازی کس طریقے سے دیتا ہے اور لوگوں کو راہ ہدایت سے کیسے بھٹکاتا ہے-راہ ہدایت کے متلاشی کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
خطبۃ الکتاب 19
عقائد میں اختلافات کی ابتدااور خواہشات کی پیروی 21
انبیاء کی بعثت میں حکمت 21
ابلیس کی مکاریوں کا افشا 22
سبب تالیف کتاب 23
مضامین ابواب کا مجمل بیان 23
باب نمبر1 25
سنت اور جماعت کو لازمی پکڑنے کا بیان 25
جماعت کو اختیار کرنے کے بارے میں احادیث 25
جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہے 26
بنی اسرائیل کی بہتر(72)فرقوں میں تفریق 27
سنت اختیارکرنے کے بارے میں آثار 28
باب نمبر 2 32
ہرقسم کی بدعت اور بدعتیوں کی مذمت کابیان 32
خلافت راشدہ 33
مرتدین سے قتال 34
فرقئہ مرجیہ کے باطل عقائد 35
بدعتیوں سے دور رہنے کی تاکید 36
سنت کیا ہے ؟ اور بدعت کسےکہتے ہیں ؟ 38
برزگارسلف ہر بدعت سے احتراز کرتے تھے 39
اہل بدعت کی اقسام 43
بہتر بدعتی فرقوں کی چھ اصلوں اور ہر ایک اصل کی بارہ بارہ شاخوں کابیان 45
فرقہ حروریہ کی بارہ (12)شاخوں کابیان 45
ازرقیہ 45
اباضیہ 46
ثعلبیہ 46
خوارج اور روافض کے عقائد باطلہ 46
حازمیہ 47
خلفیہ 47
کوزیہ 47
کنزیہ 47
شمراخیہ 47
اخنسیہ 47
محکمیہ 48
معتزلہ 48
میمونیہ 48
فرقئہ قدریہ کی بارہ (12)شاخوں کا بیان 48
احمریہ 48
ثنویہ 48
معتزلہ 48
کیسانیہ 48
شیطانیہ 48
شریکیہ 48
وہمیہ 49
ربویہ(راوندیہ) 49
بزیہ 49
ناکثیہ 49
قاسطیہ 49
نظامیہ 49
فرقئہ جہمیہ کی بارہ(12)شاخوں کابیان 49
معطلہ 49
مرسیہ(مریسیہ) 49
ملتزقہ 49
واردیہ 50
زنادقہ 50
حرقیہ 50
مخلوقیہ 50
فانیہ 50
عریہ(غیریہ) 50
واقفیہ 51
قبریہ 51
لفظیہ 51
فرقئہ مرجیہ کی بارہ(12)شاخوں کابیان 51
تاریکہ 51
سائبیہ 51
راجیہ 51
شاکیہ 51
بہییہ 51
عملیہ 51
مستثنیہ 51
مشبہہ 52
حشویہ 52
ظاہریہ 52
بدعیہ 52
منقوصیہ 52
فرقئہ رافضیہ کی بارہ(12)شاخوں کابیان 52
علویہ 52
امریہ 52
شیعیہ 52
قدیم شیعیہ کاقول اوربعدوالوں کاغلو 53
اسحاقیہ 53
ناووسيہ 53
امامیہ 53
زیدیہ 53
عباسیہ 53
متناسخہ 53
رجعیہ 53
لاعنیہ 54
متربضہ 54
فرقئہ جبریہ کی بارہ(12)شاخوں کابیان 54
مضطریہ 54
افعالیہ 54
مفروغیہ 54
نجاریہ 54
مبائینہ(مبانیہ) 54
کسبیہ 54
سابقیہ 54
حبیہ 54
خوفیہ 55
فکریہ 55
حسنیہ 55
معیہ 55
باب نمبر3 56
ابلیس کی مکاری،چالوں اور فتنوں سے بچنے کی تاکید کا بیان 56
سب سے پہلے ابلیس خودشبہ میں پڑااور حجت بازی کرنے لگا 57
ابلیس اور اس کے لشکر کی فتنہ پروریوں کا بیان 60
ابلیس اور حضرت یحی ؑ کے مابین مکالمہ 60
بنی اسرائیل کے ایک راہب (عابد) کے ساتھ ابلیس کا معاملہ 61
حضرت عیسی ؑ کی شبیہ میں ایک راہب کے پاس ابلیس کی آمد 64
کشتی نوح ؑ میں میں ابلیس کی موجودگی 65
حضرت موسی علیہ لسلام کو ابلیس کی نصیحت 65
ابلیس کے مکروفریب کے متفرق واقعات 66
ابلیس کی پانچ اولادیں او ران میں سے ہر ایک کے ذمہ کام کی تفصیل 69
ہرانسان کےساتھ ایک شیطان ہے 70
شیطان آدمی میں خون کی طرح دوڑتاہے 71
شیطان سے پناہ مانگنے کا بیان 72
باب نمبر 4 76
تلبیس اور غرور کےمعانی کا بیان 76
قلب انسانی کی ایک عجیب مثال 76

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
25 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like