تلاوت قرآن اور ذکر الٰہی کے سنہری اوراق
تلاوت قرآن اور ذکر الٰہی کے سنہری اوراق
مصنف : ڈاکٹر سید بن حسین العفانی
صفحات: 147
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس اور محترم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے نازل کی گئی ہے ۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے ۔ یہ قرآن باعث اجروثواب اسی وقت ہوگا کہ جب اس کی تلاوت آدابِ تلاوت کو ملحوظ ِخاطر رکھ کر کی جائے ۔آداب تلاوِت میں سے یہ ہے کہ قرآ ن مجید کی تعلیم اور تلاوت خالصۃً اللہ کی رضا کیلئے ہو جس میں ریا کاری کا دخل نہ ہو ۔ زیر تبصرہ کتا ب’’تلاوت قرآن اور ذکر الہی کےسنہری اوراق ‘‘ دکتور سید بن حسین العفانی کی عربی زبان میں تحریرشدہ کتاب کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب قرآن مجید کےفضائل ، اس کی تلاوت کےآداب اور اس سے متعلقہ بہت سےاحکام پر مشتمل ہے ۔ کتاب ہذا کےمترجم فاضل دوست حافظ فیض اللہ ناصر ﷾ نے استاذ القراء قاری محمد ابراہیم میر محمدی ﷾ کے حکم پر سلیس ،شگفتہ اور رواں ودواں ترجمہ کیا ہے۔اس کتاب میں ہمارے بہت سے اسلاف کے شوقِ تلاوت اور خصوصی رغبت واہتمام کے ایسے واقعات بھی بیان ہوئے ہیں جن پر بظاہر یقین کرنا مشکل ہے لیکن وہ سیرا ورتراجم کی کتب میں محفوظ ہیں اورانہیں مصنف نے بحو الہ اس کتاب میں نقل کیاہے۔یہ کتاب اپنی افادیت کے باعث قرآن مجید کی تلاوت کا شوق رکھنے والے ہرمسلمان کےلیے بہترین تحفہ ہے۔کتاب ہذا کے مترجم فضیلۃ الاخ محترم حافظ فیض اللہ ناصر﷾(فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) اس کتاب کے علاوہ بھی تقریبا نصف درجن سے زائد کتب کےمترجم ومصنف ہیں۔ ان دنوں حافظ شفیق الرحمٰن زاہد ﷾ کےقائم کردہ ادارہ ’’ الحکمۃ انٹرنیشل،لاہور‘‘ میں بطور سینئر ریسرچ سکالر خدمات انجام رہے ہیں وہاں تبلیغی واصلاحی ’’ سلسلۃ الکتاب والحکمۃ‘‘ سیریز کے متعدد کتابچہ جات مرتب کرچکے ہیں۔تصنیف وتالیف وترجمہ کے میدان میں موصوف کی حسن کارکردگی کے اعتراف میں ان کی مادر علمی جامعہ لاہورالاسلامیہ،لاہور نے2014ء میں انہیں اعزازی شیلڈ وسند سے نوازاہے ۔اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 13 |
عرض مترجم | 17 |
تلاوت قرآن اورذکر الہٰی | |
یہ اللہ والوں کی غذاہے | 21 |
یہ دل والوں کی منزل ہے | 21 |
یہ دکھی دلوں کی دواہے | 22 |
زبان اوردل کی عبادت | 22 |
محبت واشتیاق میں اضافہ | 22 |
کان،آنکھوں اورزبان کی عقدہ کشائی | 23 |
ایمان کی لذت اورمٹھاس | 23 |
شیطان کوشکست | 23 |
مطلوب حیات بس یادخدوندی ہے | 24 |
یادالہیٰ کےبے پناہ فوائد | 25 |
ذکر الہٰی کےفضائل | 26 |
تلاوت قرآن ذکر کی اعلیٰ صورت | 27 |
محبوب ہردم رہناچاہیے! | 29 |
اپنے بندوں کوذکر کی تلقین | 30 |
کوئی لمحہ ضائع مت کیجئے | 32 |
جنت کادروازہ کھولیے | 33 |
جنت کاخزانہ حاصل کیجئے | 33 |
جنت میں شجرکاری کیجئے | 34 |
تلاوت وذکر کی ترغیب میں چند احادیث | |
ایک حرف پر دس نیکیاں | 35 |
اللہ کےخاص لوگ | 36 |
باونسیم اورتذکرہ وتعارف | 36 |
بہترین شخص کون ؟ | 37 |
عزت ووذلت کاسبب | 37 |
پڑھتا جااورچڑھتاجا | 37 |
معزز برگزیدہ فرشتوں کاساتھ | 38 |
اللہ ورسول کی محبت پائیے | 38 |
قابل رشک کون ؟ | 39 |
عزت وشرف کاتاج پہنئے | 40 |
مختلف سورتوں اورآیات کےفضائل | 40 |
تکمیل قرآن کی مدت | |
کم ازتین دن | 46 |
مختلف اعتبار سےمختلف حکم | 49 |
اس ممانعت سےمراد حرمت نہیں | 50 |
حدیث اوراس کی شرح | 52 |
اسلاف کرام کےمختلف اعمال | 53 |
مختاراورمحتاط مؤقف | 55 |
ایک اعتراض اوراس کاجواب | 55 |
آداب تلاوت | |
ظاہری آداب | 57 |
باطنی آداب | 58 |
اصل کلام کوسمجھنا | 59 |
متکلم ،یعنی اللہ کی عظمت کااحساس | 59 |
حضورقلبی | 60 |
قرآن میں تدبر اورغوروفکر | 62 |
سمجھنے کی کوشش کرنا | 64 |
فہم کی راہ میں رکاوت بننےوالی چیزوں سےدور رہنا | 64 |
خودکوقرآن کامخاطب سمجھنا | 65 |
قرآن کااثر لینا | 66 |
درجہ بہ درجہ بہتر کیفیت کی طرف جانا | 69 |
خودپسندی سےدوررہنا | 71 |
ذاکرین کاتذکرہ | |
سیدالذاکرین حضرت محمد رسول اللہ ﷺ | 74 |
سیدالقراءابی بن کعب | 76 |
ذوالنورین سیدنا عثمان بن عفان | 78 |
سیدناعبداللہ بن مسعود | 80 |
سیدنامعاذ بن جبل | 83 |
سیدناابوالدرداء | 85 |
سیدنا تمیم الداری | 85 |
سیدناابوہریرہ | 86 |
ابومسلم الخولانی | 86 |
اسود بن یزید نخعی | 86 |
امام سلیم بن عتر | 87 |
ابوالعالیہ رفیع بن مھران | 87 |
سعید بن جبیر | 87 |
عروہ بن زبیر | 88 |
عبداللہ بن محیریز | 88 |
ابوعبدالرحمان السلمی عبداللہ بن حبیب | 88 |
ابورویم نافع بن عبدالرحمان | 89 |
قتادہ بن وعامہ | 90 |
سعد بن ابراہیم بن عبدالرحمان بن عوف | 90 |
الامام الربانی منصورہبن زاذان | 90 |
امام حسان بن عطیہ | 91 |
امام حمزہ بن حبیب الزیات | 91 |
ابو جعفر القاری ،یزید بن قعقاع | 92 |
شیخ الاسلام وبقیۃ الاعلام ابوبکر بن عیاش | 93 |
یحییٰ بن وثاب | 94 |
ابواسحاق السبعیی | 94 |
کرزبن دبرۃ | 95 |
امام ثابت البنانی | 95 |
امام ابوحنیفہ | 95 |
واصل بن عبدالرحمن البصری | 96 |
وکیع بن جراح | 96 |
معسربن کدام | 96 |
حسن بن صالح ثوری | 96 |
امام ابومحمد عبداللہ بن ادریس بن یزید الادوی | 97 |
عبدالرحمان بن قاسم | 97 |
امام یحییٰ بن سعید بن القطان | 97 |
امام شافعی | 98 |
امام احمدبن حنبل | 99 |
ابوالعباس احمدبن محمد بن سہل بن عطاء | 100 |
دشربن حارث الحافی | 100 |
عبدالرحمان بن مھدی | 100 |
عطاء بن السائب | 101 |
عمیربن ھانی العبسی الدرانی | 101 |
بکر بن سھل بن اسماعیل | 101 |
ابوقبیصہ محمد بن عبدالرحمان الفی | 101 |
ابوبکر محمد بن علی بن جعفر الکتانی | 102 |
ابوسھل القطان احمد بن بن عبداللہ | 102 |
ابوعبداللہ احمد بن حرب بن فیروز | 102 |
محمد بن ابی محمد ابوشجاع ابن المقرون البغدادی | 103 |
ابوالعلاء الھدانی العطار المقری | 103 |
ابن نابلسی | 104 |
ابو بشر احمد بن محمد بن حسنویہ نیشاپوری | 105 |
جعفر بن حسن الدرزیجانی الحسنبلی | 105 |
ابولحسن الباہلی | 106 |
حافظ ابن عساکر | 106 |
عبدالرحمان بن علی بن مسلم بن الخرقی الشافعی | 106 |
ابوعمر محمد بن احمد بن قدامہ المقدسی | 107 |
احمد بن رضوان بن محمد | 107 |
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ | 107 |
ذکروتلاوت کی لذت | |
اگرانہیں احساس ہوجائے | 111 |
سب سے لذیر چیز | 111 |
دل ذکر سےجھوم اٹھا | 111 |
واقعی وہ خوشگوار زندگی ہوگی | 112 |
یہی ہےدنیاکی جنت | 112 |
تیرے سوامیں کسی کو نہیں چاہتا | 112 |
میراموضوع گفتگو بس توہے | 113 |
تیری محبت کےہوتے ہوئے | 113 |
میں تجھے بھوہی کب ہوں | 113 |
میرے تن بدن میں تیری یاد ہے | 113 |
تیراذکر میری زباں پہ جاری ہے | 114 |
جنت کے باغیچوں میں قدم رکھیں | 114 |
ذکر وتلاوت جنت کےپھل پھول اورعمارتیں | 116 |
اے فرشتو!خوش آمدید | 117 |
اللہ تعالی فخر کااظہار کرتاہے | 117 |
ذاکرین کی مجلس نشینی کےفوائد | 118 |
یادکےبدلے میں یاد | 119 |
اگر توآواز سن لیتا | 119 |
زندہ ومردہ کےمثل | 120 |
بعض مسنون اذکار کےفضائل | |
کثرت ذکر والے سبقت لے گئے | 121 |
جوانعام اس پر ہےوہ کسی پر نہیں | 121 |
اس سے افضل کوئی ذکر نہیں | 122 |
دنیاکی تمام چیزوں سے محبوب ذکر | 123 |
ہزرار نیکیوں کاحصول اورہزار گناہ معاف | 123 |
فرشتوں میں تذکرہ ہوتاہے | 124 |
عذاب سےنجات دلانے والا | 124 |
انہیں حسرت وافسوس ہونے لگے گا | 124 |
سب سےزیادہ فضیلت والے بندے | 125 |
اللہ تعالیٰ کوسب سےمحبوب کلمات | 125 |
افضل ذکر اورافضل دعا | 126 |
میزان میں وزنی اوراللہ کو محبوب کلمے | 127 |
تمہارے اب تک اذکار سےوزنی | 127 |
ذکر اقسام | |
اول …اسماوصفات کاذکر | 129 |
خودذکر کرنا | 129 |
اللہ کی طرف سےخبر | 129 |
مزید تین اقسام | 130 |
دوم:امرنواہی اوراحکام کاذکر | 130 |
دعوت اورتبلیغ | 131 |
کامل اطاعت واتباع | 131 |
ذکر کی صورتیں | 131 |
قرآن کی تلاوت عام ذکر سے افضل ہے | 132 |
تسبیح افضل ہےیااستغفار | 133 |
اعمال کےمراتب کی پہچان | 134 |
ذکر کی مختلف انواع | 134 |
انکادل ذکرمیں یوں محوہوتاہے | 135 |
اللہ اسے دومرتبہ یادکرتاہے | 137 |
فناکی بہ نسبت بقازیادہ کامل ہے | 138 |
قیود سے شہود کی طرف | 139 |
جوذکرزبان ودل میں ہو | 139 |
زہے نصیب کہ وہ مجھے یادکرے | 141 |
خدایاتب کیاعالم ہوگا | 142 |
دل میں بس توہی بسا ہے | 142 |
یہ تودیوانگی کی دواہے | 143 |
مرنےکےبعد بھی تیری یاد نہ گئی | 144 |