تیسیرالقرآن آسان قرآنی گرائمر(جدید ایڈیشن)
تیسیرالقرآن آسان قرآنی گرائمر(جدید ایڈیشن)
مصنف : عطاءالرحمن ثاقب
صفحات: 139
قرآن مجید سمجھنےکے لیے عربی کے بنیادی قواعد سے واقفیت نہایت ضروری ہے، تاکہ بغیر کسی مشکل کے ترجمہ کیا جا سکے۔ زیر نظر کتاب اسی مسئلہ کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے جس میں اختصار کے ساتھ ان قواعد کو رقم کر دیا گیا ہے جو قرآن و حدیث کا ترجمہ سمجھنے کے لیےضرور ی ہیں۔ مشق کے طور پر کتاب میں بہت ساری مثالیں بھی درج کی گئی ہیں۔ جس کا فائدہ یہ ہےکہ عربی گرامر کے ساتھ ساتھ قرآن کے بہت سے الفاظ معانی کے ساتھ ذہن نشین ہو جاتے ہیں۔ کتاب پڑھنے کے بعد قاری کو کافی حد تک قرآن کریم کا ترجمہ کرنے کی مشق ہو جاتی ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سبق نمبر 1 لفظ کلمہ اور ان کی اقسام | 19 | |
سبق نمبر 2 اسم کے متعلق معومات نمبر 1جنس | 21 | |
سبق نمبر 3 اسم کے متعلق معومات نمبر 2عدد | 23 | |
سبق نمبر 4 اسم کے متعلق معومات نمبر 3 وسعت | 25 | |
سبق نمبر 5 اسم کے متعلق معومات نمبر 4اعراب | 28 | |
سبق نمبر 6مرکبات،مرکب توصیفی | 31 | |
سبق نمبر 7مرکب اضافی | 34 | |
سبق نمبر 8مرکب اشاری،مرکب جاری | 36 | |
سبق نمبر 9مرکب تام (جملہ) | 38 | |
سبق نمبر 10ضمائر | 41 | |
سبق نمبر 11اسم کو حالت نصب میں لے جانے والے حروف | 44 | |
سبق نمبر 12معرب،مبنی ،غیر منصرف | 46 | |
سبق نمبر 13فعل اور جملہ فعلیہ کی بناوٹ | 51 | |
سبق نمبر 14فعل لازم اور فعل متعدی | 56 | |
سبق نمبر 15جمعلہ فعلیہ کو جملہ اسمیہ میں تبدیل کرنا | 59 | |
سبق نمبر 16ثلاثی مجرد کے چھ ابواب | 68 | |
سبق نمبر 17معلوم اور مجہول | 70 | |
سبق نمبر 18ثلاثی مزیدفیہ | 74 | |
سبق نمبر 19خاصیات الابواب | 79 | |
سبق نمبر 20مجہول(ثلاثی مزیدفیہ) | 80 | |
سبق نمبر 21فعل امر | 82 | |
سبق نمبر 22 فعل مضارع کی اعرابی حالتیں | 86 | |
سبق نمبر 23اسمائے مشتقہ | 91 | |
سبق نمبر 24منصوبات | 94 | |
سبق نمبر 25تعلیلات | 96 | |
سبق نمبر 26تخفیف ثقل | 99 | |
سبق نمبر 27معتل افعال سے فعل امر | 101 | |
سبق نمبر 28چند استثنائی صورتیں | 103 | |
سبق نمبر 29ادغام ومہموز | 104 |