تہذیبوں کا تصادم ( ڈاکٹر سہیل انجم )
مصنف : سموئیل پی ہنٹنگٹن
صفحات: 480
۱۴۰۰ء سال کی تاریخ میں اسلامی دنیا اور مغرب کے درمیان تعامل کو تہذیبی تصادم کی صورت میں پیش کیا جاسکتا ہے۔ ہم صلیبی جنگوں کا حوالہ دے سکتے ہیں جو ہم نے اسلام کے خلاف مغربی ایشیا اور اَندلس میں لڑیں۔ ہم سالانہ عثمانی مہم کا یورپ میں حوالہ دے سکتے ہیں جس نے مقدس جنگ کی شکل دھار لی۔ کیا ہم اپنے آپ کو کئی سو سالوں کی مناظرانہ تحریروں کے وِرثے سے جو مغرب نے اسلام کے خلاف پیدا کیا، بیگانہ کرسکتے ہیں؟ بالکل اس طرح جیسے مسلمانوں نے اُنیسویںصدی تک یورپی تہذیب کوغیر اہم خیال کرکے کیا۔لیکن، متبادل طور پر، ہم وہ بھی کرسکتے ہیں جو زیادہ تر علما آج کررہے ہیں۔ وہ یہ کہ ہم دیکھیں کہ عیسائی اور مسلم تہذیب نے تاریخ کے ان سالوں میں کیسے فائدہ مند معاملہ کیا اور ایک دوسرے کو بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ اب تمام مسلم امت کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ ماضی میں کی ہوئی غلطیوں پر قابو پا لیں اوران شاء اللہ ایک دن عالمی نظام کی تشکیل مسلمانوں کے ہاتھ آ جائےگی۔
عناوین | صفحہ نمبر |
اشکال اورنقشہ جات کی فہرست | 11 |
پیش لفظ | 13 |
حصہ اول:تہذیبوں کی دنیا | |
عالمی سیاست میں نیادور | 19 |
تعارف جھنڈےاورثقافتی شناخت | 19 |
کثیرقطبی کثیرتہذیبی دینا | 21 |
دوسری دنیائیں؟ | 31 |
دنیاؤں کاموازنہ حقیقت پسندی کفایت اورپیشگوئیاں | 39 |
تہذیبیں تاریخ اورعصرحاضرمیں | 45 |
تہذیبوں کی ماہیت | 45 |
تہذیبوں کےبابین روابط | 55 |
آفاقی تہذیب جدید اورمغربیت | 65 |
آفاقی تہذیب مفاہیم | 65 |
آفاقی تہذیب ماخذ | 78 |
مغرب اورجدیدیت | 81 |
مغربیت اوررجدیدیت کےردعلم | 86 |
حصہ دوم:تہذیبوں کابدلتاتوازن | |
مغرب کازوال:طاقت ثقافت اورمقامیانا | 97 |
مغربی طاقت بالادستی اورزوال | 97 |
مقامیاناغیرمغربی ثقافتوں کااحیا | 111 |
خدائی انتقام | 116 |
معاشیات آبادیات اروچیلنج کرنےوالی تہذیبیں | 125 |
ایشیائی اثبات | 126 |
اسلامی احیا | 134 |
بدلتےہوئے چیلنج | 148 |
حصہ سوم:تہذیبوں کاابھرتاہوانظام | |
عالمی سیاست کی ثقافتی تشکیل نو | 153 |
گردہ بندی کی کوششیں شناخت کی سیاست | 153 |
ثقافت اوراقتصادی تعاون | 160 |
تہذیبوں کی ساخت | 166 |
مقطوع ممالک تہذیب کی تبدیلی میں ناکامی | 171 |
مرکزی ریاستیں ہم مرکزوائرے اورتہذیبی نظام | 192 |
تہذیبیں اورنظام | 192 |
مغرب کی حدبندی | 194 |
روس اوراس کاقریب بیرون ملک | 202 |
عظیم ترچین اوراس کاہم خوشحالی دائرہ | 208 |
اسلام اتحاد کےبغیر آگاہی | 216 |
حصہ چہارم:تہذیبوں کےتصادم | |
مغرب اوردیگربین التہذیبی مسائل | 225 |
مغربی آفاقیت | 225 |
ہتھیاروں کاپھیلاؤ | 229 |
انسانی حقوق اورجمہوریت | 237 |
نقل مکانی | 245 |
تہذیبوں کی عالمی سیاست | 257 |
مرکزی ریاسیتں اورخنہ تنازعات | 257 |
اسلام اورمغرب | 260 |
ایشیاچین اورامریکا | 271 |
تہذیبیں اورمرکزی ریاستیں ابھرتےروابط | 297 |
عبوری جنگوں سےرخنہ جنگوں تک | 307 |
عبوری جنگیں افغانستان اوخلیج | 307 |
رخنہ جنگوں کی خصوصیات | 314 |
تعدد اسلام کی خونیں سرحدیں | 318 |
اسباب :،تاریخ آبادیت سیاست | 324 |
رخنہ جنگوں کی حرکیات | 333 |
شناخت تہذیبی احساس کی بیداری | 333 |
تہذیبی گروہ بندی قرابت دارممالک اورمنشترآبادیاں | 341 |
رخنہ جنگوں کو روکنا | 365 |
حصہ پنجم :تہذیبوں کامستقبل | |
مغرب تہذیبیں اورتہذب | 377 |
مغرب کااحیاء | 377 |
مغرب دنیامیں | 386 |
تہذیبی جنگ اورنظام | 391 |
تہذیبوں کےمشترک خواص | 398 |
حواشی | 405 |
اشاریہ | 457 |