تحریک ختم نبوت – جلد9

تحریک ختم نبوت – جلد9

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 546

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عظیم تاریخ دستاویز 4
عظیم تاریخی خدمت 9
تعارف مولف 12
پیش لفظ 21
الحق الصریح مقدمہ از مولانا سہسوانی 25
الحق الصریح چوتھا پرچہ از مولانا سہسوانی 52
جلسہ اعظم مذاہب لاہور 97
قسم کی منظوری سے قادیانی گریز 104
استفتاء کا جواب 111
سراج منیر کا جواب 120
جواب اشتہار قطعی فیصلہ 19مئی 1897ء 122
خواجہ غلام فرید کے خطوط بنام قادیانی 125
قادیانی بدزبانی بحق خلیفہ عثمانی 131
قادیانی مجسٹریٹ کے حضور 196
آسمانی مسیح اور اسکا رفیق مہدی 478
تنقیح امامت قادیانی 533
تلافی مافات 540
کتابیات 544

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like