تحریک ختم نبوت جلد 50

تحریک ختم نبوت جلد 50

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 512

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فاتحہ الکتاب 11
خاتم النبیین 12
بیانات مرزا صاحب 21
فاروق کی تجویز منظور 26
مسیح پھر زمین پر 28
کوئٹہ کا زلزلہ قادیان پر گرا 32
آنےوالا زلزلہ شدید ہو گا 37
جدید نبی کا اعلان 40
پنجابی مثلث 41
شیطان مر چکا تھا مگر 42
كيا مسیح موعود حضرت مہدی آچکے ؟ 44
پنجاب کےدوتاریخی مقدمات 47
مرزائی سوال جماعت اہل حدیث پر 50
مسیح موعود جہاد بالسیف کرے گا 53
نئے نبی کا نیا الہام 61
ختم نبوت اورقادیانی امت 62
امیر جماعت لاہور و خلیفہ قادیان سے ایک سوال 64
ایک سوال کا جواب 65
احراری اور قادیانی 70
مرزا قادیانی کا انتہائی درجہ اور قرآن سے تعلق 72
مولانا ثناء اللہ صاحب کھیت پھل لا رہا ہے 80
مسیح موعود کے آنے کا وقت ہے ؟ 85
قادیانی مسیح مسیحیوں پر غالب آیا یا مغلوب ہوا ؟ 87
عبدالحق لاہوری پختہ احمدیہے 90
کذب قادیانی :اڈیٹر فاروق کی زبانی 91
قادیان سےاہلحدیث کوسیاسی اتحاد کی دعوت 93
قادیانی علم کلام کی ایک نیا شاہکار 94
خاتم النبیین :بجواب قادیانی ٹریکٹ 96
بارقۃ السیف ۔1 111
براہین احمدیہ یہ کیوں ناقص رہی ؟ 113
عبد الحق ہے یا عبد الباطل 120
قادیانی مدعی کو مسیح موعود کہنا کم عقلی ہے 121
انعامی رقم جمع کراؤ 124
بارقۃ السیف۔2 127
عبدالباطل باطل چھوڑ نا نہیں چاہتا 129
چیلنج بنام خلیفہ قادیانی 131
مباہلہ مابین جماعت حنفیہ و مرزائیہ 131
قادیانی مسیح کی تکذیب کی آواز 135
بارقۃ السیف ۔3 139
خاتم الخلفاء کےبعد مجدد کا سلسلہ جاری نہیں رہ سکتا 141
بارقۃ السیف ۔4 143
قادیانیوں اور احرار کا مباہلہ 147
تحریف کس نے کی ؟ 149
سنگاپور میں تبلیغ احمدیت کی حقیقت 153
تم نے قادیانی مسیح کو کیوں قبول کیا ؟ 156
اخبار الفضل سے ایک سوال 161
قادیان میں مباہلہ کیون نہ ہوا؟ 161
احرار اور قادیان 166
قادیان کی مسجد احرار میں نماز جمعہ نہیں پڑھی گئی 167
قادیان میں دھوم دھام کی برات 168
مباہلہ نہ ہوا ، برا نہ ہوا 170
مولوی محمد علی لاہوری سےایک سوال 173
احرار کا امیر شریعت گرفتار 174
قادیان ہمارا حرم ہے 175
احرارکی گرفتاری اور سزا یابی 177
مرزائیت میں توحید ؟ 179
حدوث مادہ و ارواح 183
کھلی چھٹی بخدمت مولوی محمد علی لاہوری 187
بہائی اورمرزائی 188
مسیح پھر زمین پر 191
چیلنج بنام خلیفہ قادیانی 196
احرار اور قادیان 197
مسیح پرست دنیا میں ابھی ہیں ؟ 198
کشف الظنون 200
بارقۃ السیف ۔5 202
اخبار مجاہد کا پریشان خواب 204
مسیح پھر زمین پر 210
بارقۃ السیف ۔6 214
سر اقبال او رمحمد علی 219
مسیح پھر زمین پر 221
بارقۃ السیف ۔7 225
انجمن حمایت اسلام اور مرزائیت 231
احرار کے مجاہد کا خواب پریشاں 233
کیا سارا ہندوستان مرزائی ہو گیا ؟ 236
سوالات مرزائیہ متعلقہ حیات مسیح 237

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like